تازہ تر ین

فرانس : پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کا اتحاد اکثریت سے محروم

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر میکرون کا اتحاد اکثریت سے محروم ہو گیا۔
پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کیلئے میکرون اتحاد کو دو سو اناسی نشستیں حاصل کرنا تھیں تاہم یہ الائنس پانچ سو ستتر میں سے صرف دو سو پینتالیس سیٹیں ہی بچانے میں کامیاب ہوا۔
بائیں بازو کے اتحاد نے ایک سو پینتیس نشستوں پر فتح کے جھنڈے گاڑے، انتہائی دائیں بازو کی قومی ریلی نے پارلیمانی انتخابات میں اناسی سیٹیں حاصل کیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv