کراچی(ویب ڈیسک)سندھ رےنجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں مےں کارروائیوں کے دوران8ملزمان کو گرفتار کرکے اےمونےشن اور منشےات سمےت اسلحہ برآمد کرلےا،رےنجرز حکام کے مطابق دہشتگرد اور جرائم پےشہ عناصر کے خلاف ےہ کارروائےاں پےر کے روز کراچی مےں سعود آباد،ہےچل اور شےرشاہ کے علاقوں مےں کی گئیں۔ترجمان رےنجرز نے بتاےا کہ سعود آباد مےں کارروائی کے دوران ملزم اشفاق کو گرفتار کےا گےا جو اےم کےو اےم لندن سے وابستگی رکھتا ہے اور بھتہ خوری سمےت دےگر سنگےن جرائم مےں ملوث ہے۔بتاےا گےا ہے کہ شےرشاہ کارروائی کے دوران ملزم انعام اللہ جبکہ سچل سے5ملزمان پر مشتمل ڈکےت گروہ گرفتار کےا گےا۔ملزمان سے اسلحہ،اےمونےشنز،منشےات،مسروقہ سامان اور اسلحہ بھی برآمد کےا گےا ہے،اسلحہ قبضے مےں لےکر ملزمان کو تفتےش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردےاگےا ہ
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

