Author: admin

حیدر آباد(بیورورپورٹ ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشت گردی کو ختم کردیا ہے ، ہمارا عزم پختہ ہے ، دہشتگردی کو آخری سانسوں تک پہنچا کر دم لیں گے، سی پیک کے فائدے پورے ملک میں پہنچ رہے ہیں ، پاکستان کا نقشہ تبدیل ہو رہا ہے ، آئندہ پاکستان کا شمار ترقی یافتہ ملکوں میں ہوگا ،وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں جگہ جگہ یونیورسٹیاں ،کالج بنیں گے،2013تک پاکستان کا برا حال تھا ، ہر طرف بے چینی اضطراب تھا ، کہیں سکون نہیں ملتا ، سابق حکمرانوں سے پوچھنا چاہیے کہ…

Read More

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کو زیادہ گیس دیکر شریف خاندان الیکشن خریدنے کی کوشش کررہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ پنجاب کو زیادہ گیس کی فراہمی شریف خاندان کی الیکشن خریدنے کی کوشش ہے اور اس اقدام سے چھوٹے صوبوں سے ناانصافی ہوگی۔

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزارت مذہبی امور نے حج 2017 کی پالیسی تیار کرلی جس کے تحت رواں سال حج اخراجات 10 ہزار روپے بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی حج انتظامات سے متعلق بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی صدارت میں ہوا جس میں 2017 کی حج پالیسی کو حتمی شکل دی گئی جس کے تحت حج کوٹہ 60 فیصد سرکاری اور 40 فیصد نجی اسکیم کودیا جائے گا۔کمیٹی کے اجلاس میں حج اخراجات 10 ہزارروپے بڑھانے پراتفاق کیا گیا جب کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج پیکج 2…

Read More

لاہور ( این این آئی) قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ہے اور امید ہے کہ آئندہ میچز میں بھی ٹیم فتوحات کا تسلسل برقرار رکھے گی ،سپاٹ فکسنگ کے کیس کی سماعت ٹربیونل کررہا ہے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی ہوم گراﺅنڈ پر مشکل حریف ثابت ہوتی ہے لیکن پاکستان کی ٹیم بیلنس ہے اور اسے ویسٹ انڈیز پر برتری…

Read More

میامی (اے پی پی) امریکی برائن برادران نے میامی اوپن مینز ڈبلز کے تیسرے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی، میامی میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے راﺅنڈ میں نمبر تین جوڑی امریکا کے باب برائن اور مائیک برائن نے آسٹریلیا کے نک کرگیوس اور میٹ ریڈ کو بآسانی 6-3 اور 6-4 سے شکست دی۔

Read More

ممبئی(نیوز ایجنسیاں) آسٹریلیا کے سابق بیٹسمین اور گجرات لائنز کے کوچ بریڈ ہوج کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی انڈین پریمیئرلیگ کھیلنے کیلیے ٹیسٹ سے باہرہوئے۔بریڈ ہوج نے الزام عائد کیاکہ ویرات کوہلی نے آئی پی ایل کھیلنے کیلیے چوتھے ٹیسٹ میں باہر بیٹھنے کا فیصلہ کیا تاکہ ایونٹ شروع ہونے تک ان کا متاثرہ کندھا مکمل ٹھیک ہوجائے۔بریڈ ہوج نے یہ بھی کہا کہ چند روز بعد اگر وہ رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کے لیے فٹ ہوگئے تو یہ کافی عجیب ہوگا۔

Read More

لاہور (یوا ین پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں محض 2 کپتانوں کے علاوہ باقی سب نے بال ٹمپرنگ کروائی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بال ٹمپرنگ کے بانی سرفراز احمد تھے جنہوں نے بعد میں عمران خان کو اس کے گر سکھائے اور عمران خان نے وسیم اکرم اور وقار یونس کی ٹریننگ کی۔ باسط علی کا مزید کہنا تھا کہ یونس خان اور مصباح الحق کے علاوہ پاکستان کے ہر کپتان نے اپنے با¶لرز سے بال ٹمپرنگ کروائی…

Read More

بارباڈوس(بی این پی) سکندر بخت کہتے ہیں شاداب خان کی بولنگ نے سب کو متاثر کیا ہے۔سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ حریف ٹیم کمزور ہونے کے باوجود ہمارے سینئر پلیئرز اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے۔اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کہتی ہیں کہ پی ایس ایل کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم کو اچھے پلیئرز ملے ہیں۔

Read More

باربا ڈوس (آئی این پی) پاکستان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کےخلاف پہلے میچ میں فتح کے ساتھ ہی مصباح الحق کا ایک ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل ہوئی اور شاداب خان نے اس میچ میں عالمی ریکارڈ یافتہ باﺅلنگ کی۔ سرفراز حمد کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم نے یہ پانچواں میچ کھیلا جس میں جیت حاصل ہوئی ہے اور اس سے پہلے ان کی کپتانی میں کھیلے گئے 4 میچوں میں بھی جیت پاکستان…

Read More

بارباڈوس(نیوزایجنسیاں)پاکستان کی ٹی20 اور ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں فتح گر کارکردگی دکھانے والے لیگ اسپنر شاداب خان کے روشن مستقبل کا عندیہ دیا ہے۔دوسرے میچ میں بھی جیت کاتسلسل برقراررکھیں گے،امیدہے اگلے میچزمیں بھی کھلاڑی عمدہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے فتح میں اہم کرداراداکریں گے۔ٹی 20قائد کاکہنا ہے کہ کسی بھی سیریز کا پہلا میچ بہت اہم ہوتا ہے اور میچ جیتنے پر ہم خدا کے شکرگزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں فتح کا کریڈٹ باو¿لرز کو دیتا ہوں جنہوں نے عمدہ کارکردگی دکھا کر جیت کی بنیاد…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک )پروڈیوسر و ہدایتکار کرن جوہر اداکاری کے میدان میں ناکامی کے بعد گلوکار بن گئے۔بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کانام کسی تعارف کا محتاج نہیںاب انہوں نے نئے میدان میں قدم رکھ دیا اور موسیقار شیکھر راوجیانی کیلئے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کرادیا ہے۔ کرن جوہر نے موسیقار شیکھر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپکے ساتھ گیت گانا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اور کامیڈین نوجوت سنگھ سدھو کپل شرما اور سنیل گروور میں صلح کرانے کے لیے سرگرم ہوگئے۔ کامیڈین کپل شرما اور ساتھی اداکار سنیل گروور کے درمیان تنازعے نے معروف کامیڈی شو”دی کپل شرما شو“ کو اختتام تک پہنچا دیا ہے جب کہ کپل شرما کے ناروا سلوک پر احتجاجاً شو کے اداکار علی اصغر، چندن پر بھارکر اور تخلیقی ہدایتکارہ پریتی سیموئس نے بھی علیحدگی اختیار کرلی ہے اور کسی بھی بالی ووڈ شخصیت کے پروگرام میں شرکت سے انکار کے بعد تاریخ میں پہلی بار کپل کو شو کی شوٹنگ کینسل کرنا پڑی لیکن…

Read More