تازہ تر ین
pak army k

پاک فوج کے سربراہ سے جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع سے ملاقات ….اندرونی کہانی منظر عام پر

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع میسپا مکاکولا کی ملاقات،جس میں باہمی دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع میسپا مکاکولا نے جی ایچ کیو کا دورہ کےا اور یدگار شہداءپر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کے روز جی ایچ کےو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کی وزیردفاع میسپا مکاکولا نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت دہشتگردی ،دفاعی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔افریقی وزیر دفاع نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv