Author: admin

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان لڑائی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔ طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے موقع پرپہنچ کرشیلنگ کی۔ جھگڑا جمعیت اور پختون اسٹوڈنٹس  فیڈریشن کے درمیان ہوا۔ وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی کہتے ہیں کہ ماحول خراب کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا، جو قانون توڑے گا اس کے خلاف خود ایکشن لوں گا۔

Read More

پیرس (اے پی پی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سیاہ فام نوجوان کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا اور سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپوں کے باعث پیرس کی سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔ مظاہرین پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے۔ پولیس کی زبردست لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے۔

Read More

کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے، ہلمند میں افغان فوجی اہلکار کی فائرنگ سے تین امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق فوج کی جانب سے جاری ہونےوالے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روز ننگرہارکے علاقوں آچین اور دیہہ بالا میں امریکی جاسوس طیاروں نے داعش کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق اس کارروائیوں میں داعش کے 13جنگجو مارے گئے۔ جنوبی صوبہ زابل میں آپریشن کے دوران19طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیاہے۔صوبائی گورنر کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع شاہ جوئی میں فوج نے طالبان کے خلاف آپریشن کیا اوراس دوران…

Read More

پشاور(ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور شہر میں مشکوک افراد کی موجودگی پر سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو حراست میں لیا ، حراست میں لئے گئے افراد سے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی۔پولیس زرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 150 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی آپریشن کے دوران خواتین پولیس اہلکار بھی سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ تھی پولیس نے…

Read More

سیالکوٹ ( خصوصی رپورٹ)اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدہ کے حوالے سے بھارت اور پاکستانی واٹر کمشنروں کی دوروزہ میٹنگ کے باوجود بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھیالیس ہزار آٹھ سو چھبیس کیوسک پانی مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر بنائے گئے بگلیہار ڈیم پر روک لیا ہے جس کی وجہ سے دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد صرف آٹھ ہزار ایک سو چوہتر کیوسک رہ گئی ہے تاہم ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں شامل ہونے والے دو دیگر دریاﺅں جموں توی میں سو ہزار ایک سو…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ءکی شق نمبر 33 نافذ کر دی ہے جس کے تحت صوبے بھر میں وال چاکنگ اور پوسٹر لگانے پر مکمل پابندی عائد ہوگئی۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے محکمہ بلدیات پنجاب اورمیٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کو مراسلہ جاری کر دیا ہے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ءکی شق 33 پر عملدرآمد کرنے کے حوالے سے آئی جی پولیس پنجاب سمیت قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو بھی مراسلے بھیج دیئے گئے ہیں شق 33 کے تحت خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو دو ہزار روپے جرمانہ بذریعہ ٹکٹ جاری کیا…

Read More

چارسدہ (ویب ڈیسک)چارسدہ میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارسدہ کے علاقے ہری چند میں پیش آیا جہاں مردم شماری ٹیم پر ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس زرائع کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکارتاج محمد کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) شہر میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کیلئے 220کے وی کا ایک اور سرکٹ بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی پنجاب یونیورسٹی کی اراضی پر گرڈ تعمیر کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری پانی و بجلی کو اراضی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کی تھی‘ جس میں شہبازشریف نے سیکرٹری پانی و بجلی کو پنجاب یونیورسٹی سے اراضی لے کر دینے کی یقین دہانی کروائی تھی۔ اس سے قبل پنجاب یونیورسٹی نے این ٹی…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب اسمبلی میں خواجہ سراﺅں کے تحفظ کا بل جمع کرادیا گیا، بل میں خواجہ سراﺅں کو ہراساں کرنے اور امتیازی سلوک پر دوسال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا تجویز کی گئی۔ خواجہ سراﺅ ں سے بھیک منگوانا بھی جرم ہوگا جبکہ دو ماہ قید اور تیس ہزار جرمانے کی تجویز دی گئی۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں خواجہ سراﺅں کے حقوق کے لئے جمع کرائے گئے بل میں تجویز کیا گیا ہے کہ خواجہ سراﺅں کے حقوق کے لئے قانون سازی کرنا ہوگی۔ بل…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی عام انتخابات میں کامیابی کیلئے سیاسی حکمت عملی کی تیاری شروع۔ کرپشن میں ملوث پارٹی رہنماﺅں کا دفاع نہ کرنے کا فیصلہ۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے سیاسی شخصیات کی پی پی پی میں شمولیت سے متعلق لسٹ آص علی زرداری کو پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کیلئے سیاسی حکمت عملی کی تیاری شروع کردی ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ روز بلاول ہاﺅس لاہور میں آصف علی زرداری نے سید یوسف رضا گیلانی میاں منظور احمد وٹو‘ مخدوم احمد محمود اور فیصل صالح…

Read More

کراچی ( خصوصی رپور) برطانیہ عمران فاروق قتل کیس کو بلاوجہ طول دیکر الطاف حسین کو بچانے کی کوشش کر رہاہے۔ عمران فاروق قتل کیس کے 3مرکزی ملزمان کی گرفتاری کے باوجود ان کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ نہیں کر رہا ہے بلکہ حوالگی کے معاملات کو نت نئی قانونی پیچیدگیوں میں الجھا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی وزارت داخلہ نے پاکستان میں گرفتار ملزم محسن علی سید کو حوالے کیے جانے کی درخواست روک دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ درخواست تکنیکی وجوہات پر روکی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک)رینجرز نے کارروائی کے دوران کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سفاری پارک سے متصل ایڈوینچر پارک میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر یونی ورسٹی روڈ پر سفاری پارک سے متصل گو ایش ایڈوینچر پارک میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں چھپایا گیا جدید اسلحہ برآمد کرلیا، رینجرز اہلکار تالے کاٹ کر سفاری پارک میں داخل ہوئے، پارک کے اندر گوایش ایڈوانچر پارک کے ٹکٹ کاو¿نٹر کے کمرے میں بوریاں پڑی ہوئی تھی جب ان بوریوں کو کھول کر دیکھا تو اس میں سے بڑی تعداد…

Read More

کراچی (خصوصی رپورٹ)دو روزقبل لاہور اور کراچی کے ایئرپورٹس سے لاپتہ ہوجانے والے دو بھارتی شہریوں، درگاہ نظام الدین اولیاؒ دہلی کے سجادہ نشین سیدآصف علی نظامی اور ان کے عزیز ناظم نظامی کے داتا دربار لاہور کے کسی ذمہ دار سے نہ ملنے اور پاک پتن میں نظامی خانوادے کے بڑوں سے بھی ملاقات کے شعوری گریز نے ان کی کراچی اور لاہور میں مصروفیات کا معاملہ مشکوک بنادیا ہے۔ داتا دربار مسجد کے خطیب مفتی رمضان سیالوی نے درگاہ نظام الدین اولیاؒ سے ایسے کسی مہمان کی دربار آمد سے لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے…

Read More