Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے، شرجیل میمن

By saqibمارچ 15, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 کراچی: سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی ہے کہ ہر قسم کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔

محکمہ ایکسائز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے شرکا کو ہدایت کی کہ منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔ شرجیل انعام میمن نے کرسٹل، ہیروئن، آئس، چرس، کچی شراب سمیت ہر قسم کی منشیات فوری بند کرنے کے سخت احکامات جاری کردیے۔

اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز عاطف الرحمٰن ڈی جی ایکسائز اورنگزیب پنہور، ڈویژنل ڈائریکٹرز اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمہ ایکسائز کو حکومت سندھ کے ہدایات اور اہداف کے مطابق ٹیکسز کی وصولی یقینی بنانی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے محکمہ ایکسائز کو جو اہداف دیے ہیں وہ حاصل کرنا ہوں گے۔ ہر قسم کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کام کرنا ہوگا۔ افسران اپنی کارکردگی سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دیں۔ محکمہ ایکسائز کے متعلقہ ڈائریکٹرز خود فیلڈ میں جائیں اور اہداف کا حصول یقینی بنائیں۔ اہداف کے حصول کے لیے ہر افسر کو پرفارم کرنا کرنا ہوگا۔

صوبائی وزیر کی جانب سے سیکرٹری ایکسائز کو افسران کی کارکردگی سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمے کا جو ملازم بغیر وردی کے کام کرے گا اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ اچھی کارکردگی والے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ کچی شراب سے انسانی نقصان کی صورت میں لاپروائی برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے لوگوں کو آگہی دی جائے۔

saqib

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.