Author: admin

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی برقع پہنے ویڈیونے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ، ویڈیوگزشتہ سال اس وقت بنائی گئی جب اداکارہ قطر میںپرفارم کیلئے پہنچی جہاں حکومت نے غیر مناسب لباس پہننے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔تفصیلات کے مطابق راکھی ساونت کی برقع اوڑھے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مکمل طور پرعبایا پہن رکھا ہے۔ ویڈیو میں راکھی نے بتایا کہ قطر میں پرفارم کرنے کے لیے پہنچی ہوں جہاں غیر مناسب لباس پہننے پرحکومت کی جانب سے پابندی ہے جس کی وجہ…

Read More

مردان (خصوصی رپورٹ) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں توہین مذہب پر ہزاروں طلباءنے ساتھی طالب علم کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ لاش کو جلانے کی کوشش۔ مشتعل طلباءنے ہاسٹل کے کمرے میں گھس کر عبداللہ اور مشال کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ 50 طالب علموں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ادھر انتظامیہ نے یونیورسٹی کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا۔ ڈی آئی جی مردان عالم شنواری کے مطابق قتل ہونے والے طالب علم پر توہین ذہب کا الزام تھا۔ موقع پر موجود ایک عینی شاہد نے بتایا کہ…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی حکومت نے موٹروے پولیس میں ہزاروں کی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد موٹرو ے پولیس کی تین ہزار اسامیوں کا اشتہار دیا جائے گا جس میں جونیئر پٹرولنگ آفیسر‘ پٹرولنگ آفیسر اور سینئر پٹرولنگ آفیسر کے عہدوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔

Read More

لندن (خصوصی رپورٹ) اپنے کمپیوٹر اور موبائل فونز کی سکرین کے سامنے گھنٹوں گزارنا چہرے پر جھریوں کو وقت سے دس سال قبل ہی نمودار کرنے کا باعث بن سکتا ہے‘ یا یوں کہہ لیں کہ قبل از وقت بڑھاپا طاری ہو سکتا ہے۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ مپریل کالج لندن کی تحقیق کے مطابق گھنٹوں تک سکرینز کے سامنے وقت گزارنا نوجوانی میں ہی جھریوں کے سامنے آنے کا باعث بن سکتا ہے۔ آج کل نوجوانوں کے چہروں پر قبل از وقت بڑھاپے کے آثار نمودار ہونے کی ذمہ داری بہت زیادہ…

Read More

قصور‘ پھولنگر‘ کراچی (خصوصی رپورٹ) ملک کے مختلف علاقوں میں بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث پارہ چڑھنے لگا جبکہ لوڈشیڈنگ نے بھی جینا دوبھر کر دیا۔ غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاجاً روڈز بلاک کر دیں۔ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اور جنوبی پنجاب کی طرح کراچی بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ پارہ بھی مسلسل بڑھنے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوئیں بند ہونے سے میدانی علاقوں سے آنے والے ہوا کے گرم تھپیڑوں نے مسلسل تیسرے روز درجہ حرارت 40سے تجاوز…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) مچھر بہت سی بیماریوں کا باعث بنتا ہے اور اس سے بچاﺅ کیلئے کئی حربے آزمائے جاتے ہیں۔ ماہرین نے حال ہی میں ایک تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ 7قسم کے پودے مچھروں کو گھر سے دور رکھنے میں کارگر ثابت ہوتے ہیں۔ اس تحقیق کے بعداب ضروری نہیں رہا کہ اپنے مچھروں کو گھر سے دور رکھنے کے لیے آپ کسی قسم کا سپرے یا دیگر ذرائع استعمال کریں بلکہ تلسی، لیمن بام ،سنبل بری، سٹرونیلا، لیونڈر، گیندا اور لہسن کے پودے لگا کر اپنے گھروں کو مچھروں سے محفوظ بنا لیں۔

Read More

لندن(خصوصی رپورٹ) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کنکریٹ سے بھرے مصروف شہری علاقوں کے مقابلے میں قدرے سبز اور درختوں والے مقامات پر وقت گزارنے اور چہل قدمی سے نہ صرف دماغی صلاحیت بہتر ہوتی ہےبلکہ مزاج بھی اچھا رہتا ہے ۔نیویارک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے ماہرین کا اصرار ہے کہ عمررسیدہ افراد اگر زیادہ وقت سرسبز و شاداب مقامات پر گزاریں تو اس سے ان کی کارکردگی، دماغی صلاحیت اور مزاج پر گہرے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ماہرین نے اس منصوبے کے تحت بیسیوں افراد کو سروے میں شامل کیا۔ تجربے میں بزرگ اور عمررسیدہ خواتین…

Read More

کراچی(خصوصی رپورٹ)ماہرین صحت نے شدید گرمی میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے ، گوشت سے پرہیز، پھل سبزیاں اور ہلکی غذا کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ماہرین صحت نے عوام کو شدید گرمی میں انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے شدید گرمی اورتیز دھوپ کیساتھ جسم کے درجہ حرارت میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ہے جس سے خون گرم ہونے لگتا ہے \اورخون میں موجود پروٹین بھی پکنے لگتے ہیں، جسم میں پانی کی کمی سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے جس کی وجہ سے متاثرہ افراد میں بلڈ پریشر کم ہونا شروع ہوجاتا ہے ، دماغ اور دل…

Read More

نیوجرسی(خصوصی رپورٹ) امریکہ میں ایک شخص نے آگوسٹا گالف کلب کی آفیشل سبز جیکٹ پرانے ملبوسات کی دکان سے 5 ڈالر میں خریدی لیکن اپنی تاریخی اہمیت کے لحاظ سے اب وہ ایک کروڑ 40 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی ہے ۔گرین جیکٹ آکشن کمپنی کے مطابق یہ کوٹ جارجیا گالف کلب کے ارکا ن پہنا کرتے تھے اور ہر سال یہ جیکٹ ایک ماسٹر ٹورنامنٹ جیتنے والے سب سے بڑے کھلاڑی کو پیش کی جاتی ہے ، اس جیکٹ کو 5 ڈالر میں خریدنے والے شخص کو اس کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں تھا۔ نیلام گھر نے اس…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں نے پانامہ لیکس فیصلے کے بعد کی صورتحال سے نبردآزما ہونے کیلئے حکمت عملی تیار کرنا شروع کر دی ۔ جبکہ پی ٹی آئی نے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا ۔ اس حوالے سے اہم اجلاس میں فیصلے کئے گئے جبکہ پنجاب میں مشترکہ سیاسی حکمت عملی کیلئے پی پی اور ق لیگ نے رابطے شروع کر دیئے ہیں ۔ پی ٹی آئی ، پی پی اور پی ایم ایل ( ق ) کی قیادت کا خیال ہے کہ پانامہ کا جو بھی فیصلہ آئے وہ اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ صوبے کا آئی جی ہوں کلرک نہیں جو اختیارات نہیں دیے جا رہے جب کہ میری مرضی کے بغیر ڈی آئی جی ٹریفک لگادیا گیا۔کراچی کے علاقے فیروز آباد میں شہریوں کے لیے سہولت مرکز کے افتتاح کے موقع پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے ہرضلع میں اس طرح کے سہولت مراکز قائم کئے جائیں گے جب کہ انہوں نے شہریوں سے پولیس کے رپورٹنگ سینٹر میں رضاکارانہ طور پرکام کرنے کی درخواست بھی کی۔ آئی جی سندھ نے اس بات…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو اپنی کارروائیوں سے پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا تھا اور اسے شواہد اوراعتراف جرم کے بعد قانون کے مطابق سزا سنائی گئی ہے۔اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران سرتاج عزیز نے کہا کہ کل بھوشن بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر اور”را “ کا ایجنٹ ہے، وہ کارروائیوں سے پاکستان میں خانہ جنگی چاہتا تھا اور اس کے لیے بلوچستان میں نوجوانوں کو ملک دشمن سرگرمیوں پر اکساتا تھا، اس نے جاسوس کی حیثیت سے پاکستان کی سلامتی کونقصان پہنچایا۔ وہ پاکستان میں دہشت گردی کے…

Read More

اٹلانٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا میں ریلوے سٹیشن میں فائرنگ‘ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ اٹلانٹا کے ویسٹ لیک سٹیشن پر پیش آیا۔ 30 سال کے بعد حملہ آور نے سٹیشن میں اندھادھند فائرنگ کی۔ واقعہ میں ملوث مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ فائرنگ کے بعد ریلوے سٹیشن کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔

Read More