Author: admin

گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) تاجر کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، غیرت کے نام پر خاتون نے اپنے بیٹے اور کزن کے ساتھ مل کر سگریٹ کے تاجر کو قتل کر کے نہر میں پھینکا۔ پولیس نے خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق چند روز قبل ملزمہ فوزیہ نے اپنے بیٹے شہریار، نواز اور شہزاد کے ساتھ ملکر فرخان نامی تاجر کو اغواء کے بعد قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی تھی، لاش ملنے کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا اور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ فوزیہ نے دوران تفتیش انکشاف…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) اینٹی انکروچمنٹ عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع کر دی۔ کراچی کی اینٹی انکروچمنٹ عدالت میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف تجاوزات کا کیس کی سماعت ہوئی، حلیم عادل شیخ کے وکلا نے عدالت میں میڈیکل رپورٹس جمع کروادی۔ حلیم عادل کے وکلاء نے عدالت میں موقف اپنایا کہ حلیم عادل شیخ کورونا کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے، عدالت کا آئندہ سماعت پر اینٹی انکروچمنٹ حکام کو کیس کی فائل پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے حلیم عادل شیخ کی عبوری ضمانت میں آئندہ…

Read More

ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ساکھ متاثر ہوچکی، باشعور شہریوں کو ضمنی انتخابات پر نظر رکھنا ہوگی۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں روپے کی قدر میں 30 فیصد کمی آئی ہے، ڈھائی سو روپے تک ڈالر گیا ہے، اب بھی شرح کافی اونچی ہے۔ سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ملتان کے سارے تاجر سراپا احتجاج ہیں وہ بجلی کے بل دکھا رہے ہیں اور جلا رہے ہیں، 17 اگست کو تاجروں نے شٹر ڈاؤن کی…

Read More

آئنڈہووین: (ویب ڈیسک) سڑک پر چلنے والی ٹرانسپورٹ عالمی سطح پر ہونے والے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں تقریباً 16 فی صد کا حصہ ڈالتی ہے لیکن اب ایک یونیورسٹی کی ٹیم نے ایسی گاڑی کا خیال پیش کیا ہے جو اس اخراج کو کشید کرسکے گی۔ طلبا انجینئروں نے اپنی دنیا کی پہلی کاربن نیوٹرل کار کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو دورانِ سفر ماحول سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کر کے اپنے اندر ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گاڑی کے سامنے لگی گرِل سے ہوا گزر کر ایک فِلٹر سے گزرتی ہے جو ہوا اور…

Read More

سنسناٹی: (ویب ڈیسک) سائنس اب اس امر کو ماننے لگی ہے کہ مخصوص روشنی سے خلیات اور جسمانی اعضا پر مثبت اثرات ہوتے ہیں، تازہ تحقیق میں جامعہ سنسناٹی کے سائنس دانوں نے ثابت کیا ہے کہ روشنی سے کینسر سمیت بعض امراض کا علاج بھی ممکن ہے۔ جامعہ نے یونیورسٹی آف الینوائے اور یونیورسٹی آف بفلیو کے اشتراک سے ثابت کیا ہے کہ روشنی سے سرگرم پروٹین خلیات کے اندر اثرڈال کر انہیں معمول پر لاسکتے ہیں۔ تحقیق میں مرکزی اہمیت مائٹوکونڈریا کو دی گئی ہے جسے خلیے کا پاور ہاؤس بھی کہا جاتا ہے جو دیگرا ہم کام…

Read More

پرتگال: (ویب ڈیسک) بحر اوقیانوس میں ایک کشتی الٹ جانے کے بعد پھنس جانے والے 62 سالہ شخص کو 16 گھنٹے بعد بچا لیا گیا۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے الٹ جانے والی کشتی کے اندر رہ کر ائیر ببل کو استعمال کرکے اپنی زندگی کو بچایا۔ 40 فٹ کی کشتی یہ شخص اکیلا پرتگال کے دارالحکومت لزبن لے کر جا رہا تھا جب اسپین کے شمال مغرب میں Galicia کے قریب الٹ گئی۔ 2 اگست کی رات یہ حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد اس شخص نے مدد کے سگنل بھیجے تھے۔ اس سگنل کے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن میں جھوٹی دستاویزات جمع کرائیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خیرات کے نام پر عوام سے پیسے بٹورے اور پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن میں جھوٹی دستاویزات جمع کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بھی فارن فنڈنگ کا پتہ تھا جبکہ نواز شریف کو بےبنیاد طریقے سے نااہل کیا گیا۔ الیکشن کمیشن…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں پانچ نئے ججز کی تعیناتی کے معاملہ پر جسٹس سجاد علی شاہ نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے خط میں کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے گزشتہ اجلاس میں سندھ سے دو وکلاء کی رائے پر انحصار کر کے سندھ سے تجویز کردہ ججز کے کردار پر سوال اٹھایا گیا جو افسوسناک ہے، سندھ ہائیکورٹ کے دو سابق چیف جسٹس جوڈیشل کمیشن کے رکن ہیں جبکہ دو سپریم کورٹ ججز بھی سندھ ہائیکورٹ سے ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ سندھ ہائیکورٹ کے ججز کے…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں مہنگائی اور کساد بازاری کی روک تھام کے لیے شرح سود میں مسلسل چھٹی بار اضافہ کردیا گیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرح سود کو 1.25 سے بڑھا کر 1.75 فیصد کردیا گیا ہے، یعنی 50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جو 1995 کے بعد سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی میں ایک کے مقابلے میں 8 ووٹوں کی اکثریت سے شرح سود میں اتنے اضافے کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی کا کہنا تھا کہ 27 سال میں پہلی بار شرح سود میں اتنے زیادہ…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کی۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے لکھا کہ عمران خان نے ہمیں وزارتِ اعلیٰ دی ہے ، ہمیں مزید کچھ نہیں چاہیے، پی ٹی آئی چیئر مین پنجاب کابینہ کے دوسرے مرحلے کے دوران مزید وزارتیں دینے کیلئے مہربان تھے۔

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی اپنے ہونے والے سسر کے ساتھ ورک آؤٹ کی تصویر وائرل ہوگئی۔ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ہونے والے سسر اور سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شاہین نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ’ اصل ورک آؤٹ تب شروع ہوتا ہے جب آپ جم میں لالہ کے ساتھ ہوں‘، شاہین نے اپنی ٹوئٹ میں شاہد آفریدی کو ٹیگ بھی کیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالرکی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور ڈالر کی قیمت مزید 5 روپے 79 پیسے کم ہو کر223 روپے ہوگئی۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 226.15 روپےکا ہوگیا، آج انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 64 پیسےسستا ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 3 روپےکم ہوکر226 روپے ہے۔ خیال رہےکہ انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالرکا بھاؤ 13.22 روپےکم ہوا ہے، گزشتہ روز ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالرکے مقابلے میں روپےکی قدر میں سب سے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی لٰئی) نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے چند گھنٹوں بعد واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سپریم جوڈیشل جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس کیا جس میں موقف اختیار کیا گیا چیف الیکشن کمشنر جان بوجھ کر بدانتظامی کر رہے ہیں اور اپنی آئینی ذمہ داریاں درست طریقے سے ادا نہیں کررہے اس لیے انہیں عہدے سے برطرف کردیا جائے۔ ریفرنس میں پی ڈی ایم رہنماؤں کی چیف…

Read More