تازہ تر ین

جرمنی میں کورونا سے یومیہ اموات 130 تک جا پہنچیں

جرمنی : (ویب ڈیسک) یورپ میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس نے اپنے پنجےگاڑ لیے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یورپ کے دوسرے بڑے ملک جرمنی میں حالیہ چند روزکے دوران کورونا سے روزانہ اموات 50 سے130 تک جاپہنچی ہیں۔
ملک میں بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر جرمنی کے وزیر صحت نے شہریوں کو ماسک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔
اس کے علاوہ جرمن حکومت کی جانب سے اکتوبرسےمارچ تک دکانوں اور ریسٹورینٹس میں ماسک لازم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv