Author: admin

ڈیرہ غازی خان: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے جہاں انہیں سیلاب متاثرین کی امداد پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈیرہ غازی خان میں سیلاب اور بارشوں سے لوگ متاثر ہوئے اور بڑے پیمانے پر فصلوں کو نقصان پہنچا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیواور ریلیف کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے پسند ناپسند کو نہیں دیکھنا ملکر کام کرنا ہوگا، حکومت کی ذمہ داری ہے وہ متاثرین کی مدد کرے ، ہم صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر کام کررہے ہیں،…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ہاکی ٹیم نے پاکستان کو آخری گروپ میچ میں سات گول سے شکست دے کر کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کی دوڑ سے باہر کردیا۔ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے سات گولز کے جواب میں ایک گول بھی نہ کر سکی، بارہویں منٹ میں آسٹریلیا کے بلیک گروورز نے گول سکور کر کے ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلا دی، 19 ویں منٹ میں جرمی ہیورڈ نے گول سکور کیا، تیسرے کوارٹر میں آسٹریلیا نے دو گول سکور کیے۔ چوتھے کوارٹر میں آسٹریلیا نے مجموعی طور پر مزید تین گول سکور کیے، پاکستان ہاکی ٹیم گروپ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) ہیومن رائٹس واچ نے مودی سرکارکو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں اب بھی ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری ہے، بھارت غیر قانونی طور پر آزادی اظہار رائے اور دیگر بنیادی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے۔ خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد بھی ظلم وبربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، ہیومن رائٹس واچ نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت غیر قانونی طور پر مقبوضہ وادی میں آزادی اظہار رائے اور دیگر بنیادی حقوق کو محدود کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عالمی…

Read More

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے دکانی بابا چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دکان پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دکانی بابا چوک پر موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک 18سالہ نوجوان جاں بحق اور 14افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ دستی بم حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آواز بنا رہے گا، جن کی لازوال قربانیاں اس وقت بھی جاری ہیں اور ہم ان کے جائز حقوق کے مکمل حصول اور حق خودارادیت کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتے رہیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت کے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات، مسلسل غیر انسانی فوجی محاصرے اور کشمیری عوام کے ناقابل بیان مصائب پر بے حسی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں ، ملک بھر میں مزید 2 افراد جاں بحق، 750 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بیس ہزار آٹھ سو چون ٹیسٹ کئے گئے، سات سو پچاس نئے مریض رپورٹ ہوئے ، ایک سو چونسٹھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ چھ صفر فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ دو مریض جاں بحق ہو گئے۔

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس نے عمران خان کو بے نقاب کردیا، اتحادی حکومت فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائےگی۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کئی دہائیوں سے ایمانداری، احتساب اور شفافیت کے نام پر لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں، عمران نیازی 8 سال حیلوں بہانوں سے فیصلےکو تاخیرکا شکار کرتے رہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے فیصلے کو رکوانےکے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 9 پٹیشنز دائر کیں، فیصلےکو 50 بار التوا میں ڈالنےکے لیے جھوٹے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے کے جرم میں سعودی حکام نے 6 پاکستانیوں کو سزائیں سنادی ہیں۔ اس حوالے سے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اس سزا کا اصل مستحق عمران ہے کیونکہ وہ اس مکروہ پلاننگ کا ماسٹر مائنڈ ہے، خیر سزا سے تو اب وہ نہیں بچ سکتا۔ انشاءاللّہ!‘ سفارتی ذارئع کے مطابق3 پاکستانیوں کو 10،10 سال قید جبکہ 3 کو 8،8 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مدینہ…

Read More

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں روسی عدالت کی جانب سے باسکٹ بال اسٹار برٹنی گرائنر کو سنائی گئی 9 سال کی سزا کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ آج امریکی شہری برٹنی گرائنر کو جیل کی سزا سنائی گئی جو اس بات کی تصدیق ہے کہ روس برٹنی کو غلط طریقے سے حراست میں لے رہا ہے اور یہ ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے روس سے مطالبہ کیا کہ وہ برٹنی گرائنر کو فوری طور پر رہا کرے تاکہ وہ…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج میں شامل ہونے والے نئے اور جدید جنگی وی ٹی فور ٹینک کے لیے تعمیر شدہ ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار نے رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے ملٹری کالج آف انجینئیرنگ رسالپور میں یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ بیان کے مطابق آرمی چیف کو ایم سی…

Read More

میرانشاہ: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کیخلاف کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا جبکہ پاک فوج کا سپاہی فرض پر قربان ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی، اس کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز کا امن دشمنوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا، دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب، تاجروں کے بلوں پر ایک سال کیلئے ٹیکس ختم کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور حکومت نے تاجروں کے بلوں پر لگایا گیا ٹیکس ایک سال کیلئے ختم کردیا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ٹیکس ختم کررہے ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت نے فنانس بل 2022 میں تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکس ٹیکس لینے کی منظوری دی تھی، جس کے خلاف تاجر سراپا احتجاج تھے۔ تاجروں کا کہنا ہے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیچھے سے ڈوریوں کو ہلایا جاتا ہے، الیکشن کمیشن نے اپنی حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، یہ فارن فنڈنگ نہیں ، اوورسیز پاکستانیوں نے پیسے دئیے، ایسا کیا غلط کیا جس پر نااہلی اور کارروائی کی باتیں شروع ہوگئیں، پیسےکے بغیر سیاسی جماعت کیسے چل سکتی ہے؟ حکومت نے تمام حربوں میں ناکامی کے بعد ای سی پی کو استعمال کیا۔ اڑھائی سال سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے لیے کوششیں کررہا تھا، جب ای وی ایم آئے…

Read More