Author: saqib

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو چیلنجز کا سامنا ہے، پی ٹی آئی دور میں ملکی تاریخ کے 80 فیصد قرضے لئے گئے، پائیدار ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے منصوبے پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چیلنجز پر جلد قابو پا لیں گے، ہم نئےعزم کے ساتھ کام آگے بڑھائیں گے۔ احسن اقبال نے کہا کہ…

Read More

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔ صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ صدر مملکت نے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہ نہ لینے کو ترجیح دی۔

Read More

 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حباء فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن، درخواست گزار وکیل قیصر امام اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے دلائل میں کہا کہ درخواست گزار کا نام نوفلائی لسٹ میں شامل نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار کے بیرون ملک جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں، درخواست گزار وطن واپسی پر بیان حلفی دے…

Read More

لندن: رمضان المبارک کا مہینا شروع ہوچکا ہے اور اس برس یہ ماہ مقدس ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی غزہ پر 4 ماہ سے مسلسل جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار کے لگ بھگ ہوچکی ہے جب کہ 63 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔  غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث بے گھر ہونے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہے جن کے پاس رہنے کے لیے نہ ڈھنگ کا کوئی ٹھکانہ ہے اور نہ ہی کھانے پینے کا سامان موجود ہیں لیکن ان کے عزم پختہ اور حوصلے بلند ہیں۔ غزہ کے…

Read More

 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر سپریٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی احکامات کی حکم عدولی پر جیل سپریٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر کہتے ہیں جنگل میں بھی کوئی قانون ہوتا ہے یہاں بدترین حالات ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ عدالتی…

Read More

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے شبلی فراز کی راہداری ضمانت درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ شبلی فراز کے خلاف اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر شہروں میں 20 سے زائد مختلف نوعیت کے مقدمات درج گئے ہیں، وہ متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن گرفتاری…

Read More

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیسن رائے نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 سے دستبرای کے فیصلے کی وجہ بتادی۔ انگلش کرکٹر جیسن رائے نے کہا کہ خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا کیونکہ رواں سال جنوری سے اپنی فیملی کے ساتھ وقت نہیں گزار سکا ہوں۔ انگلش کرکٹر نے اپنی موجودہ فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تیسرا موقع ہے کہ انگلش کرکٹر جیسن رائے نے آئی…

Read More

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 12 سال سے لاپتہ شہری سمیت دیگر شہریوں کی بازیابی کے لئے کارروائیاں جاری رکھنے اور شہریوں کی تصاویر عوامی مقامات پر لگانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 12 سال سے لاپتہ شہری سمیت دیگر شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے طویل عرصے سے 3 لاپتہ شہریوں کا سراغ لگا لیا۔ پولیس نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق رپورٹس عدالت میں جمع کرا دیں۔ رپورٹ میں کہا کہ آفتاب احمد بروہی مقدمے میں نامزد تھا اور اسے گرفتار کیا گیا…

Read More

جنیوا: اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے 200 کے قریب یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباؤ ڈالے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ اسرائیل کے وزیر خارجہ کاٹز نے اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے امریکی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے بلائے گئے اہم اجلاس میں کیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اس اجلاس میں حماس کے جنگجوؤں کے 7 اکتوبر کو کیے گئے حملے میں مختلف مقامات پر اسرائیلی خواتین کو انفرادی اور اجتماعی طور جسمانی تشدد اور جنسی ہراسانی کا نشانہ بنائے…

Read More

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 21منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی مظوری دیدی۔ لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ کا آغاز جلد ہوگا، جس کے لیے مائیکروسافٹ،اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی ٹی سٹی لاہور کیلئے آمادگی ظاہر کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سی ای او سی بی ڈی عمران امین نے آئی ٹی سٹی اورلاہورنالج پارک پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے چین کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں کو آفس بنانے کیلئے مدعو کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے لاہور نالج پارک…

Read More

کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) پر نشر ہونے والی ایک دستاویزی فلم ’دی ففتھ اسٹیٹ‘ کے مطابق اس بات کے زبردست شواہد موجود ہیں کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے خالصتان کارکن ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کا حکم ذاتی طور پر دیا تھا اور خالصتان نواز سکھس فار جسٹس (ایس ایف جے) کے رہنما گرپتونت سنگھ پنون کے قتل کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی۔ سی بی سی کی ایک گھنٹہ دورانیہ پر مشتمل اس تحقیقاتی دستاویزی فلم میں اس لمحے کی خصوصی فوٹیج نشر کی گئی ہے جب ہردیپ سنگھ نجار کو 18 جون 2023…

Read More

بھارتی حکومت نے شہریت کا متنازع ترمیمی ایکت ’ سی اے اے’ نافذ کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو ایکس پوسٹ پر شب 12 بجے اس نفاذ کی اطلاع دی۔ شہریت کے اس ترمیمی ایکٹ کے تحت اُن ہندوؤں ، پارسیوں، سکھوں، عیسائیوں، بودھ اور جین مت کے ماننے والوں اور دوسروں کو بھارتی شہریت دی جاسکتی ہے جو 31 دسمبر 2014 سے قبل مسلم اکثریتی ممالک جیسے کہ افغانستان،بنگلہ دیش اور پاکستان سے فرار ہو کر بھارت آئے ہوں۔ مودی سرکار نے نے شہریت کے اس متنازع قانون کے نفاذ کے لیے ایسے وقت…

Read More

وزیرِاعظم شہبازشریف سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی ہے۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں پاک بحریہ کے حوالے سے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

Read More