Author: admin

ممبئی(شوبز ڈیسک )بھارتی فلم نگری بالی ووڈ میں نئی افواہ گردش کرنے لگی۔ کنگ خان شاہ رخ اور رنبیر کپور کرن جوہر کی اگلی فلم میں پھر ایک ساتھ نظر ا?ئیں گے۔ ممبئی ان دنوں پھر افواہوں کی زد میں ہے ، ہدایتکار کرن جوہر ، کنگ خان شاہ رخ اور رنبیر کپور ان کا محور ہیں۔ فلم اے دل ہے مشکل کی کامیابی کے بعد کرن جوہر اپنی اگلی فلم میں بھی شاہ رخ اور رنبیر کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ کرن کے قریبی ذرائع نے بھانڈا تو پھوڑ دیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ…

Read More

فیصل آباد(شوبز ڈیسک )شادی کی تقریب میںپابندی کے باوجود شیشے کا استعمال کر نے پر گلو کار امانت علی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق گلوکار امانت علی کیخلاف اپنے ولیمے کی تقریب میں شیشے کا استعمال کرنے پر تھانہ مدینہ ٹاون میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں امانت علی ، نزاکت علی ، ہوٹل مینیجر منظور احمد اور منیجر حاجی اشرف کو بطور نامزد ملزم جبکہ 10نامعلوم ملزمان بھی مقدمے میں شامل ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ امانت علی کی شادی کی تقریب میں شیشے کا بے دریغ استعمال کیا گیا ۔۳جبکہ تقریبات میں…

Read More

لاہو(شوبز ڈیسک )اداکار وکمپیئر ساحر لودھی کی نئی فلم ”راستہ“ کی نمائش اب1 3مارچ کو ہوگی۔فلم کی نمائش 23مارچ کو متوقع تھی مگر فلم میں زبان کے نازیب استعمال اور گالم گلوچ سے بھرپور مکالموں نے سنسر بورڈ کے سامنے روک دیاگیا۔اب ساحر لودھی نے فلم میں تبدیلی کرکے اسے 31مارچ کو نمائش کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم لوسٹوری اور ایکشن پر مبنی ہے۔فلم کی ہدایات بھی ساحر لودھی نے دی ہیں۔

Read More

لاہور( شوبزڈیسک) اداکارہ ریشم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بوڑھی اداکارائیں اب بھی خود کو جوان کہہ کر فلموں میں کام کیلئے لوگوں کی منتیں کر رہی ہیں ، جب بوڑھی اداکارائیں بھی خود کو ہیروئین کہتی ہیں تو ان پر ہنسی آتی ہے۔انھوں نے کہا کہ خدا کا شکر ہے میں نے اپنی زندگی میں بہت پیسہ کمایا ،اب مجھے پیسے کے پیچھے بھاگنے کا کوئی شوق نہیں، صرف عزت اور شہرت چاہتی ہوں۔

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک ): بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ”ٹیوب لائٹ“ نے نمائش سے قبل ہی ڈسٹری بیوشن رائٹس کی مد میں 132 کروڑ کی کمائی کرکے ریکارڈ بنا لیا۔سلمان خان کے مداح ان کی فلموں کا بڑی شدت سے انتظار کرتے ہیں اور ان کی فلمیں 300 کروڑ سے زائد کمائی کرتی ہیں جب کہ کنگ خان کو باکس آفس کا سلطان بھی کہا جاتا ہے جن کی فلمیں باکس ا?فس پر ناکامی پر بھی 150 کروڑ کی کمائی کرتی ہیں لیکن اب سلو میاں نے انڈسٹری میں ایک اور منفرد ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔بھارتی…

Read More

کراچی (شوبزڈیسک) پاکستانی فنکار علی ظفر نے کہا ہے کہپاکستان میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں اپنے لئے کچھ اصول وضوابط رکھے ہیں جن کی کبھی خلاف ورزی نہیں کرونگا، ملکی فلموں میں کام کرنے میں کوئی برائی نہیں۔پاکستان میں لائیو میوزک کنسرٹ کرکے جو حوصلہ ملتا ہے اسکا تصور کوئی اور سنگر نہیں کرسکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہونے کے ناطے میرے کچھ اصول ہیں۔ بھارتی فلموں میں کبھی بولڈ سین نہیں کروں گا۔انہوں نے کہامجھے کام ملے یا نہ ملے میں اپنے اصولوں پر قائم…

Read More

ماں باپ نے جب میری پیدائش پر میرا نام تجویز کرنے کا سوچا تو کسی نے کہا تاج دین رکھ دو کسی نے کہا اللہ دتہ رکھ دو میرا ایک رشتہ دار جو تھوڑا پڑھا لکھا اور سمجھدار تھا اس نے کہا بچے کی شکل دیکھ کر ہی ہنسی آتی ہے ایسا لگتا ہے یہ دنیا کو ہنسائے گا اس لیے اس کا نام سعید رکھ دو کیونکہ سعید کا مطلب ہوتا ہے خوشی دینے والا۔ اس بندے کی تجویز نے میرے ماں باپ نے کہا کہ ہم بچے کا نام خوشی محمد ہی کیوں نہ رکھ دیں مگر صلاح…

Read More

حیدر آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت پیپلزپارٹی کی تھی اور انہوں نے 5 سال تک اقتدار کے مزے لوٹے لہٰذا عوام ملک کی یہ حالت کرنے والوں سے سوال کریں۔حیدرآباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ جب اقتدار سنبھالا تو ملک اندھیروں میں ڈوب چکا تھا اور دہشت گردی کی لپیٹ میں تھا لیکن ہم نے پاکستان کی بہترین فورسز کی مدد سے ملک کے حالات بہتر کردئیے اوردہشت گردوں کی کمر توڑدی۔ انہوں نے کہا کہ 1991 میں پشاور سے اسلام آباد اور…

Read More

کینبرا(ویب ڈیسک) آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر شان ٹیٹ کا 15 سالہ کرکٹ کیرئیر ختم ہو گیا۔ ٹیٹ نے طویل کیرئیر میں تین ٹیسٹ لیکن محدود فارمیٹ کے 54 انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا ٹیم کی نمائندگی کی اور اس دوران انہوں نے اپنی شانداراور طوفانی بولنگ سے متعدد ریکارڈ بھی اپنے نام کیے۔ شون ٹیٹ ٹیسٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 161 اعشاریہ ایک کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز گیند بازوں میں دوسرے نمبر پر رہے۔ 34 سالہ ٹیٹ کا کہنا ہے اگرچہ وہ کچھ سال مزید کرکٹ کھیل سکتے تھے لیکن ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا۔ انکے خیال میں…

Read More

پشاور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاست میں مال پانی نہیں بلکہ خدمت کے جذبے سے آئی ہے ، ”شوباز“ نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنے نام کی تختی لگادوں ،کیا ملک اس لیے بنا کہ عوام کے لیے کچھ نہ کیا جائے اور انتخاب کے وقت بھڑکیں ماری جائیں؟ہیلی کاپٹر اترنے کیلئے بچوں کے ٹرائلزروکے جانے پر معافی مانگتاہوں ، یہ واقعہ ڈی سی ایبٹ آباد کی غلطی کا نتیجہ تھا،انہیں اس پر نوٹس بھجوا دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے سوال کیا کہ کیا ملک اس لیے بنا ہے کہ عوام…

Read More