Author: admin

راولپنڈی(ویب ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل کے چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم نے فسادیوں سے پاکستان کا ارتکاب کریں گے جنرل قمر جاوید ہم سب کو پاکستان کے نام اپنے پیغام میں پاکستان باجوہ نے کہا hy.yum کیونکہ کہ 23 مارچ، 1940 کو، ہم پاکستان کا عہد کیا اور ہم کامیاب ہو گئے. ہمیں آج ہی عہد کریں کہ ہم ہم میں سے ہے کیونکہ یہ بلوائیوں تمام پاکستان سے پاکستان کے بند ہو جائے گا چلیں

Read More

ممبئی(آئی این پی) بھارتی سپریم کورٹ انتہا پسندوں کے سامنے بے بس ہوگئی، مسلمانوں کی عبادت گاہ بابری مسجد کو شہید کرنے کے کیس میں گھٹنے ٹیک دیئے، سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام مندر متنازع معاملے کو عدالت سے باہر حل کرنے کا مشورہ دیدیا، بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے 25سال سے تاخیر کے شکار اس کیس میں رضاکارانہ طور پر خدمات پیش کردیں ہیں، سپریم کورٹ نے بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما سبورامیان سوامی کو حکم دیا ہے کہ وہ ایودھیا کیس پر 31مارچ سے پہلے کورٹ سے باہر بات کریں، اور…

Read More

بغداد، دمشق، کابل، صنعا (نیوز ایجنسیاں) شام کی سرکاری فورسز نے دارالحکومت دمشق کے باغیوں کے زیر قبضہ آنے والے بعض علاقوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔شامی باغیوں نے دمشق کے قلعہ نما علاقے جوبر اور اس کے نواح میں واقع عمارتوں پر ہفتے کی شباچانک حملہ کر کے قبضہ کر لیا تھا۔جوبر میں گذشتہ دو روز کی لڑائی میں طرفین کا بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔یہ علاقہ دمشق قدم کی فصیل سے صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔یہاں باغی جنگجوو¿ں نے زیر زمین سرنگوں کے ذریعے گھس کر دھاوا بولا تھا اور خودکش بم دھماکوں…

Read More

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارنے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں پی سی بی کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو کسی کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے پی سی بی کی ہدایت یا اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ایف آئی اے ملکی بدنامی کا باعث بننے والے معاملے کی تحقیقات کرسکتا ہے ،الزامات کے بجائے ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنا چاہیے,انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے اس کو تماشہ نہ بنائیں۔وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ نجم سیٹھی کا گزشتہ روز فون آیاتھا انہوں…

Read More

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے چھ ممالکسے آنے والی پروازوں پر لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ لانے پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیاہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے چھ ممالک سے آنے والی پروازوں پر لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس لانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی صدارت میں ایوی ایشن سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیاہے۔ غیر ملکی اخبار کا دعویٰ ہے جن ممالک پر برطانیہ کی جانب سے پابندی لگائی گئی ہے ان میں ترکی ،لبنان ،اردن…

Read More

لاہور(نیٹ نیوز) بھارتی خبر رساں ادارے ہندوستان ٹائمز کے مطابق انڈیا کے ایٹمی ماہر پروفیسر ویپن نارنگ نے امریکا میں منعقدہ ایک سیمینار میں خطاب کے دوران انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ اس بات کے کئی ثبوت موجود ہیں کہ بھارت پاکستان کو پہلے ایٹمی حملہ نہیں کرنے دے گا۔ بھارت ضرورت پڑنے پر پاکستان پر پہلے ایٹمی حملہ کر سکتا ہے۔ ویپن نارنگ کا کہنا تھا کہ نئی پالیسی کے تحت پاکستان کے تمام ایٹمی ہتھیار ختم کر سکتا ہے۔ یہ حملے پاکستان کی…

Read More

کراچی(شوبز ڈیسک ) علی زیب آرٹ سوسائٹی پاکستان کے تحت علی زیب ہاﺅس ملیر میں محمد علی کے فینز امیر احمد ناز، مختار شیخ، غنی شیخ ودیگر نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ ملک کے اس عظیم اداکار کے نام پر شاہراہوں کے نام رکھے جائیں ان کی فنی ، سماجی و ادبی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں۔ اس موقع پر زیبا بیگم نے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا علی کے مداحوں کی مشکور ہوں کہ وہ ان تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں اورہمیں بھی یاد رکھتے ہیں۔ حنیف راجہ نے کہامحمدعلی کے جانے کے بعد پاکستان…

Read More

لاہور(صباح نیوز)اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں معطل کرکٹر شرجیل خان اور شاہزیب حسن بھی ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو کر اپنے بیانات ریکارڈ کروادیئے دونوں کرکٹرز نے فکسنگ الزامات ماننے سے انکار کردیا،کرکٹرز پر فوجداری مقدمات درج کرنے اور جیل بھیجے جانے کا مکان ہے۔ مشکوک افراد سے مبینہ رابطوں پر پی سی بی کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹر کامران یونس کے خلاف ایکشن کا امکان ہے۔اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس میں نامزد کرکٹر شاہ زیب حسن اور شرجیل خان اپنے وکلا کے ہمراہ ایف آئی اے کے دفتر پہنچے جہاں دونوں سے بکی سے رابطے اور فکسنگ سے…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ وپرفارمر سدرہ نور نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت آج سٹیج کا ماحول بہت بدل گیا ہے میں نے بڑی محنت سے شوبز میں نام کمایا ہے اس کو کسی صورت خراب نہیں کرنا چاہتی ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں سدرہ نور نے کہا کہ میں خود کوفلم تک محدود رکھنا چاہتی ہوں۔میں اپنے خدا کی لاکھ لاکھ شکر گذار ہوں جس نے شوبز میں مجھے عزت،دولت اور شہرت دی۔

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)خواتین کی کانفرنس کے موقع پر مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں مختلف فنکاروں کو ایوارڈز دیئے گئے۔اس موقع پر کلاسیکل پرفارمر نمرین بٹ سمیت کئی فنکاروں نے فن کا مظاہرہ بھی کیا جبکہ نمرین بٹ کو سال کی بہترین پرفارمرکے طورپر ایوارڈ دیاگیا۔اس بارے میں نمرین بٹ کا کہنا تھا کہ ویسے تو ہرشعبہ زندگی سے وابستہ خواتین کو بہت محنت کرنا پڑتی ہے لیکن شوبزسے وابستہ خواتین اس حوالے بہت اہمیت رکھتی ہیں کیونکہ انہیں بے پناہ مشکلات سے گزرکے شہرت ملتی ہے لیکن اس کے باوجود معاشرے میں انہیں وہ اہمیت نہیں دی جاتی جس…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک)زندہ بھاگ سے شہرت حاصل کرنیوالی ڈائریکٹرز کی جوڑی مینو اورفرجاد کی نئی فلم سات دن محبت ان میں ماہرہ خان اور شہریار منور کیساتھ میراسیٹھی بھی کامیڈی کردار ادا کرتی نظر آئینگی۔انہوں نے بتایا ‘ میں اس فلم میں برطانوی نڑاد پنجابی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں، یہ ایک مزاحیہ کردار ہے ، جب میں نے سکرپٹ پڑھا تو کافی محظوظ ہوئی۔ واضح رہے کہ فلم کا سکرپٹ فصیح باری خان نے تحریر کیا ہے۔

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)محکمہ اطلاعات و ثقافت، حکومت پنجاب اور”پِلاک“کے زیر اہتمام سات روزہ ”میلہ بہاراں“ اختتام پزیرہوگیا ہے جس کے آخری روزہدایتکار سید نور کی مشہور فلم ”چوڑیاں“ دکھائی گئی جہاں سید نور اور موسیقار ذوالفقار عطرے نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اورفلم سے متعلق اپنی یادیں تازہ کی۔ سید نور نے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ نے عام لوگوں کی تفریح کے لیے جس طرح ایک خوبصورت میلے کا اہتمام کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ گورنمنٹ پنجابی فلم کی ریلیز کے حوالے سے سینماو¿ں میں نمائش کے لیے کوٹہ مخصوص کرے تا کہ…

Read More