تازہ تر ین

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ بے نقا ب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس ادارے اور سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف کامیابی کارروائی کی۔ ایک دہشتگرد ہلاک ایک گرفتار کر لیا گیا۔ 3 اہلکار کارروائی کے دوران زخمی ہوئے۔ دہشتگردوں کے قبضہ سے خود کش جیکٹس برآمد کر لی گئی۔ دہشتگردوں کا صوبائی دارالحکومت میں مسیحیوں کے تہوار ایسٹر پر دہشت گردی کی بڑی واردات کرنے کا منصوبہ تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv