تازہ تر ین

فلاڈیلفیا میں عمارت گرنے سے فائر فائٹر ہلاک، ملبے تلے دبنے والے 5 افراد زندہ برآمد

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں عمارت گرنے سے ایک فائر فائٹر ہلاک ہو گیا، ملبے تلے دبنے والے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے کے کچھ دیر بعد ہی پوری بلڈنگ زمین بوس ہو گئی۔ پانچ فائر فائٹرز اور ایک سٹی لائیسنسنگ ورکرملبے تلے دب گئے۔
ریسکیو حکام نے چار اہلکاروں اور سٹی ورکرکو زندہ نکال کر ہسپتال منتقل کردیا تاہم ایک فائر فائٹر حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv