Author: admin

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) قومی اسمبلی میں کو فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع دو سالوں کے لئے آئین و قانون میں ترامیم کے دو الگ الگ بلز منظور کر لیے گئے ‘ 28 ویں آئینی ترمیم کو 255 ووٹوں سے دو تہائی اکثریت سے زائد منظور کیا گیا ہے ، آرمی ایکٹ میں ترمیمی بل کو کثرت رائے سے منظور کیا گیا، بلز ہنگامی طور پر سینیٹ پاکستان کو ارسال کردیئے گئے ، دونوں اتحادی جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پختونخوا ملی پارٹی نے حکومت کے ساتھ نہیں دیا ، قوم پرست اتحادی جماعت نے مخالفت میں…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گزشتہ روز اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے 36 اضلاع میں ہیپاٹائٹس فلٹر کلینکس کے قیام کے امور اوراس ضمن مےں تجاویز کا جائزہ لیا گیا-اجلاس کے دوران ہیپاٹائٹس کی تشخیص کیلئے 9 ڈویژن میںجدےد لیبز کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے -وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کی سائٹ پر سٹیٹ آف دی آرٹ پہلے ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک نے کام شروع کر دیا ہے اور ایسے…

Read More

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا نغمہ ” ہم سب کا پاکستان“ جاری کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے دشمن کو للکارا اور واضح کیا کہ کوئی طاقت پاکستان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ہم پر عزم اور سخت جان قوم ہیں، کوئی بھی دشمن قوت ہمارے پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔ یہ ہم سب کا پاکستان ہے اور زندہ…

Read More

اسلام آباد (صباح نیوز) ملک بھر میں کل (جمعرات کو) یوم پاکستان قومی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا،یوم پاکستان پرشاندار پریڈ کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی،جڑواں شہروں میں موبائل سروس معطل رہنے کا امکان ہے۔سعودی اسپیشل فورسز،چینی فوجی دستہ اورترکی کا فوجی بینڈ بھی اپنے فن کے جوہر دکھائے گا،پریڈ کے دوران صدرمملکت ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ بڑی تعداد میں اعلی ترین ملکی اور غیر ملکی شخصیات بھی موجود ہوں گی۔گزشتہ روز بھی اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی پریڈ کے لیے مسلح…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرائے بغیر فوجی و رینجرز ایکشن بے کار ہیں۔ فوجی عدالتوں میں توسیع وقت کی ضرورت اور سول حکومت کی ناکامی ہے۔ فوجی تنصیبات وجوانوں پر حملہ کرنے والوں کو پکڑنا سول اداروں و حکومت کے لئے مشکل ہوتا ہے اس لئے فوج خود ان کو پکڑتی ہے اور وہی فوجی عدالتوں میں پیش کئے جاتے ہیں۔ ملٹری کورٹس پر مخالفت کرنے والے صرف…

Read More

لاہور(خصوی رپورٹ)برطانوی سماجی تنظیم کے تحت دنیا کے کئی ممالک میں رنگوں کی پسندیدگی پر سروے کیا گیا۔جن میں برطانیہ، جرمنی، امریکہ، آسٹریلیا، چین، ہانگ کانگ، سنگاپور، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ سروے نتائج کے مطابق برطانیہ میں نیلے رنگ کو پسندیدہ قرار دینے والے لوگوں کی تعداددنیا میں سب سے زیادہ ہے جہاں 33 فیصد لوگوں کا پسندیدہ ترین رنگ نیلا ہے جبکہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی نیلے رنگ کو پہلا انتخاب قرار دیا گیا۔سروے کے مطابق نیلے رنگ کو پسند کرنے کا تناسب مردوں اور عورتوں میں مختلف ہے ، امریکہ اور برطانیہ میں 40…

Read More

حیدرآباد دکن(خصوصی رپورٹ)بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں اس وقت ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جب ایک اسکول میں مسلم طالبات کو برقع پہن کر امتحان میں شریک ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کے علاقے سعید آباد میں سری وگانا وردہینی ہائی اسکول کی انتظامیہ نے میٹرک کی طالبات کو مجبور کیا کہ وہ برقع اتار کر امتحان میں شریک ہوں۔تاہم والدین کی جانب سے اسکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے بعد طالبات کو امتحان میں برقع پہن کر شریک ہونے کی اجازت دے دی۔

Read More

ؑلاہور (خصوصی رپورٹ)اگر آپ یا آپ کے بچے سافٹ ڈرنکس کے دلدادہ ہیں تو یہ پوسٹ پڑھنا آپ کیلئے بے حد ضروری ہے کیونکہ جدید تحقیق کے مطابق سافٹ ڈرنک کا زیادہ استعمال نہ صرف انسان کو بیمار کرتا ہے بلکہ جسم کو اندر سے کھوکھلا کرکے قبل از وقت بوڑھا بھی کردیتا ہے ۔ان کا سب سے اہم جز مٹھاس ہے ۔ مٹھاس یا تو چینی سے پیدا کی جاتی ہے یا مصنوعی چینی سے ، مصنوعی چینی (سکرین) شوگر کے مریضوں کیلئے استعمال کی جاتی ہے لیکن ان بوتلوں میں چینی کی جو مقدار شامل کی جاتی ہے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ 2007 میں پرویز مشرف نے ڈیل کی کوشش کی لیکن ہم نے ہر قسم کی ڈیل سے انکار کردیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرزشریک ہوئے۔ ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں ترقیاتی فنڈز میں تاخیر پر ارکان نے وزیراعظم سے احتجاج کیا جس پروزیراعظم نے کہا کہ ارکان کو ترقیاتی فنڈز ترجیحی بنیادوں پردیئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پاناما کیس پر بھی بات ہوئی جس پر وزیراعظم نوازشریف نے…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) طویل مشاورتوں، متعدد مذاکراتی نشستوں اور اختلافات کے بعد بالآخر قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2017ءکو منظور کر لیا ہے جس کے تحت فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید دو سال کی توسیع کی گئی ہے۔اس سے قبل آج شام جب قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2017ءکا مسودہ منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیا گیا۔ آئینی ترمیم سے پہلے آرمی ایکٹ بل میں ترمیم کی منظوری کا عمل شروع ہوا تو نعیمہ کشور، شیر اکبر، جمشید دستی اور اقبال قادری نے ترامیم پیش کیں۔ تاہم، جے یو…

Read More