لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ماہرہ خان کے سابق شوہرعلی عسکری نے دوسری شادی کرلی جس کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علی عسکری کی شادی چندروزقبل کراچی میں انجام پائی جس میں نامورسماجی ودیگرشخصیات نے شرکت کی۔دونوںکے درمیان اس وقت دوستی کا آغازہواتھاجب ماہرہ خان نے کیرئرکے آغازپر ایک چینل کے پروگرام کی میزبانی کی تھی جس کے کچھ عرصہ بعدانہوں نے شادی کرلی تاہم چندسال خوشگوارزندگی گزارے کے بعد ان کے درمیان بعض معامالات پر اختلافات پیداہوگئے جورفتہ رفتہ شدت اختیارکرتے گئے اور ایک وقت ایسا بھی آیا دونوں نے راستے الگ کرلئے اور2012 میں ان کے درمیان طلاق ہوگئی۔ ان کا بیٹا ماہرہ خان کی کفالت میں ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

