Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

گستخانہ مواد کیس میں بڑی کامیابی جسٹس شوکت عزیز کے ریمارکس اور چوہدری نثار بارے اہم اعلان منظر عام پر

By adminمارچ 27, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
justice shokat aziz.jpg
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ پوری حکومت نے چودھری نثار پر ہر کام چھوڑا ہوا ہے اور آئی ٹی والے دونمبری کررہے ہیں، کدھر گئے آئی ٹی ایکسپرٹ احسن اقبال اور مذہبی امور کے وزیر؟۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت 31 مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔سیکرٹری داخلہ عارف خان نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیس بک سے 85 فیصد گستاخانہ مواد ختم کردیا گیا ہے،فیس بک کو بند کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں ہے،3 ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جنہوں نے ملوث ہونے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔سیکرٹری داخلہ کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے اور 2 ملزم براہ راست گھنانے فعل میں ملوث ہیں اور وزارت داخلہ نے 27 مسلم ممالک کے سفیروں کے سامنے معاملہ رکھا۔چیف جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے الیکٹرانک کرائمز ایکٹ میں ترمیم پر پیش رفت کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ہر ادارہ دلچسپی لے رہا ہے اور ہم کارروائی سے مطمئن ہیں۔انہوں نے ریمارکس دیئے کہ پوری حکومت نے چودھری نثار پر ہر کام چھوڑا ہوا ہے اور آئی ٹی والے دونمبری کررہے ہیں، کدھر گئے آئی ٹی ایکسپرٹ احسن اقبال اور مذہبی امور کے وزیر؟۔ جس ملک میں یہ کام ہوا اس کے سفیر کو بلانے کی ہمت نہیں ہوئی، سوشل میڈیاکے مالک اگر پاکستان کیخلاف سوشل میڈیاپرجنگ شروع کردیں تب کیاکرینگے؟ اس معاملے میں وہ ادارہ بھی آن بورڈ ہے جس سے بہت سے ادارے خواہ مخواہ خفا ہیں۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مزید ریمارکس دیئے کہ وزارت اطلاعات نے بہت اچھا کام کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی اے نے عدالت میں کہا کہ فیس بک گستاخانہ مواد کو مانتی ہی نہیں تھی مگر اب وہ ہٹا رہے ہیں، فیس بک کا ہماری بات ماننا بڑی کامیابی ہے،چالیس پیجز کیخلاف ایکشن لیا ہے،25 لوگوں کی ٹیم ایسا مواد سرچ کررہی ہے۔سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ مسلم سفرا سے کہا فیس بک پر اس کام سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی،واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے نے معاملہ اٹھایا ہے۔جسٹس شوکت کا کہنا تھا کہ عدالت تفتیش میں مداخلت نہیں کرے گی،انوشہ رحمان بتائیں یہ معاملہ کیوں حل نہیں ہوا؟۔عدالت نے کیس کی سماعت 31 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.