تازہ تر ین

ساحرلودھی کی فلم”راستہ“آج ملک بھرمیںریلیز ہوگی

لاہور(کلچرل رپورٹر)ساحرلودھی کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم”راستہ“آج سے ملک بھرمیں ”آئی ایم جی سی “کے بینر تلے ریلیز ہورہی ہے جس میں خودساحرنے مرکزی کردارکیا ہے جبکہ دیگرکاسٹ میںعبیررضوی، اعجاز اسلم ،متیرا ،ثنا، شمعون عباسی ،نویدرضا ،صائمہ اظہر،عرفان موتی والا، ایشانور، نادیہ اعوان اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کا میوزک ساجی علی نے تیارکیا ہے جبکہ اس کے گانے راحت فتح علی خان،سارہ رضاخان،نبیل شوکت علی اوردامیہ فاروق شامل ہیں۔ فلم کا ایک گانا ”دل فقیر“کافی پہلے مقبولیت حاصل کرچکا جبکہ رائٹرپرویز کلیم نے ساحرلودھی پر یہ الزام بھی عائدکیا تھا کہ اس نے ان کی فلم”شوٹ ہارٹ“سے گانا چراکراپنی فلم میں شامل کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv