تازہ تر ین

کولمبیا میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آج آغاز

بگوٹا: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج ہو گا۔
پہلے راؤنڈ میں بائیں بازو کے امیدوار گسٹاو پیٹرو صرف چالیس فیصد ووٹ حاصل کرسکے تھے جبکہ ریئل اسٹیٹ کے مقبول رہنما سے سیاست دان بننے والے” روڈلفو ہرنینڈز” نے اٹھائیس فیصد ووٹ لیے۔
پیٹرو اور ہرنینڈز اب ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں آمنے سامنے ہوں گے، صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا انعقاد انتیس مئی کو ہوا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv