Author: saqib

راولپنڈی: سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیز نے سینٹرل جیل اڈیالہ کے حوالے سے تھریٹ الرٹ سے آگاہ کیا ہے۔ انڑرنل سیکورٹی ونگ محکمہ داخلہ پنجاب نے رپورٹس کی روشنی میں اگاہ کیا ہے کہ ریاست مخالف دہشت گروپ جنہیں ملک دشمنوں کی حمایت…

Read More

ڈھاکا: بنگلہ دیشی سینئر کرکٹر شکیب الحسن کی بہن جنت الحسن کا نام جوئے کی ایپ کے حوالے سے تحقیقات میں سامنے آگیا۔ بھارت کا انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایک مشکوک ایپ کی تحقیقات کررہا ہے، جس کے ایک پارٹنر سورج چوکھانی نے بنگلہ دیش میں آن لائن کرکٹ پلیٹ فورم میں بھی سرمایہ کاری کر رکھی ہے، جس میں شکیب کی بہن جنت ان کی پارٹنر ہیں، اس معاملے میں تحقیقات جاری ہیں۔ بہن کا نام جوئے کی ایپ کے حوالے سے سامنے آنا خود شکیب کی شہرت کیلیے بھی نقصان دہ ہے، وہ 2019 میں اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف…

Read More

پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں پولیس پر دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا جس میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شہداء کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب پولیس پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی۔ لاشوں اور اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس…

Read More

اداکارہ عالیہ جمشید کہتی ہیں کہ رمضان المبارک میں وہی مواد ٹی وی پر دکھایا جارہا ہے جو عوام دیکھنا چاہتی ہے ۔ رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عالیہ جمشید کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے باوجود جونیئر آرٹسٹ کے معاوضہ میں کوئی بہتری نہیں آئی ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ صرف اداکاری سے گھر نہیں چل سکتا ہمیں ساتھ ساتھ کوئی دوسرا کام بھی کرنا ہوتا ہے کیونکہ بحثیت آرٹسٹ کبھی آپ کے پاس کام ہوتا ہے کبھی نہیں ۔ رمضان المبارک میں نشر کئے جانے والے اسلامی مواد میں کمی کے حوالے سے ان کا…

Read More

ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا، گزشتہ شب پہلی تراویح ہوئی جس سے مساجد کی رونقیں بڑھ گئيں۔ ملک بھر میں پہلی سحری سے ماہ صیام کا آغاز ہوگیا۔ دستر خوان کو لذیذ پکوان اور سحری کی سوغات کھجلہ، پھینی سے سجایا گیا۔ نماز فجر میں مساجد معمول کے برعکس نمازیوں سے بھر گئیں اور فضا تلاوت کلام سے معطر ہوگئی۔ پاکستان بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد منگل کو پہلا روزہ رکھا گیا۔ گزشتہ شب مغرب کے بعد رویت ہلال کمیٹی نے رمضان کے چاند کا اعلان کیا تھا، چاند کی…

Read More

فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے ’’مرنے میں مدد‘‘ کے ایک نئے مجوزہ قانون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے تحت مہلک امراض کا شکار اور لاعلاج حد تک بیمار بالغ شہری اپنی زندگی کے خاتمے کے لیے جان لیوا ادویات استعمال کر سکیں گے۔ ‎صدر ماکروں نے کہا کہ اس حوالے سے قانون سازی مئی میں شروع کی جائے گی اور اس قانون کی منظوری میں کئی ماہ لگیں گے۔ ‎اگر صدر ماکروں کی انتظامیہ اس قانون کے نفاذ میں کامیاب ہو جاتی ہے، تو فرانس میں یہ اپنی نوعیت کا اولین قانون ہو گا۔ ‎آج شائع…

Read More

`برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے مدرز ڈے کی مناسبت سے اپنے بچوں کے ساتھ شیئر کی گئی اتصویر پر تحفظات سامنے آنے اور خبررساں ایجنسیوں کی جانب سے اس واپس لیے جانے کے بعد اس حوالے سے پیدا ہونی والی الجھن پر معذرت کرلی ہے۔ تصویر میں ایڈیٹنگ سے متعلق تحفظات کے باعث ذرائع ابلاغ کو تصاویر مہیا کرنے والے 4 بین الاقوامی اداروں نے یہ واپس لے لی تھی۔ کینسنگٹن پیلس کے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے پیغام میں کیٹ میڈلٹن نے کہا کہ، ’کسی بھی غیر پیشہ ور فوٹوگرافر کی طرح میں کبھی کبھار ایڈیٹنگ کے تجربات…

Read More

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت رواں ہفتے شروع ہو جائے گی، اب محض مذاکرات نہیں، عملی اقدامات کا وقت ہے۔ پیر کو حلف اٹھانے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عملی اقدامات شروع کردیے ہیں۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ رواں مالی سال مشکل سال ہوگا، اب محض مذاکرات کا وقت نہیں بلکہ عملی اقدامات کا وقت ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے اہم مذاکرات کے لیے باضابطہ درخواست بھیجے گا کیونکہ یہ ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہے۔…

Read More

ملک بھر میں بینکس آج کھاتوں سے زکوۃ کی کٹوتی کریں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال زکوۃ کا نصاب ایک لاکھ 35 ہزار 179روپے ہے۔ اس لئے بینکس ایک لاکھ 35 ہزار 179روپے سے زائد رقم پر زکوۃ کاٹیں گے۔ بچت اور نفع و نقصان کھاتوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی۔ واضح رہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی بینکوں میں موجودہ ڈپازٹس میں سے زکٰوۃ کی رقم منہا کی جارہی ہے۔ رواں سال تجارتی بینکوں کے کھاتوں میں اگر ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے یا اس سے زائد رقم ہونے پر زکٰوۃ منہا کی…

Read More

وزیر آباد: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عاطف اسلم نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لیں۔ عاطف اسلم نے جہاں اپنی سحر خیز آواز کے ذریعے ملک بھر میں اپنی پہچان بنائی وہیں گلوکاری کے ذریعے بھارت اور یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں پاکستان کا نام بھی روشن کیا۔ اپنی سریلی اور سحرانگیز آواز سے لاکھوں پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے والے عاطف اسلم 12 مارچ 1983 کو وزیر آباد میں پیدا ہوئے اور 1995 میں عاطف اپنے والد کے ساتھ لاہور منتقل ہو گئے۔ بچپن میں کرکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے عاطف اسلم کو…

Read More

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینیڑ فیصل واوڈا نے پیش گوئی کی ہے کہ 15ویں روزے سے مہنگائی مزید بڑھ جائے گی اور پھر حکومت کی کارکردگی سب کو پتہ چل جائے گی۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جیسے ہم دوربین سے چاند دیکھتے ہیں ویسے اس خوبصورت جمہوریت کو بھی دیکھ رہے ہیں، اس کی بھی آپ کو مبارک باد ہو۔ جمہوری مزہ لینے کےلیے آپ تیار ہوجائیں۔ غریب آدمی کےلیے سبز مرچوں کا دام ڈبل سے ٹرپل ہو جائے گا۔ تو جمہوری مرچوں سے آپ کی آنکھوں سے پانی نکلے گا اور کانوں…

Read More

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے تھانہ مبنی گیٹ کی حدود میں مسلح افراد نے پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ اے ایس آئی زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور شہید اہلکاروں کی میتیں اسپتال منتقل کیں جبکہ اے ایس آئی کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے جبکہ مسلح افراد کی تلاش کیلیے اطراف میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا…

Read More

ملتان: حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب 3 منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ ملتان میں حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب 3 منزلہ عمارت دوسرے گھروں پر گرنے سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 منزلہ عمارت کچے پکے گھر پر گری جس کے ملبے تلے دب ایک ہی گھر کے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے، تین منزلہ عمارت غیر محفوظ بنی ہوئی تھی، لنٹر…

Read More