Author: admin

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت میں ہونے والے مذاکرات کا پہلا سیشن ختم ہوگیا۔ مذاکرات کے دوران پاکستان نے بھارت کے رتلے ڈیم کا معاملہ عالمی ثالثی عدالت میں اٹھانے کا عندیہ دے دیا جبکہ بھارتی وفد نے کشن گنگا اور رتلے ڈیم کے ڈیزائن دکھانے اور متنازعہ ڈیموں پر بات کرنے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کے مذاکرات اسلام آباد میں ہوئے۔ اجلاس کے دوران پاکستان نے بھارت کے رتلے پن بجلی منصوبے پر اعتراض اٹھایا اور اس پر مزید کوئی بات چیت کرنے سے انکار…

Read More

سیالکوٹ ( صباح نیوز)اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدہ کے حوالے سے بھارت اور پاکستانی واٹر کمشنروں کی دوروزہ میٹنگ کے باوجود بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھیالیس ہزار آٹھ سو چھبیس کیوسک پانی مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر بنائے گئے بگلیہار ڈیم پر روک لیا ہے جس کی وجہ سے دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد صرف آٹھ ہزار ایک سو چوہتر کیوسک رہ گئی ہے تاہم ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں شامل ہونے والے دو دیگر دریاﺅں جموں توی میں سو ہزار ایک سو…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا اور کہا کہ بھارت 2033کے جنگ بندی معاہدے کا احترام، لائن آف کنٹرول پر امن برقرار رکھنے کیلئے اقدامات اور اپنی فوج کو جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کی ہدایت کرے، بھارتی فوج نے 17مارچ کو کوٹلی کے علاقے کوٹ کتبیرا سیکٹر میں فائرنگ کی تھی جس سے 60سالہ خاتون شہید ہوگئی تھیں، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈی جی ساو¿تھ ایشیا وسارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی…

Read More

کراچی (نیٹ نیوز) انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے بغاوت اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بانی ایم کیو ایم، فاروق ستار، عامر لیاقت، عامر خان اور شاہد پاشا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، ادھرآرٹلری میدان پولیس بھی ایم کیو ایم بانی سمیت آٹھ مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ بغاوت اور ہنگامہ آرائی سے متعلق سماعت میں ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور شاہد پاشا گلفراز خٹک سمیت دیگرملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے تو عدالت نے سربراہ ایم کیوایم پاکستان فاروق ستار، عامر خان، شاہد پاشا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ یہی نہیں ایس ایس پی ملیر…

Read More

کراچی (آن لائن) پیپلزپارٹی نے مردم شماری کے طریقہ کار کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ وفاقی حکومت اور ادارے شماریات کو فریق بنایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سندھ ہائی کورٹ میں مردم شماری کے طریقہ کار کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے درخواست میں موقف دائر کیا ہے کہ مردم شماری کو وقتی طور پر روک کر حکومت تمام طبقات کے تحفظات کو دور کرے کیونکہ مردم شماری پر حکومت نے صوبوں کے شکوک و شبہات دور نہیں کئے تو یہ ملک…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروںپر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں جمہوریت بس اتنی ہی ہے کہ دیہاتی علاقوں میں لوگوں کی بھیڑ بکریاں سمجھا جاتا ہے اور ایک وقت کا کھانا اور آنے جانے کا کرایہ ان کے ووٹ کی قیمت ہے۔ بشمول علاقوں کے لوگ تھوڑا بہت بولتے ہیں لیکن ان کی کوئی نہیں سنتا۔ پاکستان میں انتخابی اصلاحات بہت ضروری ہیں اس حوالے سے عمران خان کو بارہا مشورے دیئے کہ تبدیلی ایک عمل کا…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک)سرفراز احمد کی زیر قیادت قومی کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ویسٹ انڈیز کےلئے روانہ ہوگئی۔ قومی کر کٹ ٹیم کیریبیئن ٹور میں چار ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ پاکستان کی 15 رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جبکہ طلعت علی منیجر ہوں گے۔ دورے کا آغاز 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز سے ہوگا جس کا پہلا میچ 26 مارچ کو کنگسٹن جمیکا میں کھیلا جائے گا۔ بقیہ 3 میچز 30 مارچ، یکم اور 2 اپریل کو گیانا میں شیڈول ہیں۔ ٹی ٹوئینٹی سیریز کے بعد 3ون ڈے…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک) ایک پاکستانی سب پر بازی لے گیا، وطن کے اکیلے نوجوان نے ورلڈ مارشل آرٹس چمپئن شپ اپنے نام کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ خان سعید آفریدی(Khan Saeed Afridi) نے انڈونیشین حریف کو ہر کر ٹائٹل جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق وطن عزیز کا نام روشن کرنے والے نوجوان پاکستانی اتھلیٹ نے ورلڈ تھائی مارشل آرٹس چیمپین شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔خان سعید آفریدی انڈونیشین حریف کو چت کرکے ستاون کے جی کیٹگری کے مقابلے کا چیمپئن بن گیا جو پورے ایونٹ میں واحد پاکستانی تھا۔

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) خراب فٹنس کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے نظر انداز کیے جانے والے واحد کھلاڑی عمر اکمل خراب فٹنس سے متعلق انوکھے بہانے تراشنے لگے۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران عمر اکمل کا کہنا تھا کہ ان کی فٹنس کے مسائل کا تعلق کسی بد احتیاطی سے نہیں بلکہ وہ جینیاتی طور پر کچھ ایسے ہیں کہ پانی پینے سے بھی ان کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ عمر اکمل کے مطابق ان کے بڑے بھائی کامران اکمل کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کہ وہ کھانے پینے پر جتنا بھی کنٹرول کریں اس کا…

Read More

آسٹریا(ویب ڈیسک) سپراسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کا مداحوں کے لیے بڑاتحفہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ سے قبل دونوں اسٹارز کے نئے فوٹوشوٹ کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں۔تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری کے حقیقی سلطان کروڑوں دلوں کی جان سپراسٹارسلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف ان دنوں آسٹریا میں اپنی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔میڈیا رپوٹس کےمطابق حال ہی میں دونوں اسٹارز کی فلم شوٹنگ سے قبل کیے جانے والے فوٹوشوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پروائرل ہوچکی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیاگیاہے۔سلمان خان اور کترینہ کیف کی ان نئی تصاویر نےایک بار پھر قیاس…

Read More