Author: admin

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے ساتھی اداکارہ کو تھپڑ رسید کردیا۔ ودیا بالن کا شمار بھارت کی معروف اداکارہ میں ہوتا ہے اور آجکل وہ اپنی فلم بیگم جان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔بولی وڈ لائف کے مطابق فلم بیگم جان میں ودیا منفی کردار ادا کررہی ہیں اور انکے ساتھ مشتی چکربتی نامی اداکارہ نے بھی کردار نبھایا ہے۔ فلم میں ودیا کے ساتھ کام کو انہوں نے خوش آئندہ قرار دیا اورکہا کہ ودیا بالن کی طرز کی سپر اسٹار انہوں نے کہیں نہیں دیکھی، یہ بہت زیادہ منکسرالمزاج ہیں اور ان کے گرد اورا…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن کلبھوشن یادیو کی پاکستان میں پھانسی پر تلملا اٹھی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سہارا لیتے ہوئے ٹویٹ کی ہے کہ”کیا ہم آرام سے بیٹھے رہیں اور یادیو مرتے ہوئے دیکھیں؟“ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پکڑے جانیوالے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد بھارتیوں کو تو جیسے آگ لگ گئی ہے پہلے اداکار رشی کپور نے تلملاتے ہوئے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پر پیغام جاری کیا تھا تو اب معروف اداکارہ روینہ ٹنڈنبھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیرخارجہ سشما سوراج اور وزیرداخلہ راج ناتھ…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے آصف علی زرداری کاغصہ حکومت پر نکال دیا۔ پیپلزپارٹی کے حقیقی سربراہ آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں قیام کے دوران ایک اجلاس میں کہا اگر سینٹ اور قومی اسمبلی میں ہمارے ارکان اور خاص کر چیئرمین سینٹ رضا ربانی اور خورشید شاہ پارٹی سے تعاون کریں تو کیسے ممکن ہے کہ میرے ساتھی گرفتار ہوں۔ عزیربلوچ کو خصوصی طور پر ملک میں واپس لانے کے لیے وفاقی ادارے متحرک ہوں اور ہم سینٹ میں فوجی عدالتوں کے قیام پر کچھ حاصل نہ کرسکے۔ مگر چیئرمین سینٹ رضاربانی جو ہماری پارٹی…

Read More

لاہور( خصوصی رپورٹ) گلوکارہ عذرا جہاں اور سنگیت کار ذوالفقار عطرے کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔ معروف گلوکارہ اور سنگیت کار کی سنگت 12سال بعد دم توڑ گئی۔ باقاعدہ علیحدگی ہونے پر دونوں میں اپنی اپنی جگہ خوش اور مطمئن نظر آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ عذرا جہاں نے معروف سنگیت کار ذوالفقار عطرے کی دھنوں پر 100 سے زائد مقبول گیت گائے۔ 2005ءمیں دونوں رشتہ ازدواج میں بندھ گئے مگر کچھ عرصہ قبل دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ گزشتہ روز دونوں کی باقاعدہ علیحدگی منظرعام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق عذرا جہاں اور ذوالفقار عطرے نے…

Read More

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) پاکستان میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کو سزائے موت دینے کے اعلان پر بھارتی حکومت حواس باختہ ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی اور اس نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر اہم ترین اہداف میں پاکستانی اداکار‘ فنکار اور گلوکار شامل ہوں گے۔ ایسی پابندی جس میں تمام افراد کو شامل کیا جا سکے‘ کا اطلاق اس لئے مشکل ہو گا کیونکہ انسانی ہمدردی کے تحت مریضوں اور طلباءسمیت کئی زمرے شامل ہوتے ہیں۔…

Read More

خواب میں اُلّو دیکھنا بڑاظالم اور خطرناک بادشاہ کی دلیل ہے نیز اس کا دیکھنا بڑے متکبر شدید قوت رکھنے والے بے یارو مدد گار چور ڈاکو کی بھی دلیل ہے خواب میں اُلّو کا دیکھنا کام میں کاہلی وسستی اور خوف و خطرہ کی بھی علامت ہے، نیز اُلّو کا دیکھنا شریر اور خیانت گر شخص کی دلیل ہے، جو خواب میں دیکھے کہ وہ اُلّو کا علاج کرتا ہے تو وہ کسی انسان کا علاج معالجہ کرے گا، جو دیکھے کہ کوئی اُلّو اس کے گھر میں آیا ہے تو اس کے پاس کسی آمی کی موت کی…

Read More

ملتان‘ ڈیرہ (خصوصی رپورٹ+وقائع نگار + بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان کے سرحدی اور قبائلی علاقے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے دردسر بن گئے ہیں۔ جرائم پیشہ افراد کے لئے یہ علاقے محفوظ پناہ گاہیں بنے ہوئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ان علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ پریشن کو کوہ سلیمان کے اندرونی علاقوں اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں تک پھیلایا جاسکتا ہے لیکن اس آپریشن کو ٹارگٹڈ ہی رکھا جائے گا۔ ڈیرہ غازی خان کے بلوچستان سے ملحقہ یہ پہاڑی علاقے انتہائی دشوار گزار ہیں اور آبادی نہ ونے…

Read More

نیودہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت نے پاکستان کی شرکت کے باعث اکتوبر میں شروع ہونے والے ملائیشیا میں سلطان آف جوہر ہاکی کپ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ انڈیا ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے ایونٹ میں اس وقت تک شرکت نہیں کریں گے جب تک پاکستان 2014ءمیں ہونے والی چیمپئن ٹرافی تنازع کی غیرمشروط تحریری معافی نہ مانگے۔ سلطان آف جوہر کپ انڈر 21ٹورنامنٹ ہے جسے انڈیا نے 2014ءمیں جیتا تھا۔ یہ کوئی بین الاقوامی ٹورنامنٹ نہیں جس کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن باڈی یا کوئی براعظمی سطح کی سرپرستی حاصل ہو‘ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا‘ 2016ءمیں جونیئر ورلڈ کپ سے…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیر اعظم پاکستان کے واضع اعلان کے باوجود سرکاری حج گزشتہ سال کی نسبت 10ہزار مہنگا کر دیا گیا گزشتہ سال کراچی کوئٹہ، سکھر سے دو لاکھ 61ہزار ، پشاور، اسلام آباد ،ملتان،سیالکوٹ سے دو لاکھ 71ہزار وصول کیے گئے تھے حج 2017ءکے لیے بغیر قربانی کے کراچی، کوئٹہ سے دو لاکھ70ہزار ،پشاور،اسلام آباد، لاہور سے دو لاکھ80ہزار رکھے گئے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم نے گزشتہ سال کا حج پیکج بر قرار رکھنے کی ہدایت کی تھی مگر وزارت مذہبی امور نے وزیر اعظم کے احکامات کے برعکس حج 2017ءکے لیے 10ہزار پیکج میں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے رضا ربانی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے کوچئیرمین آصف علی زرداری اورچئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے احتجاجً بطورچئیرمین سینیٹ کام چھوڑنے پران کی حمایت کردی ہے۔ آصف زرداری نے چیئرمین سینیٹ کو پیغام میں کہا کہ پیپلزپارٹی آپ کے ساتھ ہے، آپ کا موﺅقف درست ہے اورآپ کے ہراصولی موﺅقف کی حمایت کرتے رہیں گے جب کہ وزیراعظم خود اس حوالے سے رضا ربانی سے بات کریں۔

Read More

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک کے بعد ایک ،زرداری نے وہ سب کر دکھا یا جو انہوں نے کہا تھا ،پہلے زرداری صاحب نے اپنی مکھی کا کہا تھا کہ میری مکھی کو بھی کوئی کچھ نہیں بگا ڑ سکتا جو کہ بعد میں سچ ثابت ہو ا ۔ڈالر گرل ایان کی عدالت سے رہائی اور اب ڈاکٹر عاصم کوبیرون ملک جانے کی اجاز ت مل گئی ،ڈاکٹر عاصم کو دو ہفتے کیلئے علاج معالجہ کی اجازت دی گئی ہے ۔پاسپورٹ کی واپسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا کہا گیا ہے ۔20لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا…

Read More

مردان(ویب ڈیسک) عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوجوان طالبعلم مشعال خان کے قتل کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مردان نونیورسٹی میں 2 روز قبل پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں ملوث 8 ملزمان کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا اور پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے 8 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

Read More

پیانگ یانگ(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ا±ن نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بحیرہ شمالی چین میں پیش قدمی سے باز نہ آیا تو شمالی کوریا اس پر ”جوابی ایٹمی حملہ“ کردے گا۔یہ دھمکی انہوں نے شمالی کوریا کے بانی کم اِل س±نگ کی 105 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی فوجی پریڈ کے بعد ایک بیان میں امریکا کو دی ہے۔ دفاعی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس پریڈ میں شمالی کوریا نے اپنے روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کی بھرپور نمائش کرتے ہوئے امریکا کو پیغام دیا ہے کہ وہ کسی…

Read More