بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام.