تازہ تر ین

سری لنکا میں جاری سنگین معاشی بحران، آئی ایم ایف کا وفد آج کولمبو پہنچے گا

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں جاری سنگین معاشی بحران کے حل کیلئے آئی ایم ایف کا وفد آج کولمبو پہنچے گا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دس روزہ دورے کے دوران بیل آؤٹ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے حکومتی حکام سے بات چیت ہو گی۔ دوسری جانب معاشی بحران پر احتجاج کے دوران چار شہری اور تین فوجی جوان زخمی ہو گئے۔
وزیراعظم آفس نے باور کروایا ہے کہ اگر معاشی صورتحال میں بہتری نہ آئی تو آنے والے مہینوں میں پچاس لاکھ افراد کو خوراک کے بحران کا سامنا ہوسکتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv