Author: admin

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے قیام کیلئے پاکستان اور کوریا کے بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،معاہدے کے تحت کوریا کا بینک آئی ٹی پارک کیلئے قرض فراہم کرے گا،پارک کی تعمیر پر 10ارب روپے لاگت آئے گی،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ٹی پارک کثیر الجہت ہوگا اور ٹیکنالوجی کا سنگ میل عبور کرنے میں مددگار ہوگا۔منگل کو پاکستان اور کوریا کے بینک کے درمیان آئی ٹی پارک کے قیام کیلئے معاہدہ طے پاگیا،یہ ملک کا پہلا جدید ترین آئی ٹی پارک ہوگا،آئی ٹی پارک میں 5ہزار آئی ٹی ماہرین کیلئے جگہ مہیا…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان گذشتہ ساڑھے تین سال سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے،حکومت کی کامیابیوں اور سی پیک سے دنیا خوفزدہ ہے،آج ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے وژن کو پورا ہوتا دیکھ رہے ہیں،اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں،پاکستان کی آزادی کے 70سال مکمل ہونے پر پورا سال آزادی کی تقریبات منائی جائیں گی۔منگل کو اسلام آباد میں یوم پاکستان کے حوالے سے تصویری نمائش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نمائش کا مقصد طلبہ اور…

Read More

پشاور(ویب ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر 32 روز سے بند طورخم بارڈر پر پاک افغان سرحد کو کھول دیا گیا جس کے بعد تجارتی ٹرکوں کی آمد و رفت شروع ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت پاک افغان سرحد کو فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے جس کے بعد 32 روز سے بند پاک افغان سرحد کو کھول دیا گیا ، صبح 7 بجے طورخم سرحد کھلنے پر دونوں ملکوں کے درمیان آمد و رفت شروع ہو گئی، کارخانو مارکیٹ پشاور اور…

Read More

جوبا(ویب ڈیسک) جنوبی سوڈان کے شمال مغربی شہر میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوئے جب کہ متعدد کے ہلاک ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان کے شمال مغربی شہر میں مسافر طیارہ لینڈ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا جس کے باعث طیارے میں آگ لگ گئی جب کہ طیارے میں 40 مسافر اور 5 عملے کے لوگ سوار تھے تاہم حادثے کے نتیجے اب تک کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 14 افراد زخمی ہوئے ہیں…

Read More

واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)ڈائریکٹر ایف بی آئی جیمس کومے نے کہا ہے کہ ان کے ادارے کے پاس ایسا کوئی ثبوت نہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تصدیق کرتا ہو کہ امریکی صدارتی انتخابات کے دوران سابق صدر بارک اوباما نے ان کی وائرٹیپنگ (نگرانی اور جاسوسی) کروائی تھی۔امریکی کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی میں کھلی سماعت میں بیان دیتے ہوئے کومے کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اوباما پر لگائے گئے جاسوسی کے الزام کو تقویت پہنچانے والا کوئی ثبوت ایف بی آئی کے پاس نہیں جبکہ 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں روس…

Read More

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی و سابق اداکارہ کنول نعمان نے کہا ہے کہ حکومت فنکاروں کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ، فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے ہم ہر قسم کا تعاون کیا جائے گا۔ گزشتہ روز خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کنول نعمان نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت نے پنجاب میں ہمیشہ ثقافت کو فروغ دیا ہے اور شوبز سے وابستہ فنکاروں کو مالی مشکلات سے نجات دلانے کے لئے اقدامات کئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوں اس کے لئے…

Read More

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار محمد علی کی اتوار کو 11 ویں برسی منائی گئی اس موقع پر ان کے مداحوں اور فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد نے قرآن خوانی کروائی اور متعدد تقریبات منعقد کی گئیں جس میں عظیم فنکار کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ جذباتی اداکاری کے لئے مشہور محمد علی اپریل 1931 کو ہندوستان کے شہررام پور میں پیدا ہوئے لیکن قیام پاکستان کے بعد انہوں نے اپنے خاندان کے ہمراہ ہجرت کر کے حیدرآباد میں سکونت اختیار کی جب کہ اداکار کا تعلق مذہبی گھرانے سے…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک)لالی ووڈ سٹار ثناءنے کہا ہے کہ راتوںرات شہرت کسی ایک کے حصے میں آتی ہے ،محنت ‘لگن اور سچا جذبہ کسی بھی انسان کو اس کی منزل مقصود تک لے جاتاہے ،بچے میری ترجیح ہیں اور ان کے تمام معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے شوبز کے شیڈول کو مرتب کرتی ہوں۔ ” این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ شوبز میںنئے آنے والے اچھا کام کررہے ہیں اور میں انہیں سینئر ہونے کے ناطے تاکیدکروں گی کہ آگے جانے کے لئے شارٹ کٹ کی بجائے مستقل مزاجی کو اپنا شعار بنائیں اور…

Read More

کراچی(شوبز ڈیسک) ٹی وی ڈراموں میں رنگ جمانے کے بعد مایا علی فلموں و ماڈلنگ کی دنیا میں سرگرم ہوگئیں۔ گلوکار علی ظفر کیساتھ اپنے فلمی کیریئر کی پہلی فلم طیفا ان ٹربل کی عکسبندی میں مصروف ہونے کے باوجود انہوں نے بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے ملبوسات کی تشہیری مہم کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بننا منظور کرلیا جسکی عکسبندی گزشتہ روز کی گئی۔ ان کا کہنا ہے کہ بطور اداکارہ ٹی وی ڈراموں میں اپنے آپکو منواچکی ہوں۔ اب ماڈلنگ کی دنیا میں کئی اداروں کی جانب سے مختلف پراڈکٹس کی آفرز ملنے کے باوجود فلم کی شوٹنگ…

Read More

لاہور(آئی اےن پی) ماڈل وادکار فےصل قرےشی نے کہا ہے کہ میںاپنی کامیابی پرخوش ہوتا ہوں لیکن ناکامی پر کبھی مایوس نہیں ہوتا ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں فےصل قر ےشی نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں کہ مجھے زندگی میں اتنی کامیابیاں ملیں گی ، میرا ایمان ہے کہ انسان چاہے کسی بھی شعبے سے وابستہ ہو دل لگا کر محنت کرے اللہ تعالی اسے اسکی محنت کا پھل دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کیرئیر میں ایسے بے شمار کردار ادا کئے ہیں جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر…

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا فلم "گول مال "کے سلسلے کی اگلی فلم کا حصہ ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا فلم "گول مال” کے سلسلے کی نئی فلم جس کا نام "گول مال اگین "ہو گا میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی،فلم کی دیگر کاسٹ میں اجے دیوگن،ارشد وارثی،تشار کپور،کونال کھیمو،سنجے مشرا اور دیگر شامل ہیں، فلم کی ہدایات روہت شیٹھی دے رہے ہیں،فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے کہا ہے کہ اگر میں منا بھائی میں کام کرتا تو سنجے دت سے بہتر کام نہیں کرسکتا تھا۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے بات چیت کے دوران جب شاہ رخ خان سے فلم منا بھائی کو چھوڑنے پر افسوس کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہر فلم کسی نہ کسی کی قسمت میں لکھی ہوتی ہے اور سمجھتا ہوں کہ جس بہتر انداز سے سنجے دت نے منا بھائی کے کردار کو نبھایا، میں اس طرح سے یہ کردار نہیں کر سکتا تھا،…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے بعد کالکی کوچلن بھی ہندو انتہا پسندوں اور بھارتی حکومت کی جانب سے بالی ووڈ کو سیاست میں گھسیٹنے پر سیخ پا ہوگئیں۔بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی عائد ہے یہی وجہ ہے کہ فواد خان کو کئی پروجیکٹ سے ہاتھ دھونے پڑے ہیں جب کہ فلم نگری کے کئی ہدایتکارو اداکار بھی پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی سخت مخالفت کرچکے ہیں جس میں مہیش بھٹ اور ودیا بالن سمیت کئی شامل ہیں لیکن اب ایک اور اداکارہ بھی بالی ووڈ کو قومی سیاست میں دھکیلنے پر پھٹ پڑی…

Read More