ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ ہدایت کارہ نندیتا داس کی نئی فلم اردو ناول نگار منٹو کی زندگی پر مبنی ہے ¾ جس میں نوازالدین صدیقی مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نندیتا داس نے مداحوں کےلئے اس فلم کی ایک جھلک ریلیزکردی جس میں نوازالدین صدیقی بالکل منٹو کے کردار میں ڈھلے ہوئے نظر آئے۔6 منٹ دورانیے کی فلم اِن ڈیفنس آف فریڈم (آزادی کے دفاع میں) 2017 کے انڈیا ٹوڈے کانکلیو کی تقریب میں نمائش کےلئے پیش کی گئی ¾ جو منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے، فلم میں نوازالدین صدیقی سعادت حسن منٹو کے کردار میں نظر آئے جو ایک کلاس روم میں تقریر کررہے ہیں۔نہوں نے کہا کہ لوگ مجھ سے اکثر پوچھتے ہیں کہ آپ ایسی (فحش) کہانیاں کیوں لکھتے ہیں؟انھوں نے سوال کیا کہ کیوں نہ لکھوں؟جو چیز جیسی ہے اسے ویسا ہی پیش کیوں نہ کیا جائے؟خیال رہے کہ منٹو پر بننے والی بولی وڈ فلم میں 1946 سے 1952 تک کے دور کو پیش کیا جائے گا۔ فلم کی ریلیز تاریخ کا اعلان فی الحال نہیں کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

