Author: admin

اسلام آباد ( نعےم جدون ) پاکستان پراندرونی و بےرونی قرضوں کا بوجھ 127 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے اس مےں 73 ارب ڈالرکا بےرونی قرضہ بھی شامل ہے ۔ اس پر اقتصادی ماہرےن نے اسے ملکی معےشت کےلئے شدےد خطرناک قرار دےا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دبئی مےں جاری اقتصادی کانفرنس مےں ماہرےن نے سےنٹر اسحاق ڈار کی قےادت مےں شامل پاکستانی وفد کو قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے حوالے سے ہنگامی بنےادوں پر اقدامات کرنے کا مشورہ دےا گےا ہے جس مےں ٹےکس نےٹ مےں اضافہ پر خصوصی زور دےا گےا ہے۔ پاکستان پراس…

Read More

لاہور (سیاسی رپورٹر) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف کو دہشتگردی کےخلاف ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں فیلڈ مارشل کا ا عزازی عہدہ دیا جائے کیونکہ انہیں اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بننا ہے۔ سابق آرمی چیف دنیا میں بہت سے ہیں مگر دہشتگردی کا خاتمہ کرنیوالے جنرل(ر) راحیل شریف صرف ایک ہیں واضح رہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فیلڈ مارشل بنایا جا سکتا ہے۔

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار ثمینہ پیرزادہ نے غیرمعیاری فلموں سے دوری اختیارکرتے ہوئے کئی پروڈیوسرزکو انکارکردیا ۔ذرائع نے بتایا کہ حال ہی میں ثمینہ پیرازدہ کو کئی فلموں میں کام کی پیشکش کی گئی ہیں لیکن انہوں نے بہت سی فلموں میں کام سے معذرت کرلی ہے ۔اس بارے میں ثمینہ پیرازادہ کا کہنا ہے کہ میں نے جب ماضی میں کام کیا تھا تواس وقت بھی یہی اصول بنایا تھا کہ میں معیاری سکرپٹ اور اچھی ٹیم کے ساتھ کام کرتی تھی اور اب بھی یہی کررہی ہوں۔ اگرچہ میں اب بھی فلموں میں کام کررہی ہوں لیکن میں ہرکسی کی…

Read More

لاہور (شوبز ڈیسک) داکارہ وماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ میں نے اپنے فنی سفرکاآغاز تھیٹرسے کیا اورکئی برس تک اس سے وابستہ رہی، اس کے بعد میں نے ٹی وی ڈراموں میں قدم رکھا اور پھراپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے مطابق مختلف اورمنفرد کردار نبھائے۔اپنے اےک انٹروےو مےں سوہائے علی نے کہا کہ منفرد کام کی شوقین ہوں، بہت جلد اپنا نیا روپ دکھا ﺅں گی جہاں تک بات فلم میں کام کرنے کی ہے تومیں سمجھتی ہوں کہ ہرکوئی فلم میں ہی کام کرنا چاہتا ہے کیونکہ ڈراموں کی شوٹنگ اور فلم کی عکسبندی میں زمین آسمان…

Read More

لاہور (آن لائن) پاکستان میں فری سٹائل ریسلنگ مقابلوں کی پروموشن تقریب میں شرکت کیلئے 3 غیر ملکی ریسلر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ غیرملکی ریسلرز میں بادشاہ خان،بمبی کلر اور ٹائنی آئرن پاکستان پہنچ گئے ۔تینوں ریسلرز فری سٹائل ریسلنگ کے مقابلے جو کہ 15 سے 20 مئی تک ہونگے۔ کی پروموشن تقریب میں شرکت کریں گے۔اسلام آباد،لاہور اور کراچی میں ہونیوالے مقابلوں میں 18 ممالک کے پچیس پہلوان مقابلوں میں شرکت کریں گے۔

Read More

بنگلور (اے پی پی) جارح مزاج بلے باز کرس گیل کو ٹی 20 میں دس ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 3 رنز درکار ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنےوالے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے۔ کرس گیل ان دنوں آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں اور وہ رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 37 سالہ گیل ملکی ٹی 20 ایونٹ سمیت تقریباً دنیا کی تمام لیگز کھیل رہے ہیں جن میں آئی پی ایل، بگ بیش، پی ایس ایل اور بی پی ایل نمایاں ہیں۔ وہ اب تک 289 ٹی 20 میچوں میں…

Read More

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی کسی باصلاحیت کھلاڑی کو کرنی چاہئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہاکہ کوچ کا کام میچ کے بعد کھلاڑیوں کو پرچہ پکڑانا نہیں بلکہ ہر وقت کھلاڑیوں کو ٹپس دینا ہوتا ہے ¾انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان کسی باصلاحیت کرکٹرز کو ہونا چاہئے۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹرز کی وجہ سے ہے تاہم100 ٹیسٹ والا باہرہو اور دو ٹیسٹ والا بورڈ میں ہو تو یہ نہیں چلے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں…

Read More

گیانا(نیوزایجنسیاں)قومی فاسٹ باﺅلروہاب ریاض نے کہا ہے کہ ون ڈے اور ٹوئنٹی20سیریز میں فتح سے پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند ہوچکے ہیں، اس سے آمدہ طویل فارمیٹ سیریزمیں مدد ملے گی۔مصباح کی کپتانی میں ٹیم پوری جان لڑانے کوتیارہے۔سیریزکےلئے مکمل فٹ ہوں۔کالی آندھی کیخلاف سیریزمیں ٹیم کی جیت میںاہم کرداراداکروں گا۔ٹیم کلین سویپ فتح نام کرےگی۔ وہاب ریاض نے کہا ہے کہ اگر مجھے اس کامیابی کا کریڈٹ کسی کو دینا ہو تو میں بولنگ کوچ اظہر محمودکو دوں گا، کپتان اور دیگرکوچز کا بھی اپنا کردار ہے، جب بھی وہ مل کر بیٹھتے توہمارے اچھے کھیل کو سراہتے اور…

Read More

فیصل آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک منصو بے میں اربوں ڈالر کی سرما یہ کاری ہو رہی ہے اور چند لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں کہ سی پیک اور گوادر کے منصو بے ہمارے تھے اب پر تختیاں میاں نواز شریف لگا رہا ہے میں پوچھتا ہوں کہ اگر یہ منصو بے تمھارے تھے تو پھر شروع کیوں نہ کیے گئے زرداری اور مشرف نے اس ملک کا بیڑا غرق کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑیزرداری اور دھرنے دینے والے اب قوم کو مزید دھو کا نہیں…

Read More

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ایف سی بلوچستان نے آپریشن ردالفساد کے تحت خفیہ اطلاعات پر لورالائی میں آپریشن کرکے بھاری تعداد میں بارودی مواد برآمد کرلیا،بارودی مواد دہشتگردی کی وارداتوں کیلئے رکھا گیا تھا۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پر لورالائی میں آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں بارودی مواد برآمد کرلیا،بارودی مواد لورالائی میں دہشتگردی کی وارداتوں کیلئے رکھا گیا تھا۔

Read More

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں ایک اور چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک پنچایت نے بچھڑے کو مارنے کی سزا کے طور پر 5 سالہ بچی کی زبردستی شادی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گنا میں واقع تارپور گاﺅں میں تین سال پہلے جگدیش بنجارہ نامی ایک کسان نے بچھڑے کو مبینہ طور پر مار دیا تھا جس پر پنچایت نے جگدیش کے خاندان کا سماجی بائیکاٹ کر دیا‘ یہاں تک کہ ان پر ہینڈ پمپ سے پانی حاصل کرنے پر بھی پابندی عائد کر…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف کامیڈی شو ” دی کپل شرما شو ” میں اہم کردار ادا کرنے اداکار سنیل گروور اور بالی ووڈ کی باربی ڈول سنی لیون کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون بیٹنگ کررہی ہیں اور سنیل گروور باو¿لنگ کرارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ’دی کپل شرما شو‘ کے مشہور کردار ڈاکٹر مشہور گولاٹی جن کا اصل نام سنیل گروور ہے کے…

Read More