Author: admin

کراچی(نیٹ نیوز) جیل میں قید ایم کیو ایم پاکستان کےرہنما سلیم شہزاد نے اپنے علاج کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مدد مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے قیدی رہنما سلیم شہزاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جیل میں رہنے سے انہیں کینسر کا مرض لاحق ہو چکا ہے تاہم عمران خان سیاسی اختلاف بالائے طاق رکھتے ہوئے علاج کیلئے آواز بلند کریں۔ان کا کہنا تھا کہ گردوں کو جگر کے مرض میں مبتلا ہوں جبکہ جیل میں رہنے سے کینسر کا مرض بھی لاحق ہو چکا ہے۔ عمران خان سیاسی اختلاف بالائے…

Read More

کھٹمنڈو(نیٹ نیوز) نیپالی پولیس نے کھٹمنڈو میں پاکستانی سفارتخانے کو آگاہ کیا ہے کہ حبیب ظاہر نیپال میں نہیں ہیں اور خدشہ ہے کہ انہیں بھارت لے جایا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حبیب ظاہر کا لمبینی ایئر پورٹ پر بھارتی شہری نے استقبال کیا۔ بھارتی شہری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت کی گئی تاہم نیپالی پولیس نے یقین دلایا ہے کہ حبیب ظاہر کی بازیابی کیلئے تمام اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Read More

کابل (این این آئی) نیلی آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ کرائے کے گھر میں رہ رہی ہے لیکن صدراشرف غنی ان کو گھردینے کااعلان کیاتھا۔ افغان میڈیا کے مطابق شربت گلہ گھر کا بجلی کا بل اور کرایہ دینے سے متعلق پریشان ہیں۔ پاکستان سے جانے کے بعد صدرغنی اور اسلام آباد میں افغان سفیر عمرزاخیل وال اوردیگررہنماﺅں نے شربت گلہ کے معاملے کو سیاسی رنگ دیا تھااورصدرغنی نے اس کااستقبال کرکے گھر کی چابیاں دی تھیں لیکن اب افغان میڈیا کاکہنا ہے کہ گھر کی ملکیت شربت گلہ کی نہیں…

Read More

کراچی (وحید جمال) کل بھوشن یادیو کے بارے میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے اپنی گرفتاری کے بعد جو معلومات فراہم کیں ان کی روشنی میں یہ بھارتی جاسوس گرفتار ہوا عزیر جان بلوچ نے بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے نیٹ ورک اور پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی علاقے میں اسی ایجنسی کے بیس کیمپ سے متعلق اہم انکشافات کئے جہاںبھارتی جاسوس کلوبھوشن یادو کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کیا وہیں بلوچستان اور ایران کے درمیان دہشتگردوں کے نیٹ ورک اور کئی مراکز میں میں ان کی تربیت کے بارے میں بڑی معلومات فراہم…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پی سی بی ”لالہ“ کے تمام گلے شکوے دور کریگا، آفریدی کو بھی اس عزت سے رخصت کریگا جیسے مصباح الحق اور یونس خان کو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آفریدی دونوں عظیم کھلاڑیوں کو عزت دینے پر خوشی کا اظہار کیا مگر اپنی بے توقیری کی بھی دبے الفاظ میں اظہار کر چکے ہیں۔ گزشتہ روز پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ شاہد آفریدی کو آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کاسفیر مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے افغانستان میں 10 ٹن وزنی بم گرایا ہے جبکہ روس کے پاس 45 ٹن وزنی بم موجود ہے۔ امریکیوں کو یہ بم استعمال کرنے کی اس لئے ضرورت پیش آئی کہ وہ داعش اور طالبان سے رات کے اندھیرے میں لڑائی نہیں کر سکتے۔ کوریا اور امریکہ کی جنگ لفظی دکھائی دیتی ہے کیونکہ کوریا کے پیچھے نہ تو روس کھڑا ہے نہ چین۔ پاکستان اور بھارت کی ایٹمی ٹیکنالوجی میں کوئی موازنہ نہیں۔ بھارت اپنی دھمکیوں اور نعروں کے مطابق 10 فیصد بھی پرفارم کر کے نہیں دکھا پایا۔ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر ثمر…

