Author: admin

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) یوم پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان، پیرس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں پاکستانی کمیونیٹی، سفارت خانہ کے آفیسران اور ان کے اہلخانہ اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے بابائے قوم اور تحریک پاکستان کے دیگر قومی رہنماو¿ں کو خراج تحسین پیش کیا جن کی انتھک کوششوں اور قربانیوں سے انڈیا کے مسلمانوں کے لیئے 14 اگست 1947ءکو ایک علیحدہ ملک پاکستان بنا اور اس سال ہم اس کی 70ویں یوم آزادی منائیں گے۔…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام بھارتی شہر امرتسر میں ”ہمسایہ تھیٹر فار پیس فیسٹیول“ چھ روز تک بھارتی شائقین کو محظوظ کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کا اختتام اجوکا تھیٹر کے کھیل ” انہی مائی دا سفنہ“ کی پرفارمنس پرہوا جسے شائقین نے خوب سراہا۔ آخری روز ڈرامے سے قبل ورثہ وہار آڈیٹوریم میں ”پاک انڈیاتھیٹر برائے امن “ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت گورنمنٹ کالج لاہور سے فارح التحصیل معروف بھارتی مصنف ” پران نویل“نے کی ۔ سیمینار میں اجوکا تھیٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد محمو د ندیم ، مدیحہ…

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ ہدایت کارہ نندیتا داس کی نئی فلم اردو ناول نگار منٹو کی زندگی پر مبنی ہے ¾ جس میں نوازالدین صدیقی مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نندیتا داس نے مداحوں کےلئے اس فلم کی ایک جھلک ریلیزکردی جس میں نوازالدین صدیقی بالکل منٹو کے کردار میں ڈھلے ہوئے نظر آئے۔6 منٹ دورانیے کی فلم اِن ڈیفنس آف فریڈم (آزادی کے دفاع میں) 2017 کے انڈیا ٹوڈے کانکلیو کی تقریب میں نمائش کےلئے پیش کی گئی ¾ جو منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے، فلم…

Read More

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ زارا اکبر کل ( جمعہ ) 24مارچ سے گوجرانوالہ راکسی تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر راکسی تھیٹر میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں تین دن تک پرفارم کریں گی ۔ بعد ازوں وہ کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے لئے 30مارچ کو روانہ ہو جائیں گی ۔ جہاں وہ دو ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔ زارا اکبر پہلی مرتبہ کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کر رہی ہیں۔

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)ساحرلودھی کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”راستہ“آج سے ملک بھرمیں ”آئی ایم جی سی “کے بینر تلے ریلیز ہورہی ہے جس میں خودساحرنے مرکزی کردارکیا ہے جبکہ دیگرکاسٹ میںعبیررضوی، اعجاز اسلم ،متیرا ،ثنا، شمعون عباسی ،نویدرضا ،صائمہ اظہر،عرفان موتی والا، ایشانور، نادیہ اعوان اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کا میوزک ساجی علی نے تیارکیا ہے جبکہ اس کے گانے راحت فتح علی خان،سارہ رضاخان،نبیل شوکت علی اوردامیہ فاروق شامل ہیں۔ فلم کا ایک گانا ”دل فقیر“کافی پہلے مقبولیت حاصل کرچکا جبکہ رائٹرپرویز کلیم نے ساحرلودھی پر یہ الزام بھی عائدکیا تھا کہ اس نے ان کی فلم”شوٹ ہارٹ“سے گانا…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)ساحرلودھی کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”راستہ“آج سے ملک بھرمیں ”آئی ایم جی سی “کے بینر تلے ریلیز ہورہی ہے جس میں خودساحرنے مرکزی کردارکیا ہے جبکہ دیگرکاسٹ میںعبیررضوی، اعجاز اسلم ،متیرا ،ثنا، شمعون عباسی ،نویدرضا ،صائمہ اظہر،عرفان موتی والا، ایشانور، نادیہ اعوان اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کا میوزک ساجی علی نے تیارکیا ہے جبکہ اس کے گانے راحت فتح علی خان،سارہ رضاخان،نبیل شوکت علی اوردامیہ فاروق شامل ہیں۔ فلم کا ایک گانا ”دل فقیر“کافی پہلے مقبولیت حاصل کرچکا جبکہ رائٹرپرویز کلیم نے ساحرلودھی پر یہ الزام بھی عائدکیا تھا کہ اس نے ان کی فلم”شوٹ ہارٹ“سے گانا…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ماہرہ خان کے سابق شوہرعلی عسکری نے دوسری شادی کرلی جس کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علی عسکری کی شادی چندروزقبل کراچی میں انجام پائی جس میں نامورسماجی ودیگرشخصیات نے شرکت کی۔دونوںکے درمیان اس وقت دوستی کا آغازہواتھاجب ماہرہ خان نے کیرئرکے آغازپر ایک چینل کے پروگرام کی میزبانی کی تھی جس کے کچھ عرصہ بعدانہوں نے شادی کرلی تاہم چندسال خوشگوارزندگی گزارے کے بعد ان کے درمیان بعض معامالات پر اختلافات پیداہوگئے جورفتہ رفتہ شدت اختیارکرتے گئے اور ایک وقت ایسا بھی آیا دونوں نے راستے الگ کرلئے اور2012 میں…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کے عظیم اور تاریخی دن کے موقع پر میرا قوم سے وعدہ ہے کہ آخری بچے کے سکول داخلے، غربت ، بے روزگاری ، جہالت کے اندھیرے دور کرنے ، سفارش ، دھونس دھاندلی، کرپشن، ناانصافی اور لوٹ کھسوٹ کے نظام کو ہمیشہ کے لئے دفن کرنے تک چین سے نہیںبیٹھوںگا اور اس سفر میں معاشرے کے ہر طبقے کو میرا ساتھ دینا ہے اور ہم سب نے مل کرایک ٹیم کے طور پر اس مشکل سفر کو طے کرنا ہے – قرار داد…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیاشاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار و سینئر صحافی ضیاشاہد نے کہا ہے کہ پاک فوج کو سلام پیش کرتا ہوں۔ 23 مارچ کے موقع پر فوجی پریڈ اور پاک فضائیہ کے جے ایف 17تھنڈر سمیت دیگر طیاروں کے شاندار کمالات دیکھ کر تقویت ملی‘ دل خوش ہوگیا۔ پہلا موقع ہے کہ 3 بیرون ممالک کے فوجی دستوں نے بھی شرکت کی۔ پنجاب حکومت کو بھی مینار پاکستان پر شاندار آتش بازی کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ معروف سیاستدان خاتون روزنی…

Read More

اسلام آباد /لاہور/ کراچی/ پشاور/ کوئٹہ/ گلگت / مظفر آباد (نمائندگان خبریں، نیوز ایجنسیاں)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں77واں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار فوجی پریڈکا اہتمام کیا گیا جس میں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں ¾رینجرز ¾ پولیس اور چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ثقافتی دستوں نے پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ¾خواتین نے بھی مردوں کے شانہ بشانہ پریڈ میں حصہ لیا ¾پاکستان کے تمام چھوٹے ¾ بڑے شہروں اور قصبوں میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا…

Read More

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بلند قامت عمارت برج الخلیفہ بھی یوم پاکستان کے موقع پر سبزہلالی رنگ میں رنگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی پاکسشتانی موجود ہیں وہاں آج قرارداد پاکستان منظور ہونے کی یاد میں یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر جہاں پاکستان میں شاندار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے وہیں دبئی میں موجود دنیا کی سب سے طویل القامت عمارت برج الخلیفہ بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گئی۔ برج الخلیفہ کے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر اعلان…

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک )شاہ رخ خان نے اپنے لئے خواتین گارڈزکی خدمات حاصل کر لیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان سے اس حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے خوبصورت اور لمبے ناخن ہوتے ہیں جن کا وہ دفاع میں اچھی طرح استعمال کر لیتی ہیں ،میں نے خواتین گارڈزکی خدمات حاصل کی ہیں کیونکہ مرد حضرات خواتین کو آگے بڑھنے سے روکتے اور ان کے ساتھ برا سلوک کرتے ہیں۔

Read More