Author: admin

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کورم کی نشاندہی کی وجہ سے چالیس منٹ تک معطل رہی۔ بدھ کو اجلاس ک دور ان اپوزیشن جماعتوں کے واک آﺅٹ کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن میر اعجاز حسین جاکھرانی نے ایوان میں کورم کی نشاندہی کردی۔ ڈپٹی سپیکر نے گنتی کا حکم دیا ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری نہ نکلنے پر ڈپٹی سپیکر نے کورم پورا ہونے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی معطل کردی۔

Read More

±ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار رنبیر کپور بہت جلد سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے اور ظاہر ہے اس کے لیے انہیں سنجے دت جیسا نظر آنا بھی بے حد ضروری ہے۔رنبیر کپور اس فلم میں سنجے دت کی تنازعات سے بھرپور زندگی کو پیش کریں گے، لیکن ان کے لیے مشکل صرف یہی نہیں بلکہ سنجے جیسا نظر آنا بھی ایک مسئلہ ہے جس کے لیے انہوں نے اپنا اچھا خاصا وزن بڑھا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے رنبیر کپور کا کہنا تھا، ‘میرے لیے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کے لیے پی سی بی کا دوسرا مشاورتی اجلاس بھی ناکام ہوگیا ، عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کرکٹ کرپشن کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دے دیا۔کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیسے لائی جائے ، ورلڈ کپ میں رسائی کو ممکن کیسے بنایا جائے ، اسپاٹ فکسنگ کے سدباب کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں ، یہ سوالات اہم ہیں مگر ان کے جوابات تلاش کرنے میں پی سی بی کتنا سنجیدہ ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پی سی بی کے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میرے سب سے تعلقات اچھے ہیں ¾ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھ پر کوئی دباﺅ نہیں ہے ¾کپتانی یقینا کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔وہ ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے سب سے اہم بات ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت ہے اور ہم پوری کوشش کریں گے کہ یہ سیریز جیت کر ورلڈ کپ کےلئے اپنی پوزیشن کلیئر کریں۔سرفرازاحمد نے کہا کہ شرجیل خان…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ میں منظر عام پر آنے والے نئے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے لالچ کو اس کی وجہ قرار دیدیا ۔پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی ابتدا میں ہی اسپاٹ فکسنگ تنازع نے سر اٹھایا تھا جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر ابتدائی طور پر شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کردیا تھا ¾ بعد میں مزید کارروائی کے بعد محمد عرفان، شاہ زیب حسن اور ناصر جمشید کو بھی معطل کردیا گیا تھا۔گزشتہ…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک)اورکزئی ایجنسی میں ایف سی کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت پانچ دہشت گرد مارے گئے،جبکہ ایف سی کے ایک میجر اورسپاہی فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے،آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن ردالفساد ملک بھر میں جاری ہے ایف سی خیبرپختونخواہ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر اورکزئی ایجنسی کے گاﺅں میراک کالایا میں بدھ کو علی الصبح آپریشن کیاجس میں پانچ دہشت گردہلاک ہوگئے ،جن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب دہشت گرد دوران بھی شامل تھا،فائرنگ کے تبادلے میں میجر مدثر اورسپاہی مطیع اللہ شہید ہوگئے…

Read More

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر سیاسی پیشگوئی کر دی ہے، کہتے ہیں کہ پاناما کیس حکمرانوں کے گلے کی ہڈی ہے، فیصلے سے انصاف کا بول بالا ہو گا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پاناما کیس کے متوقع فیصلے کی وجہ سے بعض لوگ ملک سے باہر جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کیس نے وزیر اعظم کو کمزور کر دیا ہے ،عوام کو فیصلے کابڑی شدت سے انتظار ہے میں نے تو باہر جانا ہی چھو ڑ دیا ہے کیونکہ ہر جگہ…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ نے بھی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ، سربراہ پارٹی مصطفیٰ کمال کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ عبداللہ نے کہا کہ ہمیں کوئی بھی ملک کا غدار نہ کہے ، ہم ملک کے وفادار تھے اور رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری ایم کیو ایم سے تیس سالہ رفاقت رہی لیکن مارچ میں ان کی تقریر سننے کے بعد میرے پاس اور کوئی گنجائش باقی نہ رہی ، میں نے اپنے اور بانی ایم کیو ایم کے درمیان…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) میزائل ٹیکنالوجی کسی بھی ملک کی دفاعی صلاحیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ پاکستان 1998 میں ایٹمی قوت بنا تو پاکستانی سائنسدانوں ، انجنئیرز اور ٹیکنیشنز کی انتھک محنت نے اسے میزائل ٹیکنالوجی میں روایتی دشمن بھارت پر فوقیت دلا دی۔ پاکستان 1998 میں اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا۔ ایٹم بم بنانے کے بعد بھی پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی میں ترقی کے لیے بھرپور چیلنجز درپیش تھے۔ وطن عزیز کے سائنسدانوں اور انجنئیرز کی محنت رنگ لائی۔ پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں دشمن کو کئی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارت کی…

Read More

پشاور (ویب ڈیسک )پشاورمیں اکیڈمی ٹاون، سفید ڈھیری، پشت خرہ اور ملحقہ علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 46 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 2 اشتہاریوں سمیت 46 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد سے 6 پستول، درجنوں کارتوس اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔سرچ آپریشن میں 15 مشتبہ اور مشکوک افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 31 افراد کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے

Read More

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نفےس زکرےا نے ٹوئٹر پر مشےر خارجہ اور سےکرٹری خارجہ کے اکاﺅنٹس کو جعلی قرار دے دےا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کے روز اس سلسلے مےں جاری اےک بےان مےں بتاےا گےا ہے کہ سماجی رابطے کی وےب سائٹ ٹوئٹر پر مشےر خارجہ سرتاج عزےز اور سےکرٹری خارجہ تہمےنہ جنجوعہ کے اکاﺅنٹس جعلی ہےں،اس لئے ان دونوں اکاﺅنٹس سے خےالات اور معلومات کے تبادلے کو قابل اعتماد نہ سمجھا جائے۔دوسری جانب جعلی وےب سائٹس بنانے والوں کی جانب سے ٹوئٹر اکاﺅنٹس کو آفےشل قرار دےا گےا تھا۔خےال رہے کہ سرتاج عزےز کے اکاﺅنٹ…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ)پاکستان میں سوشل میڈیا پر سرگرم گستاخ بلاگرز کی سرگرمیوں کے پیچھے فرانسیسی یہودی دانشور برنارڈ لیوی کا ہاتھ ہے۔ پاکستانی حکومت کی جانب سے گستاخ بلاگرز کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کے عزم کے بعد متعدد ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرانس کی ایک قانونی فرم نے پاکستان میں سوشل میڈیا پرشان رسالت میں گستاخی کے مرتکب ملعون بلاگرز کے معاون گروپوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ معاملہ عالمی عدالت انصاف تک جانے کی صورت میں بلاگرز کا قانونی تعاون فراہم کریں گے۔ الجزائری جریدے کے مطابق جرمنی سمیت مختلف پورپی…

Read More

ہنگو(ویب ڈیسک )ہنگو میں لوئر اورکزئی کے مقام پر سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں میجر شہید جبکہ سپاہی زخمی ہو گیا ، جوابی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بدھ کی علی الصبح لوئر اورکزئی کے علاقے اتمان خیل میں سکیورٹی فورسز کی ٹیم گشت پر مامور تھی کہ اچانک دہشت گردوں کی جانب سے فورسز کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں میجر مدثر موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ سپاہی مطیع اللہ فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گئے ۔سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی…

Read More