اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے نیوکلیئر گریوٹی بم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، روسی ٹی وی ذرائع کےمطابق امریکہ نے نیوکلیئر گریوٹی بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے،گریوٹی بم کا تجربہ امریکی ریاست نیواڈا میںکیا گیا، امریکی بی61 سے گریوٹی نیوکلیئر بم12 کا تجربہ ٹینو ٹیسٹ رینج پر کیا گیا، بم گرانے کے عمل کو جدید گریوٹی نیوکلیئر بم کانام دلایا گیا ہے، تجربہ این این ایس اے اور امریکی ایئر فورس نے مشترکہ طور پر کیا۔