تازہ تر ین
خاص خبریں

دبئی میں شاہ رخ خان کے نام پر دنیا کا پہلا کمرشل ٹاور

ریئل اسٹیٹ انڈسٹری میں پہلی بار کسی عالمی شہرت یافتہ فلمی شخصیت کے نام پر ڈینوب پراپرٹیز نے ایک نئے تجارتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ ’’Shahrukhz by Danube‘‘ کے نام سے یہ 55 منزلہ پریمیم کمرشل ٹاور دبئی کے.

مسٹر بیسٹ کے تھیم پارک کا افتتاح، ریاض میں مداحوں کا جمِ غفیر

ریاض — دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں اپنے پہلے تھیم پارک *"بیسٹ لینڈ"* کا شاندار افتتاح کر دیا، جہاں افتتاح کے موقع پر ہزاروں مداح داخلی دروازے پر جمع ہو گئے۔ نوجوانوں،.

چین کی تائیوان کے حوالے سے اپنے شہریوں سے جاپان کا سفر کرنے سے اجتناب برتنے کی اپیل

چین نے اپنے شہریوں کو جاپان کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے، جس سے ایسے سفارتی تناؤ میں اضافہ ہوا ہے جو جاپان کی نئی وزیرِ اعظم کے تائیوان پر  چین کے ممکنہ حملے کے بارے میں.

آج کی بڑی خبر: پاکستان میں 27ویں آئینی ترمیم — آرمی چیف کو غیر معمولی اختیارات

  پاکستان کی سیاست میں بھونچال: آرمی چیف کو اضافی اختیارات اور نئی آئینی عدالت کا قیام اسلام آباد — پاکستان کی پارلیمنٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے کر ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس.

برطانوی جریدے کا دعویٰ: عمران خان کے دورِ حکومت میں بشریٰ بی بی کا سرکاری فیصلوں پر اثر و رسوخ

ایک برطانوی جریدے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی سرکاری معاملات اور بعض اہم فیصلوں پر نمایاں اثر ڈالتی رہی ہیں۔ بین.

وفاقی آئینی عدالت کے لیے دارالحکومت میں جاری سرگرمیاں، تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی آئینی عدالت کے لیے دارالحکومت میں سرگرمیاں جاری ہیں، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت فعال کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کی انتظامیہ متحرک  ہو چکی ہے اور عدالت عالیہ.

امریکی میڈیا نے عالمی سطح پر ہندو انتہا پسندی کی تشہیر کو بے نقاب کردیا

سفاک مودی کی سرپرستی میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) عالمی سطح پر انتہا پسندہندوتوا نظریے کے فروغ کیلئے سرگرم ہے۔ غاصب مودی اور آر ایس ایس ریاستی طاقت کے ناجائز  استعمال سے اقلیتوں کے حقوق پامال کرنے میں.

ارجنیٹینا کے صنعتی علاقے میں زور دار دھماکا، 22 افراد زخمی

ارجنٹینا کے ایزیزا علاقے میں واقع صنعتی زون میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 22 افراد زخمی اور متعدد فیکٹیراں متاثر ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دھماکا ایک صنعتی پارک میں ہوا ہے جو بوئنوس آئرس میں واقع ہے۔۔دھماکے.

27 ویں آئینی ترمیم سے اختلاف؛ سپریم کورٹ کے 2 ججز کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج بھی مستعفی

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے استعفیٰ دیے جانے کے 2 روز بعد لاہور ہائی کورٹ کے ایک جج نے بھی عہدے سے استعفی دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv