Author: admin

بیجنگ(ویب ڈیسک )چین نے پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہو ئے کہا بھارت کو چاہیے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے۔ بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہاکہ بھارت ‘ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے کیونکہ سلامتی کونسل کی قرار داد میں تمام رکن ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے اپنی کوششیں تیز کردیں اور منصوبے کی سیکورٹی کے لیے ضروری تقاضے پوری کریں، سلامتی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دفاعی خود انحصاری کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پاک فضائیہ ایک کے بعد ایک کامیابی حاصل کر رہی ہے۔ پروجیکٹ ویڑن کے تحت مو¿ثر کمانڈ سسٹم اور پائیلٹس کی تربیت کے جدید سیمولیٹرز تیار کر لئے گئے ہیں۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق ایٹمی دھماکوں کے بعد دفاعی پابندیوں نے پاکستان کو خودانحصاری کی راہ پر گامزن کیا۔ پیشہ ور انجینئرز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لوگوں کو منتخب کر کے ایک یونٹ بنایا گیا اور ذمہ داری دی گئی کہ وہ اپنا کمانڈ سسٹم تیار کریں۔پاکستان کی بری فوج ہو یا بحریہ، پاکستان ایئرفورس کی مہارت…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف ہدایتکار آنند ایل رائے کی نئی فلم میں اداکار شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینا کیف جو ان دنوں امتیاز علی کی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ جس میں ان کے ہیرو اداکار سلمان خان ہیں کی عکسبندی کے سلسلے میں آسٹریا میں ہیں،ہدایتکار آنند ایل رائے نے بھی انہیں اپنی نئی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے میں بطور ہیروئن منتخب کر لیا ہے،فلم میں ان کے ہیرو شاہ رخ خان ہو ں گے جو بونے کا کردار نبھائیں گے،اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ٹائیگر زندہ ہے میں بھیڑیوں سے لڑتے ہوئے دکھائی دیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فلم ٹائیگر زندہ ہے میں مکمل ایکشن کردار نبھا رہے ہیں ¾فلم کے ایک منظر میں ان پر بھیڑےے حملہ کریں گے اور وہ ان سے جان چھڑانے کےلئے ان سے جنگ کرتے ہوئے دکھائی دیں گے،یہ فلم کا سب سے خوفناک منظر ہو گا،فلم میں ان کی ہیروئن اداکارہ کترینا کیف ہوں گی ¾2012 میں ریلیز ہونیوالی فلم ایک تھا ٹائیگر کے بعد یہ دوسری فلم ہوگی جس میں یہ جوڑی اکٹھے نظر آئے گی،فلم جلد…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر سعید اجمل نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔انہوںنے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں نے ملک کو بدنام کیا ہے ان کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے ۔انہوںنے کہا کہ 2010کے بعد تین سال تک ٹیم پرفکسر فکسر کی آوازیں کسی گئیں ، بڑی مشکل سے امیج بہتر کیا تھا۔

Read More

رانچی(ویب ڈیسک) بھارتی فیلڈرز کی جانب سے رواں ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلوی بیٹسمینوں کی توجہ منتشر کرنے کیلئے منفی ہتھکنڈے استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔میزبان کھلاڑیوں کو رن اپ کے دوران بھی باتیں کرتے ہوئے پایا گیا، عام طور پر کسی میچ میں بولر کے رن اپ تک پہنچنے اور بیٹسمین کے شاٹ کھیلنے تک باقی فیلڈرز خاموشی اختیار کرلیتے ہیں، مگر بھارتی فیلڈرز مسلسل بولتے رہتے ہیں جبکہ رانچی ٹیسٹ کے آخری روز بھی ایسا ہی ہوا۔دوسری جانب امپائر ای ین گولڈ کے مطابق یادیو کی بولنگ میں رن اپ تک جانے کے دوران بھی ان کا ایک…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) کرکٹ میں کرپشن کیخلاف جنگ کی جگہ آپس میں ہی پنجہ آزمائی شروع ہو گئی، اسپاٹ فکسنگ کیس پر پی سی بی اور ایف آئی اے آمنے سامنے ہو گئے۔پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پی سی بی کے گلے کی ہڈی بن گیا،کھلاڑیوں کے فونز کا ڈیٹا حاصل کرنے کیلئے فرانزک مدد لینے کی درخواست کے بعد ایف آئی اے نے معاملات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، شرجیل خان، خالد لطیف، محمد عرفان اور شاہ زیب حسن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا جا چکا، چاروں سے لاہور میں ابتدائی تحقیقات…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایف آئی اے کو تحقیقات سے منع نہیں کیا ۔ وہ کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں مگر ابھی تک کھلاڑیوں کا جرم ثابت نہیں ہوا ۔ایسی صورت میں فوجداری تحقیقات کیسے ہوں گی؟ ایف آئی اے بکیز کے پیچھے جائے ،انھیں پکڑ کر لائے ۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ایس ایل نے نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوںنے کہا کہ پی سی بی اور ایف آئی اے کے درمیان کوئی تناو نہیں،۔اس وقت تک کسی پر جرم…

Read More

چانگ کنگ (ویب ڈیسک) چین لیموں پیدا کرنے والا کوئی روایتی ملک نہیں ہے لیکن اب ٹانگ نان میں لیموں اس کثرت سے پیدا ہوتا ہے کہ وہ مقامی مارکیٹ پر چھا گیا ہے ، یہاں پیدا ہونے والا لیموں کیا لیموں ہی رہتا ہے ،ہاں وہ لیموں ہی ہوتا ہے لیکن چین میں اس سے 100مصنوعات تیار کی جاتی ہیں جو تقریباً 30ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں ، تانگ نان چین کے جنوب مغربی شہر چانگ کنگ میں واقع ہے یہاں تقریباً 40ہزار خاندان 13ہزار ہیکٹر رقبے پر لیموں کے باغات لگائے ہوئے ہیں تا ہم ضلع میں…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشت گردی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اسلحے سے بھری گاڑی کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) ذرائع کے مطابق ایک شخص اسلحے سے بھری گاڑی لے کر لاہور ایئرپورٹ میں داخل ہوا، جس پر اے ایس ایف کے عملے نے کاروائی کی اور مذکورہ گاڑی کو حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق گاڑی میں سے پوائنٹ 223 بور کی رائفل، 7 میگزین اور درجنوں گولیاں برآمد ہوئیں۔ دوسری جانب اے ایس ایف نے گاڑی کی تلاشی لینے کے بعد مذکورہ شخص کے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر فیس بک والے تعاون نہیں کر رہے تو اسے بند کردیں کیونکہ فیس بک والے کما بھی ہم سے رہے ہیں اور جوتیاں بھی ہمیں ہی مار رہے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔سماعت کے دوران سیکرٹری داخلہ نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں بہت پیش رفت ہوئی ہے اور ایک ملزم کو گرفتار کر کے…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے‘ بچوں کی بہتر نشوونما کے لئے پروگرام بنا رہے ہیں پانی سے متعلق جو سندھ کی صورتحال ہے وہی پورے ملک کی ہے‘ مردم شماری پر وفاق کو خط لکھا مگر مثبت جواب نہیں ملا‘ چاہتے ہیں عوام کو مردم شماری کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ بدھ کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے ماضی…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری‘ اداروں کی تباہی عروج پر ہے‘ الیکشن فکس کرنے والوں کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ اور منی لانڈرنگ میں شریک شخص کو نیشنل بنک کا صدر مقرر کردیا گیا‘ منی لانڈرنگ پر نوازا جائے تو پھر کرپشن ےک الزام میں کرکٹرز کو کیوں برا کہا جائے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری اداروں کی تباہی عروج پر ہے منی لانڈرنگ میں…

Read More