Author: admin

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرےف سے ایوان صنعت و تجار ت لاہور کے صدر عبدالباسط کی سربراہی میں ایگزیکٹو کمیٹی کے وفدنے ملاقات کی جس میں صنعتکاروں اور کاروباری افرادکے مسائل کے حل کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال ہوا-وزیراعلی محمد شہبازشریف نے ایوان صنعت وتجارت کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سی پیک نے پاکستان کی ترقی اورخوشحالی میں اہم کردار ادا کیاہے اور اس پراجیکٹ سے فائدہ اٹھانے کے لئے پاکستانی سرمایہ کار اورصنعتکار آگے بڑھیں-آئےے! پاکستان کی تعمیر و ترقی میں حکومت کا ہاتھ بٹائیںاور ترقی وخوشحالی کا سفر…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ توہین رسالت کے نام پر کے پی کے کی یونیورسٹی میں نوجوان کا قتل پہلا واقعہ نہیں ہے اس طرح کے بے شمار واقعات پنجاب کے کئی شہروں میں پیش آ چکے ہیں، دوچار بندے ایک جگہ اکٹھے ہوتے ہیں کسی ایک شخص پر توہین کا الزام لگاتے ہیں اور پھر خود ہی عدالت اور منصف بن کر اسے مار ڈالتے ہیں۔ کوئی قانون حرکت میں نہیں آتا نہ…

Read More

جیکب آباد، اسلام آباد (نمائندہ خبریں+ نامہ نگار خصوصی + مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے جیکب آباد میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 100کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے جبکہ خواتین کے لئے جدید ووکیشنل ٹریننگ سینٹر اور غریب لوگوں کے لئے ہیلتھ کارڈ کے اجراءکا اعلان بھی کیا ہے، اس کے علاوہ شہری اور دیہی علاقوں میں گیس لائن بچھانے اور بجلی ہر گھر تک پہنچانے کا وعدہ بھی کیا ہے۔جیکب آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے شدید گرمی میں آنے والے لیگی کارکنان کا شکریہ ادا کیا…

Read More

اسلام آباد (این این آئی ‘ آن لائن‘ آئی این پی) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان میں وزرا کی عدم موجودگی پر احتجاجاً کام کرنا بند کر کے سرکاری پروٹوکول واپس کردیا جبکہ سیکریٹریٹ کوہدایت کی ہے کہ کوئی سرکاری فائل مجھ تک نہ لائی جائے ¾میں اب چیئرمین نہیں ہوں۔جمعہ کو سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران ایوی ایشن ڈویژن سے متعلقہ سوالات وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کی درخواست پر پہلے لئے گئے جس کے بعد کیڈ سے متعلقہ سوالات ایجنڈے پر تھے تاہم وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری…

Read More

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنے ہی صوبے کے عوام کو کچھ نہیں دیا اور ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ جیکب آباد میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ’لوگ میری شکل دیکھنے نہیں بلکہ کچھ امید لے کر اتنی گرمی میں یہاں آئے ہیں، جنہیں میں یقین دلاتا ہوں کہ حالات بدلیں گے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’سندھ حکومت نے اپنے ہی صوبے کے عوام کو کچھ نہیں دیا اور ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، یہاں کے عوام کو…

Read More

واشنگٹن(روزنامہ خبریںویب ڈیسک)روسی صدر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہمارے پاس ایسی خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر چکا ہے۔ امریکا کی اس کارروائی کا مقصد خود کیمیائی حملے کر کے شامی صدر بشارالااسد کو بدنام کرنا ہے۔ صدر پیوٹن نے اقوام متحدہ سے بھی مطالبہ کیا کہ گزشتہ ہفتے شامی صوبے ادلب کے علاقے خان شیخون میں ہونے والے کیمیائی حملوں کی آزاد تحقیقات کو یقینی بنائے۔

Read More

نئی دہلی(روزنامہ خبریںویب ڈیسک)پاکستان میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کو سزائے موت دینے کے اعلان پر بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی اور اس نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ خصوصی طور پر پاکستانی فنکاروں ،گلوکاروں کو نشانہ بنایا جائے گا ۔واضح رہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت دینے کے فیصلے کے بعد بھارتی حکومت حواس باختہ ہیں اور وہ طرح طرح کے بیانات دے…

Read More

لاہور(روزنامہ خبریںویب ڈیسک)کرکٹرز ایک دوسرے کے ساتھ تو مذاق کرتے ہی رہتے ہیں اور کئی بار ایسے واقعات پیش آتے ہیں جو دلچسپی سے بھرپور ہوتے ہیں مگر سابق کرکٹر وقار یونس نے پاکستانیوں کے ساتھ ہی مذاق کر دیا اور ایک ایسے ملک میں جا کر اپنی تصاویر اپ لوڈ کر دیں جس کا چرچہ پورے پاکستان میں ہے۔سابق کپتان وقار یونس ایک نامعلوم ملک پہنچے اور اپنی تصویر اپ لوڈ کر کے شرارت بھرے انداز میں لکھا کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ بوجھیں کہ میں اس وقت دنیا کے کس حصے میں کھڑا ہوا، پہلے پانچ…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹر خالد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے دائرہ کار کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے معطل کرکٹر خالد لطیف نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی ہے جس میں انہوں نے پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ اور ٹریبیونل کھلاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق نہیں رکھتا کیونکہ یہ پی سی بی کے آئین کی خلاف ورزی ہے،اینٹی…

Read More