Author: admin

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو مسلمانان ہند نے اپنے مستقبل کا تعین کیا۔یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں، قرارداد پاکستان کی صورت میں مسلمانوں نے غلامی مسترد کر کے ا?زادی کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے اجداد نے 23 مارچ کو باندھے گئے عہد کی تعبیر کیلئے لاکھوں جانیں قربان کیں، قائد اعظم کی قیادت اور اقبال کی بصیرت سے قیام پاکستان کا سفر کامیابی سے طے ہوا۔

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک )سلو بھائی اپنے ایکشن اور ہمدردانہ رویوں کے حوالے سے تو شہرت رکھتے ہی ہیں لیکن اب حکومت بھی سلو بھائی سے بہت خوش ہے کہ سلمان خان وہ بھارتی اداکار ہیں جو سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں .بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اداکاراکشے کمار اور ہریتھک روشن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2016 اور2017 کے 15 مارچ تک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔ اداکار نے گزشتہ سال اوررواں سال 15 مارچ تک 44 کروڑسے زائد ٹیکس دیا، گزشتہ سال ان کی جانب سے 32…

Read More

نئی دہلی (نیوزایجنسیاں) آفریدی جتنے بھی بڑے ہو جائیں پر ان کا ذہن 16 سال کے بچے جیسا ہی رہے گا، 28 سال کی عمر میں بھی ان میں بچگانہ سوچ پائی جاتی ہے، جھگڑے کے بارے میں گوتم گھمبیر کا کہنا تھا کہ آفریدی جتنے بھی بڑے ہو جائیں پر ان کا دماغ بچے جیسا ہی رہے گا۔، 28 سال کی عمر میں بھی ان میں بچگانہ سوچ پائی جاتی ہے۔گوتم گھمبیر جارہانہ مزاج کے حامل بلے باز ہیں۔ آپی پی ایل کے دوران بھی ان کی بہت سے کھلاڑیوں سے تکرار ہو چکی ہے۔ بھارت اور آسٹریلیا کے…

Read More

بیجنگ(نیوزایجنسیاں) فیفا و ر لڈ کپ 2018ءکے ایشین کوالیفائررزمیں عوامی جمہوریہ چین نے جنوبی کوریاکوہراکرپہلی جیت سمیٹ لی۔میچ کاواحدگول یوداباﺅنے کھیل کے34ویں منٹ میں سکورکیا۔چینی شہرچانگ شا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے عمدہ کھیل کامظاہرہ کیااورحریف سائیڈکو دباﺅمیں رکھا۔34ویں منٹ میں یوداباﺅنے گول نے چین کوسبقت دلائی جوکھیل کے اختتام تک برقراررہی۔گروپ ا ے کے ایک اورمیچ میںشام نے حیران کن طورپرازبکستان کو1-0سے ہرادیا۔گروپ بی میں سعودی عرب نے تھائی لینڈکو3-0سے ہراکرٹیبل پراپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔آسٹریلیا اورعراق کا میچ1-1سے برابررہا۔

Read More

لندن (نیوزایجنسیاں) قومی ٹیم کے فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روکنے اور پوچھ گچھ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے، فاسٹ باو¿لر کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ وہ اپنے گھر میں موجود ہیں اور ایئرپورٹ پر ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔گوروں کا دیس شاید محمد عامر کو راس نہیں آیا۔ پہلے فکسنگ کے چنگل میں پھنسے، سزا کاٹی اور اب لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر ایک اور ڈرامہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ قومی فاسٹ باو¿لر کو ایئرپورٹ پر روک کر پوچھ گچھ کی گئی۔ کسی بھی سزا یافتہ شخص کو انگلینڈ پہنچنے…

Read More

لاہور (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو یوم پاکستان پر مبارکبادی پیغام ۔ سیمئیول بدری،ڈیوڈ ملان اور فن نے اپنے ویڈیو پیغامات میں پاکستانی قوم کو 77ویں یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے ملی نغمے بھی گنگنائے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملان کا کہنا تھا کہ ان کی طرف سے پاکستانی قوم خصوصا±± اسلام آباد یونائیٹڈ کے فینز کو یوم پاکستان مبارک ہو۔میلان نے ملی نغمہ”دل دل پاکستان جان جان پاکستان “ بھی گنگنایا اور پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی…

Read More

کراچی (نیوزایجنسیاں) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرلیا ہے جلد سب کو پتا چل جائے گا۔اسپاٹ فکسنگ پر قانوں بھی سخت ہو اور پر عمل بھی جاندار ہو، نہیں جانتا ایف آئی اے اور پی سی بی میں کیا چل رہا ہے۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہوم گراﺅنڈ میں ویسٹ انڈیز خطرناک حریف ثابت ہوسکتی ہے،سرفراز احمد اچھا کپتان ہے میری دعائیں اس کے ساتھ ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف گذشتہ سیر یز میں کامیابی…

Read More

دھرم شالا (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے قائد اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف شیڈول آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی تیاری کے سلسلے میں ٹریننگ سیشن میں مختصر فیلڈنگ پریکٹس کی جس کی وجہ سے ان کی فٹنس پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔ کوہلی کینگروز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوہلی نے جمعرات کو بیٹنگ پریکٹس میں حصہ نہیں لیا البتہ انہوں نے تھوڑی سے فیلڈنگ پریکٹس کی جس کی وجہ سے بھارتی ٹیم مینجمنٹ کو ان کی فٹنس پر تشویش…

Read More

لندن(نیوزایجنسیاں)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہل خانہ سے دوری کی وجہ بتا دی۔باکسر عامر خان اور ان کے اہل خانہ کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے چپقلش چلی آرہی ہے اور یہی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شاید اس کی وجہ ان کی اہلیہ فریال مخدوم ہیں تاہم باکسر نے خود انکشاف کیا ہے کہ ان کے اور والدین کی درمیان تعلقات کی خرابی اور دوری کی وجہ مالی معاملات میں بے ضابطگی ہے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ میرے پراپرٹی مشیر کے علاوہ اکاو¿نٹیٹ بھی تھے لیکن میں نے اپنے والد اورچچا پر بھروسہ کرتے ہوئے…

Read More

دبئی (نیوزایجنسیاں )دبئی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم درہام جیٹ کو 35 رنز سے شکست دے دی ،144رنزکے تعاقب میں درہام جیٹ 108رنزپرہی پویلین لوٹ گئی ،نبی گل 57رنز بناکر نمایاں رہے۔تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ائیر لائن ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کے دوسرے میچ میں درہام جیٹ نے بیٹنگ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا ،پی ڈی کولنگ ووڈ نے 41رنز بنائے جبکہ اے جے ہیکی 21رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔کلارک نے11 ، رچرڈسن نے5،برنہم نے9جبکہ پرنگل نے13رنز بنائے۔بلے باز پوئنٹر اورویگھل بغیر کوئی سکور کیے ہی پویلیئن لوٹ گئے۔…

Read More

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے باہر ویسٹ منسٹر کے پل پر دہشتگردی کا واقعہ آزاد لوگوں کے خلاف حملہ تھا لیکن دہشت گرد جان لیں ہم ان سے نہیں ڈرتے اور وہ ہمیں کبھی شکست نہیں دے سکتے۔ گزشتہ روز لندن کے ویسٹ منسٹر میں ہونے والے واقعے کی پارلیمنٹ میں تفصیلات بتاتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ حملہ آور برطانوی شہری تھا جس نے پہلے گاڑی عوام پر چڑھا کر متعدد افراد کو زخمی کردیا اور اس کے بعد پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کر کے پارلیمنٹ…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے فکسنگ کے معاملے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا مؤقف بتا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملوث کھلاڑیوں کو آئی سی سی قوانین کے تحت ہی سزا ملنی چاہئے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ محمد حفیظ کو فٹنس اور پرفارمنس کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ ٹیم کیلئے بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں سود مند ثابت ہو سکتے ہیں۔انضمام الحق نے یہ بھی کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کا مقصد…

Read More