لاہور :(ویب ڈیسک) انجمن تاجران لاہور نے شہداءِ وطن اور افواجِ پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا۔ تاجران برادری نے جناح ہاؤس میں ہونے والے اشتعال انگیز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ تاجروں نے جناح ہاؤس کی زبوں حالی دیکھ کر کہا کہ 9 مئی کو جو ہمارے گھر میں واقعہ ہوا ہم اس کی مذمت سخت الفاظ میں کرتے ہیں، یہ جو بھی بد بخت تھے انہوں نے مسجد تک کو نہیں چھوڑا، جناح ہاؤس کا حال دیکھ کر وہ بہت غمگین اور افسردہ ہیں۔ تاجران تنظیم کا کہنا تھا کہ اپنے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ان عناصر کو کڑی سے کڑی سزا دے کر کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

