ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان
اب تک مختلف کمپنیوں نے فولڈ ایبل فونز تیار کیے ہیں، لیکن ایپل نے اس ٹیکنالوجی کو اپنانے میں کوئی جلدی نہیں کی۔ تاہم، تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایپل اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 کی دوسری ششماہی.