Author: saqib

یروشلم: فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے محمد مصطفیٰ کے نام کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے نئے وزیراعظم محمد مصطفیٰ ملک کے ایک کامیاب اور معروف بزنس مین ہونے کے علاوہ ماہر معاشیات بھی ہیں۔ اب وہ ملک کی ٹیکنوکریٹ حکومت کی سربراہی کریں گے۔ امریکا سے تعلیم یافتہ محمد مصطفیٰ وزیراعظم کا عہدہ ملنے سے قبل فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر کے طور پر بھی کام کر رہے تھے۔ صدر ان کی معاشی پالیسیوں سے کافی خوش تھے۔ یاد رہے کہ فلسطین اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے…

Read More

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عوام کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونے والے عناصر اپنا جعلی اقتدار بچانے کیلئے عوام کے مینڈیٹ پر نئے سرے سے ڈاکا ڈالنے کی سازش رچا رہے ہیں۔ ترجمان تحریک انصاف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت تحریک انصاف کے متعدد حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کی جیت کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے ذریعے شکست میں تبدیل کرنے کی غیر آئینی کوششیں جاری ہیں، قانون کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے حتمی اور سرکاری نتائج جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی نہیں کی…

Read More

 کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے فتح یاب امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکتے ہوئے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 19 مارچ کو ہوگی، دوبارہ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی۔ واضح رہے کہ دوبارہ پولنگ کے نتیجے تک پی بی 50 سے کامیاب امیدوار زمرک خان کا نوٹی فکیشن معطل رہے گا۔

Read More

  کراچی: آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات سے متعلق خبروں کی بنیاد پر خریداری اور فروخت کے رجحان سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ وقفے کے بعد جمعہ کو دوبارہ مندی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 65000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ گر گئی۔ مندی کے سبب 60 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے 44ارب 19کروڑ 34لاکھ 73ہزار 19 روپے ڈوب گئے۔ سرمایہ کاری کے شعبوں کی پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے نتائج پر گہری نظر رکھے جانے اور فیڈ بیک کے تناظر میں خرید و فروخت کے…

Read More

 کراچی: سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی ہے کہ ہر قسم کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔ محکمہ ایکسائز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے شرکا کو ہدایت کی کہ منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔ شرجیل انعام میمن نے کرسٹل، ہیروئن، آئس، چرس، کچی شراب سمیت ہر قسم کی منشیات فوری بند کرنے کے سخت احکامات جاری کردیے۔ اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز عاطف الرحمٰن ڈی جی ایکسائز اورنگزیب پنہور، ڈویژنل ڈائریکٹرز…

Read More

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن شور مچاتی رہ گئی، حکومت نے 7 آرڈی ننسز میں 120 دن کی توسیع کروالی، وزیر قانون نے قومی اسمبلی میں آرڈیننس توسیع کے لئے قرار داد پیش کی تو اپوزیشن نے شور شرابہ کرتے ہوئے احتجاج کیا اور آرڈیننس کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ ایوان نے غزہ میں اسرائیلی ظلم کے خلاف قرارداد بھی منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سات آرڈیننس توسیع کے لیے پیش کیے جس پر اپوزیشن نے شور شرابہ کیا اور احتجاجاً آرڈیننس کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں۔ اپوزیشن…

Read More

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی لگانا کسی بھی اعتبار سے معقول اقدام نہ ہوگا۔ اپنے ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایک پوست میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے الزام کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی لگانا لازم ہے تو پھر فیس بک پر بھی پابندی لگائی جائے کیونکہ جمہوریت دشمن ہونے میں تو یہ بھی کم نہیں۔ امریکا کے سابق صدر نے کہا کہ فیس بک حقیقی معنوں میں عوام دشمن ہے۔ ٹک تاک پر پابندی لگانے سے فیس بک…

Read More

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری ہے جس میں جنوبی سوڈان 492.72 ڈالر فی کس جی ڈی پی کے اعتبار سے اوّل نمبر پر ہے۔ امریکی مالیاتی جریدے ’’فوربس‘‘ کے مطابق آئی ایم ایف نے یہ فہرست کو ملکی آبادی کی فی کس جی ڈی پی اور لوگوں کی قوت خرید کی صلاحیت کی بنیاد پر ترتیب دی ہے۔ جی ڈی پی ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کا پیمانہ ہے جب کہ لوگوں کی قوتِ خرید معیارِ زندگی کا تعین کرتی ہے۔ جنوبی سوڈان جس نے…

Read More

کراچی: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے سے پہلے ٹیوشن پڑھا کر اور فیکٹری میں راتوں کو ملازمت کرکے اپنا گھر کی ذمہ داری اُٹھائی۔ حال ہی میں ہمایوں سعید نے معروف میزبان ندا یاسر کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت زندگی میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی۔ دورانِ شو ہمایوں سعید نے کہا کہ میں بچپن میں بہت شرمیلا تھا اور پڑھائی میں بہت اچھا تھا، میرے والد صاحب پڑھائی کے…

Read More

واشنگٹن: گوگل پر مقدمہ کرنے والی ملازمہ جالون ہال نے الزام عائد کیا کہ ان کو ’’کامیابی کے سفر کی کہانی‘‘ کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کرنے کے باوجود ان سے کیے گئے کسی وعدے کو پورا نہیں کیا گیا بلکہ امتیازی سلوک روا رکھا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماعت سے محروم سیاہ فام ملازمہ جالون ہال نے نسلی اور معذوری کے امتیاز کا الزام لگاتے ہوئے گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ سیاہ فام جالون ہال نے کہا کہ مجھے دنیا کے سامنے گوگل نے بطور کامیابی کی داستان کے طور پیش کیا…

Read More

ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ریم شیخ نے مداحوں کو بتا دیا کہ اُنہیں معروف پاکستانی اداکار وہاج علی سے محبت کب ہوئی۔ سال 2023 میں نجی ٹی وی چینل پر وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ نشر ہوا تھا جوکہ پاکستان اور بھارت سمیت پوری دنیا میں بےحد مقبول ہوا تھا، اس ڈرامے کے بعد سے بھارت میں وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کے مداحوں کی تعداد بہت بڑھ گئی ہے۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ میں وہاج علی نے مرتسم کا کردار ادا کیا تھا، اُن کے اس کردار کی…

Read More

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مقاصد پورے کروانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو لولی پاپ دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر بنانے کا کہا جا رہا ہے اور بدلے میں اپنے مقاصد پورے کروائے جا رہے ہیں ۔ عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہی ہے۔ اسمبلی میں کیا ترامیم…

Read More

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے اُنہیں عالمی وبا کورونا وائرس قرار دے دیا۔ رواں ماہ کی شروعات میں دوسری شادی کرنے والے راکھی ساونت کے سابق شوہرعادل درانی نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں اپنی سابقہ بیوی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اُن سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عادل درانی نے کہا کہ میں اپنی بیوی سومی خان کو راکھی ساونت سے بچا لوں گا کیونکہ وہ میرے ساتھ بہت محفوظ ہیں لیکن یہ دنیا راکھی ساونت سے بچ جائے…

Read More