تازہ تر ین
بین الاقوامی

فرانس : پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کا اتحاد اکثریت سے محروم

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کا اتحاد اکثریت سے محروم ہو گیا۔ پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کیلئے میکرون اتحاد کو دو سو اناسی نشستیں حاصل کرنا تھیں تاہم یہ الائنس پانچ.

امریکی قومی سلامتی کے مشیرکورونا کا شکار

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیرکے ترجمان کا کہناہےکہ جیک سلیون ایک ہفتہ قبل امریکی صدر جوبائیڈن.

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہوگیا

امریکا : (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 5.58 ڈالر کم ہوکر 113.1 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ دوسری جانب.

جرمنی میں کورونا سے یومیہ اموات 130 تک جا پہنچیں

جرمنی : (ویب ڈیسک) یورپ میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس نے اپنے پنجےگاڑ لیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یورپ کے دوسرے بڑے ملک جرمنی میں حالیہ چند.

فلاڈیلفیا میں عمارت گرنے سے فائر فائٹر ہلاک، ملبے تلے دبنے والے 5 افراد زندہ برآمد

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں عمارت گرنے سے ایک فائر فائٹر ہلاک ہو گیا، ملبے تلے دبنے والے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے کے کچھ.

کولمبیا میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آج آغاز

بگوٹا: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج ہو گا۔ پہلے راؤنڈ میں بائیں بازو کے امیدوار گسٹاو پیٹرو صرف چالیس فیصد ووٹ حاصل کرسکے تھے جبکہ ریئل اسٹیٹ کے مقبول رہنما.

بنگلہ دیش اور بھارت میں سیلاب سے تباہی، 50 افراد ہلاک

بھارت،بنگلہ دیش: (ویب ڈیسک) بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ مختلف حادثات میں اب تک 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق رواں ہفتے کے دوران طوفانی بارشوں کے.

امریکا میں پاکستانی نژاد زاہد قریشی نے پہلے مسلم وفاقی جج کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، پاکستانی نژاد زاہد قریشی نے پہلے مسلم وفاقی جج کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ زاہد قریشی امریکی وفاقی عدالت میں پہلے ایشیائی امریکی جج ہیں، انہیں امریکی صدر بائیڈن.

’پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی مذاکرات ناکامی پر بھی اپنی زمین استعمال نہیں ہونے دینگے‘

کابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں مذاکرات کے لیے ہمارا کردار ثالث کا ہے، اگرمذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان.

امریکی صدر سائیکل چلاتے ہوئے گر پڑے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن سائیکل چلاتے ہوئے گرگئے اور خوش قسمتی سے انہیں کوئی زخم نہیں آیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر چھٹیاں گزارنے کے لیے ریاست ڈیل ویئر میں موجود ہیں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv