کراچی(شوبز ڈیسک) ٹی وی ڈراموں میں رنگ جمانے کے بعد مایا علی فلموں و ماڈلنگ کی دنیا میں سرگرم ہوگئیں۔ گلوکار علی ظفر کیساتھ اپنے فلمی کیریئر کی پہلی فلم طیفا ان ٹربل کی عکسبندی میں مصروف ہونے کے باوجود انہوں نے بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے ملبوسات کی تشہیری مہم کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بننا منظور کرلیا جسکی عکسبندی گزشتہ روز کی گئی۔ ان کا کہنا ہے کہ بطور اداکارہ ٹی وی ڈراموں میں اپنے آپکو منواچکی ہوں۔ اب ماڈلنگ کی دنیا میں کئی اداروں کی جانب سے مختلف پراڈکٹس کی آفرز ملنے کے باوجود فلم کی شوٹنگ میں مصروف رہی۔ بدلتے موسم کے ملبوسات کی تشہیری مہم کا حصہ بن کر مسرت ہوگی۔انہوں نے کہا میری پہلی فلم بھی شائقین کیلئے ایک نئی تبدیلی کا پیش خیمہ بنے گی۔ملکی فلم انڈسٹری کے استحکام میں فیشن ، بیوٹی اور فنکاروں کی محنت اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

