تازہ تر ین

امریکا میں پاکستانی نژاد زاہد قریشی نے پہلے مسلم وفاقی جج کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، پاکستانی نژاد زاہد قریشی نے پہلے مسلم وفاقی جج کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
زاہد قریشی امریکی وفاقی عدالت میں پہلے ایشیائی امریکی جج ہیں، انہیں امریکی صدر بائیڈن نے نامزد کیا تھا اور سینیٹ نے ان کی تقرری کی توثیق کی تھی۔ زاہد قریشی نیو جرسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں خدمات سرانجام دیں گے۔
زاہد قریشی کو گیارہ جون کو وفاقی جج کے طور پر تعینات کیا گیا تھا، زاہد قریشی کی تقرری کی منظوری ریپبلکن اور ڈیموکریٹس دونوں نے دی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv