Author: admin

دبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سپراسٹار رنبیر کپور اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی ویڈیوز نےانٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پرتہلکہ مچادیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈکے معروف اداکار اور خوبروپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں دبئی میں گلوبل ٹیچر ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی جہاں دونوں اداکاروں کوانتہائی خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کےساتھ دیکھاگیا۔ورکے فاو¿نڈیشن کی جانب سے گلوبل ٹیچرایوارڈ کی تقریب میں بالی ووڈ کے چاکلیٹی اداکار رنبیر کپور اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سمیت دیگر مشہور شخصیات کی شرکت نے ایونٹ کو چار چاند لگادیے۔

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ صباقمرکی پہلی بھارتی فلم”ہندی میڈیم“ بارہ مئی کو ریلیز ہوگی جس کا ٹریلرچندروزتک ریلیزکی جائے گا جبکہ فلم کی باقاعدہ پبلسٹی آئندہ ماہ شروع ہوگی جس میں صباقمربھی شریک ہوں گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان میں اس فلم کی نمائش کی کوشش کی جاررہی ہے اور اس مقصدکے لئے دوادارے فلم کے حقوق حاصل کرنے کی تگ ودومیں مصروف ہیں جبکہ ایک چینل بھی اس دوڑ میں شامل ہے۔ڈائریکٹرسکیت چوہدری کی اس فلم میں صباقمرنے عرفان خان کی بیوی کاکردارکیا ہے جس کے بارے میں وہ بہت پرامید ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ شائقین کو…

Read More

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ شہید کیپٹن جنید کے گھر ان کے والدین سے ملاقات کے لئے گئے۔ اس موقع پر انہوں نے شہید کی قربانی کو سراہا اور پاک فوج کے تمام شہید جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔کیپٹن جنید نے صوابی میں شدت پسندوں کے ساتھ مردانہ وار لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔

Read More

پیرس (آئی این پی) فرانسیسی سائیکلسٹ ایرک بیرونی نے برفیلے پہاڑ کی ڈھلوان پر تیز ترین سائیکل چلانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ بیرونی نے اس کارنامہ کو انجام دینے میں کمال مہارت دکھائی، برفیلی ڈھلوان پر سایئکلنگ کے منفرد کارنامے نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایکر بیرونی نے 227 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائیکل چلا کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ ایرک بیرونی اس سے قبل 2015 میں 223 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے برف پر سائیکل چلا چکے ہیں۔

Read More

کراچی(نیوزایجنسیاں)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو امید ہے کہ نئے کپتان سرفراز احمد اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستانی ٹیم ون ڈے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ سفید گیند کی کرکٹ ( ون ڈے ) کھیلنے کے انداز میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے اور انہیں امید ہے کہ نئے کپتان سرفراز احمد کے آنے سے مطلوبہ نتائج سامنے آسکیں گے جو جارحانہ طرز کی کرکٹ کے کھلاڑی ہیں۔مکی آرتھر نے کہا کہ وہ سرفراز احمد اور سابق…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں)چیئرمین پی سی بی نے سینئر کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس بلالی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سینئر کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس کل بلا لی ہے جس کیلئے مدثر نذر،عاقب جاوید،محمد الیاس،رمیز راجہ ،وسیم اکرم،انضمام الحق ،انتخاب عالم،مشتاق احمد،ظہیر عباس اور علی نقوی کو دعوت دی جائے گی۔گول میز کانفرنس میں سینئر کھلاڑیوں سے کھیل کے فروغ کیلئے مشورہ لیا جائے گا اور سپاٹ فکسنگ سکینڈل معاملے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

Read More

سڈنی(نیوزایجنسیاں) کرکٹ آسٹریلیا نے مینز اورویمنز کرکٹرز کو’تاریخی‘ معاوضوں کی پیشکش کردی۔آسٹریلوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو جیمزسدرلینڈ کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل لیول پر کھیلنے والی تمام خواتین کو پہلی بار مفاہمت کی یادداشت کا حصہ بنایا جارہا ہے، جس کے تحت وہ 79 ہزار ڈالر کے بجائے اب سالانہ ایک لاکھ 79 ہزارڈالر حاصل کریں گی،2021 تک اس کو 2 لاکھ 10 ہزار تک لے جایا جائے گا۔اسی طرح مینز کھلاڑیوں کے معاوضے 8 لاکھ 10 ہزار ڈالر سالانہ تک لے جائے جائیں گے۔ جو میچز فیسز اور دیگر ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدنی کی شمولیت…

Read More

کراچی(نیوزایجنسیاں)پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی قیادت میں گزشتہ شب ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوگئی۔سرفراز احمد کو حال ہی میں اظہرعلی کی جگہ ون ڈے کی کپتانی سونپی گئی ہے اور ان کے سامنے سب سے بڑا چیلنج پاکستان کی ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت ہے اور سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہوگی کہ ان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز میں کامیابی حاصل کرے۔’مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ ہمارے لیے سب…

Read More

ویلنگٹن(اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) بدھ کو کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 3-2 گولز سے ہرا یا۔ دوسرا ہاکی ٹیسٹ 2-2 گولز برابری پر ختم ہوا تھا جبکہ پاکستانی ٹیم نے تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں میزبان بلیک سٹکس کو 4-2 گولز سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ابتدائی تینوں میچز دلچسپ رہے ہیں اسلئے توقع ہے کہ آخری دو میچز میں بھی دونوں…

Read More

پیرس(اے پی پی) جرمن سٹار اینجلیق کربر نے ٹینس کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں شہرہ آفاق امریکن کھلاڑی سرینا ولیمز کی حکمرانی ختم کر دی، مینز سنگلز میں اینڈی مرے بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، راجر فیڈرر انڈین ویلز ٹائٹل جیت کر 4 درجے ترقی پا کر چھٹے نمبر پر آ گئے۔، رافیل نڈال ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلے گئے۔ آئی ٹی ایف نے تازہ ترین مینز اینڈ ویمنز سنگلز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے تحت مینز سنگلز میں اینڈی مرے پہلے، نوویک جوکووچ دوسرے اور واورینکا تیسرے نمبر پر موجود…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں) برازیل کے اسٹار فٹبالر رونالڈینو لیاری کے ننھے فٹبالرز سے ملنے کیلیے بیتاب ہیں۔لیاری کے ننھے فٹبالرز نے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم آپ کی آمد کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، ہم آپ سے انگلش میں بات چیت کریں گے، ڈانس کریں گے اور فٹبال سیکھیں گے۔ رونالڈینو لیاری آئیں گے تو ان کا پرجوش استقبال کریں گے۔ رونالڈینو نے لکھا کہ میں بھی لیاری کے ننھے فٹبالرز سے بہت محبت رکھتا ہوں اور یہاں آ کر ان سے ملنے کیلئے بے تاب ہوں۔رونالڈینو برطانیہ سے تعلق رکھنے والی لیڑر لیگز کی دعوت پر…

Read More

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جس شخص کو ہائی کورٹ نے ضمانت دی اسے اغوا کرلینا نامناسب رویہ تھا، جس شخص نے قانون توڑا اسے سزا ملنی چاہیے،شرجیل میمن ہو یا کوئی اور سب کو عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے، کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا جس شخص نے قانون توڑا اور کرپشن کی اسے سزا ضرور ملنی چاہیے۔ وفاق سندھ میں پانی کا بحران پیدا کررہا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ جن لوگوں پر سپریم کورٹ میں مقدمات ہیں وہ اعلی…

Read More

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم نوازشریف نے انکشاف کیاہے کہ2007ءمیں پرویز مشرف ان کےساتھ انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے، ہمیںبلواسطہ پیغام بھجوایاگیا کہ وہ معاملات طے کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، میں نے انکارکردیا ،ملک سے جانانہیں چاہتے تھے،ز بردستی بھیجا گیا، واپس آنا چاہتے تھے تو آنے بھی نہیں دیا گیا ، آج مشرف چاہنے کے باوجود پاکستان نہیں آسکتے یہی مکافات عمل ہے ،ہم نے الزامات کی نہیں اقدار کی سیاست کی ، تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کے نعرے ہوا ہوگئے، ملک میں اصل تبدیلی ہم لائے ،مخالفین کی پرواہ کئے بغیرترقی کاسفرجاری رکھیں گے۔ منگل…

Read More