Author: saqib

راولپنڈی میں انتظامیہ نے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی۔ واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی اڈیالہ جیل میں ہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے عائد کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملاقاتوں پر 2 ہفتوں کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جیل انتظامیہ نے عدالتی احکامات پر منگل اور جمعرات کو ملاقاتوں کیلئے مختص کر رکھا تھا۔ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے سامنے میڈیا…

Read More

اسلام آباد: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات کے دروازے صحافی برادری کے لیے کھلے رہیں گے۔ ملک میں مثبت اور تعمیری صحافت کو فروغ دینے اور حکومت اور میڈیا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں…

Read More

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ لوگ ہمیشہ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں۔ ماڈل اور اداکارہ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہوں۔ عمرے پر بھی گئی تو اس کی ویڈیو یا تصاویر میں نے سوشل میڈیا پر نہیں ڈالی تھیں۔ شوبز سے وابستہ افراد کو ہمیشہ مذہب سے دور سمجھا جاتا ہے۔اعتکاف سے باہر آئی تو کچھ لوگوں نے مبارک باد دی تاہم کسی نے کہا کہ دیکھو اس نے نیل پالش لگائی ہوئی ۔ کبریٰ خان کا کہنا تھا کہ جب میں عمرے پر گئی…

Read More

اسلام آباد: ماہ رمضان کے دوران کیلوں اور پیاز کی برآمد پر 15اپریل2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں وزارت تجارت کی سفارش پر کیلوں اور پیاز کی برآمد پر 15اپریل2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ یہ پابندی رمضان المبارک کے مہینے کے دوران کیلوں اور پیاز کی مارکیٹ میں وافر دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے عائد کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر نیدرلینڈ کے شہری محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت دوبارہ حاصل کرنے کی درخواست منظور کرنے…

Read More

لاہور: عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ڈیل کا مطلب ہے چپ رہیں، ہم سے بہت سے لوگوں نے رابطے کیے ہیں کہ جیل سے نکال دیں گے آپ چپ کر کے بیٹھ جائیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خانم نے کہا کہ حالیہ الیکشن میں عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے، لوگ اب غربت کی لائن سے نیچے چلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم 800 دہشت گرد اگلی بار میڈیا اور مریم نواز کو کو ساتھ لے کر جائیں گے، ہم پر ن لیگ…

Read More

لاہور: رمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گیس اور بجلی کی کمپنیوں نے لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق افطار، سحر اور تراویح کے دوران بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی اور افطار اور سحری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ بھی نہیں کی جائیگی۔ وزارت توانائی نے گیس اور بجلی کمپنیوں کو ہدایت جاری کردی ہیں۔ اس حوالے سے بجلی کی پیداواری کمپنیوں کو بھی ہدایات جاری کردی گئیں۔دوسری…

Read More

اسلام آباد: پی ٹی اے نے کہا ہے کہ موبائل فون آپریٹرز بہتری کا مظاہر ہ کررہے ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کا کہنا ہے کہ صارفین کو فراہم کی جانے والی موبائل فون آپریٹرز (سی ایم اوز) بہت حد تک اپ لوڈ نگ اور ڈاؤن لوڈنگ کی رفتار کے حوالے سے نیٹ ورک لیٹنسی اور ویب پیج لوڈنگ کے وقت میں بہتری کا مظاہرہ کر رہے ہیں، تاہم مخصوص وائس کے پی آئیز مخصوص علاقوں میں لائسنس یافتہ حد سے نیچے ہے۔ پی ٹی اے نے موبائل فون آپریٹرز (سی ایم اوز)کی خدمات کی کارکردگی اور معیار…

Read More

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستان کی کوچنگ کیلئے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک کروڑ روپے کی مانگے ہیں جبکہ وہ اس دوران عہدے پر رہتے ہوئے زیادہ تر وقت خاندان کے ساتھ گزارنے کے خواہاں ہیں۔ قوی امکان ہے کہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات شین واٹسن کے ساتھ طے نہ پائیں۔ قبل ازیں سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے وقت نہیں نکال رہے تھے جبکہ انہیں بھی…

Read More

پشاور: پختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت آج سے بحال کردی گئی ہے۔ کے پی کے میں مالی بحران کی وجہ سے ایم ٹی آئیز اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج 19 اکتوبر 2023ء سے بند تھا، تاہم اب صوبے کے تمام بڑے اسپتالوں میں صحت کارڈ کے ذریعے مریضوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔ محکمہ صحت نے ’صحت سہولت پروگرام‘ کے پینل پر موجود اسپتالوں کی باضابطہ فہرست جاری کردی ہے، جس کے مطابق مریضوں کو صوبے کے 118 اسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت حاصل ہوگی۔ بحالی کے بعد اسپتالوں میں صحت کارڈ کے…

Read More

نیویارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور تمام رکاوٹیں دور ہوجائیں تو غزہ میں جان بچانے والی دواؤں کی فراہمی یقینی ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں غزہ میں مزید اموات کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔ تاریخ ہمیں دیکھ رہی ہے اور ہم اس سے سے نظریں نہیں چرا سکتے۔ غزہ میں مہینوں سے جو قتل عام ہو رہا ہے بطور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کبھی نہیں…

Read More

سائنس دانوں نے تاریکی میں روشنی خارج کرنے اور جگنو کے مانند چمکنے والے پودے تخلیق کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ سائنس ایڈوانسز نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین ایک نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے تاریکی میں روشن ہونے والے پودے کی تخلیق میں کامیاب ہوئے ہیں۔ قبل ازیں ان پودوں کی تخلیق کے لیے فنجائی سے پانچ مختلف قسم کے جینز حاصل کرکے مطلوبہ پودے میں داخل کیے جاتے تھے، تاہم نئی تیکنیک کے ذریعے ماہرین نے ایک ہی جین کی مدد سے تاریکی میں ایل ای ڈی لائٹس کی طرح روشن ہونے والا…

Read More

کینساس: امریکا میں 1923 میں بنائی گئی ایک خاموش فلم کی طویل عرصے سے گمشدہ ریل نیلام گھر سے دریافت ہوگئی۔ فلم عوامی نمائش کے لیے جلد پیش کی جائے گی۔ امریکی شہر کینساس سٹی سے تعلق رکھنے والے گیری ہگنز کے مطابق وہ گزشتہ برس نایاب فلموں کی تلاش میں ریاست نیبراسکا کے شہر اوماہا میں ہونے والی نیلامی میں گئے۔ گیری ہگنز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوماہا میں ایک ڈسٹریبیوٹر موجود تھا جس کی کچھ فلمیں اس نیلام گھر میں موجود تھیں، لہٰذا وہ وہاں صرف یہ دیکھنے گئے کہ وہاں کیا کیا ہے۔…

Read More

کراچی: شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی پر شکوک کے بادل چھا گئے جب کہ پی سی بی پھر تبدیلی کا سوچنے لگا۔ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر ذکا اشرف کی زیرسربراہی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے قیادت میں تبدیلی کر دی تھی، بابر اعظم کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کیا گیا، بابر نے ٹیسٹ میں بھی عہدہ سنبھالنے سے انکار کردیا تو یہ پوسٹ شان مسعود کو ملی۔ آسٹریلیا میں ٹیم تینوں ٹیسٹ ہار گئی جبکہ نیوزی لینڈ سے مختصر طرز کی سیریز میں1-4 سے شکست ہوئی، شاہین کی…

Read More