Read More

اسلام آباد ( آئی این پی ) مارشل لاءکی پہلی قیدی طالبہ کی ” جیل کہانی “ اسلام آباد پہنچ گئی ، کتاب کی انگریزی ایڈیشن کی رونمائی کر دی گئی ، یہ کتاب سینیٹر سسی پلیجو کی والدہ اختر بلوچ نے 1972 میں تحریر کی تھی ، اختر بلوچ کو 18 سال کی عمر میں حیدر آباد میں جنرل (ر) یحییٰ خان کے مارشل لاءکے خلاف بھوک ہڑتال کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا گیا تھا ۔ اس وقت بارہویں جماعت کی یہ طالبہ حیدر آباد جیل میں قید رہی ۔ قیدیوں بالخصوص خواتین قیدیوں کے ساتھ جیلوں میں…

Read More

اسلاآباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہاہے کہ بھارت کلبھوشن کے معاملے پر اپنے عوام سے جھوٹ بولنا بند کرے ،کارگل میں شکست کو نئی دہلی یاد رکھے۔بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو اور کرنل حبیب ظاہر(ریٹائرڈ) کا معاملہ الگ الگ ہے۔ کلبھوشن نے بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردی کی درجنوں کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے جبکہ حبیب ظاہر اپنے کسی کام کے سلسلے میں نیپال گئے،دونوں چیزوں میں بہت فرق ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت ہر معاملے میں…

Read More

لاہور(کرائم رپورٹر)شادباغ کے علاقہ میں انسانیت سوز واقع، سگی ماں نے معصوم بیٹے اور بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کر لی، 4سالہ بیٹے کا گلا دبا کر اسے قتل کیا جبکہ 2سالہ بیٹی کو پانی کے ٹب میں ڈبو کر موت کے گھاٹ اُتارنے کے بعد بازو کی نس کاٹ کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی۔ بتایا گیا ہے کہ شادباغ کے علاقہ کوٹ خواجہ سعید کے محلہ عیسیٰ نگری میں ایک ایسا افسوس ناک واقع رونما ہوا کہ انسانیت بھی شرما گئی۔ شہری سیمسن عرف…

Read More

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تنظیم داعش نے کہاہے کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان میں کیے گئے بم حملے کے دوران ان کا کوئی جنگجو ہلاک نہیں ہواہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے گزشتہ روز اپنے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے”تمام بموں کے ماں “کہلوانے والے اس بم کو افغان صوبے ننگر ہار کے علاقے آچین میں شام 7بجکر 32منٹ پر گرایا گیا۔ جس کے بعد خدشات کا اظہار کیا جار ہا تھا کہ تقریبا 36داعش کے جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں لیکن اب کالعدم تنظیم کی جانب سے دعویٰ کیا گیاہے کہ انہیں کسی قسم کا کوئی نقصان…

Read More

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے نیوکلیئر گریوٹی بم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، روسی ٹی وی ذرائع کےمطابق امریکہ نے نیوکلیئر گریوٹی بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے،گریوٹی بم کا تجربہ امریکی ریاست نیواڈا میںکیا گیا، امریکی بی61 سے گریوٹی نیوکلیئر بم12 کا تجربہ ٹینو ٹیسٹ رینج پر کیا گیا، بم گرانے کے عمل کو جدید گریوٹی نیوکلیئر بم کانام دلایا گیا ہے، تجربہ این این ایس اے اور امریکی ایئر فورس نے مشترکہ طور پر کیا۔

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس ادارے اور سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف کامیابی کارروائی کی۔ ایک دہشتگرد ہلاک ایک گرفتار کر لیا گیا۔ 3 اہلکار کارروائی کے دوران زخمی ہوئے۔ دہشتگردوں کے قبضہ سے خود کش جیکٹس برآمد کر لی گئی۔ دہشتگردوں کا صوبائی دارالحکومت میں مسیحیوں کے تہوار ایسٹر پر دہشت گردی کی بڑی واردات کرنے کا منصوبہ تھا۔

Read More