Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی خریدنے کے حوالے سے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوگا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آذربائیجان کی کمپنی سوکار سے ہر ماہ ایک ایل این جی کارگو خریدا جائے گا، ایل این جی کارگو کی خریداری سے متعلق سمری ای سی سی میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایل ایل سوکار کو ڈالرز میں ادائیگیاں کرے گی، ادائیگیوں کیلئے مقامی بینک…

Read More

لندن : (ویب ڈیسک ) فٹبال ایسوسی ایشن چیلنج (ایف اے) کپ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کوایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 142 ویں ایف اے کپ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی کی جانب سے میچ کے دوران دونوں گول الکائی گونڈوگان نے کیے ، انہوں نے صرف 13 سیکنڈ میں گول کرکے ایف اے کپ میں تیز ترین گول کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔ جرمن فٹبالر الکائی گونڈوگان سے قبل تیز ترین گول کا ریکارڈ لوئس ساہا کے پاس تھا، انہوں نے 2009 میں…

Read More

ممبئی:(ویب ڈیسک) بھارت کے سابق مایہ ناز اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو اپنے دور میں ایشیا کا سب سے بہترین مڈل آرڈر بیٹر قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں وریندر سہواگ کا کہنا تھا کہ انضی بھائی بہت اچھے ہیں، سب لوگ سچن ٹنڈولکر کی بات کرتے ہیں لیکن میں انضمام الحق کو ایشیا کا سب سے بڑا مڈل آرڈر کا بلے باز مانتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم تو ٹنڈولکر کو بلے بازوں کی فہرست میں گنتے ہی نہیں کیونکہ وہ تو اس فہرست میں بہت اوپر ہیں، اب پاکستان،…

Read More

نیویارک : (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت پر سابق امریکی صدر ٹرمپ کی کم جونگ ان کو مبارکباد دینا مہنگا پڑ گیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) میں شمالی کوریا کی شمولیت پر ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کو مبارکباد پیش کی جس کے بعد ریپبلکن صدارتی امیدواروں اور پارٹی رہنماؤں نے ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبارکباد دینے پر اقوام متحدہ کی سابق سفیر اور 2024 کی صدارتی امیدوار نکی ہیلی نے ردعمل دیتے ہوئے…

Read More

واشنگٹن :(ویب ڈیسک) امریکا کے صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے ، تاریخ میں پہلی بار ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔ صدر بائیڈن نے اس بل کی منظوری کو حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے امریکی سپیکر کیون مک کارتھی سمیت دیگر رہنماؤں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ بل کی منظوری سے امریکی عوام کو ریلیف ملے گا۔ انھوں نے کہا کہ ہم اخراجات میں کمی کر رہے ہیں اور ایک ہی وقت میں خسارے کو کم کر…

Read More

راجن پور: (ویب ڈیسک) کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔ راجن پور میں فلڈ کنٹرول روم کے مطابق برساتی نالہ کاہا سلطان سے 6 ہزار کیوسک سیلابی ریلا گزر رہا ہے جبکہ نالہ چھاچھر سے 2 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ فلڈ کنٹرول روم نے کہا ہے کہ ندی نالوں کا سیلابی پانی روجھان کے سیم نالوں میں پہنچ گیا ہے، سیم نالوں کے حفاظتی بندوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے…

Read More

لاہور:(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں اینٹی کرپشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو آج ضلع کچہری کے ڈیوٹی مجسٹریٹ کے روبرو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو دو مقدمات میں عدالت سے رہائی کے بعد گوجرانوالہ سے تیسرے مقدمے میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ گوجرانوالہ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر پرویزالہٰی کو عدم ثبوت پر دو مقدمات میں بری کرنے کا حکم دیا تھا تاہم اینٹی کرپشن حکام نے عدالتی فیصلے سے پہلے ہی پرویز الٰہی کو…

Read More

راولپنڈی :(ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کٹی ہوئی پتنگ کی مانند ہے، کوئی سمجھ نہیں آ رہی کہ گڈی کون لوٹے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ مائنس پلس فارمولا بھی ناکام ہوگا اس سے مزید عدم استحکام پھیلے گا، ستمبر ستمگر ہوگا اور کوئی انہونی بھی ہو سکتی ہے، 20 دن اہم ہیں کٹی کٹا نکل آئے گا، تاحیات نااہل لوگوں کو اہل بنانا اور پھر اُن سے پارٹی بنانا آسان کام نہیں ہوگا۔ انہوں نے…

Read More

لاہور :(ویب ڈیسک) کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے نوجوان نے ہوش ربا انکشافات کر دیئے۔ جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔ شر پسند رئیس احمد نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں منصوبہ بنایا گیا جس کے مطابق یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا۔ رئیس احمد نے بتایا کہ جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی، گملے توڑے اور پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ مل کر آگ لگائی۔ اس…

Read More

لاہور :(ویب ڈیسک) انجمن تاجران لاہور نے شہداءِ وطن اور افواجِ پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا۔ تاجران برادری نے جناح ہاؤس میں ہونے والے اشتعال انگیز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ تاجروں نے جناح ہاؤس کی زبوں حالی دیکھ کر کہا کہ 9 مئی کو جو ہمارے گھر میں واقعہ ہوا ہم اس کی مذمت سخت الفاظ میں کرتے ہیں، یہ جو بھی بد بخت تھے انہوں نے مسجد تک کو نہیں چھوڑا، جناح ہاؤس کا حال دیکھ کر وہ بہت غمگین اور افسردہ ہیں۔ تاجران تنظیم کا کہنا تھا کہ اپنے…

Read More

بنوں:(ویب ڈیسک) بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جس کا جوانوں نے بھرپور جواب دیا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور حوالدار محمد انور جام شہادت نوش کر گئے، فوجی جوانوں نے دو دہشت گردوں کو بھی جہنم واصل کر دیا۔ شہید ہونے والوں میں 40 سالہ نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور 41…

Read More

کوئٹہ:(ویب ڈیسک) اسٹیورٹ روڈ پر سیورج لائن میں گیس بھرنے کے باعث دھماکہ ہو گیا۔ ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا، زخمی کو سول ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ بلوچستان پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Read More

لاہور:(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کیخلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چودھری مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ پہلے کرپشن کرپشن کی رٹ لگائی ہوئی تھی، لاہور کے ایک کیس اور گوجرانوالہ کے دونوں کیسوں میں چودھری پرویز الٰہی بری ہو گئے، اب پنجاب اسمبلی کی بھرتیوں کے بھونڈے کیس میں گرفتار کر لیا۔ مونس الٰہی نے کہا کہ الحمد للہ چودھری پرویز الٰہی عدلیہ سے سرخرو ہو رہے ہیں، صرف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات…

Read More