Author: saqib

لاہور: پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کیلیے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں اسکیم نظر آئیگی، وزیراعلی مریم نواز نے کمیٹی بنادی، ممکن ہے بجٹ سے پہلے ہی اسکیم کا اعلان کردیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ڈھائی کروڑ سے زائد خاندان 300 یونٹ یا اس سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، بجلی اور گیس کی قیمتیں…

Read More

اسلام آباد: پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا۔ سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر47.30 فیصد جبکہ سعودی عرب سے درآمدات میں 37 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات کاحجم 442.82 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 47.30 فیصدزیادہ ہے۔ دوسری جانب پاکستان کو جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں مجموعی طورپر6.678…

Read More

لاہور: عاقب جاوید نے سپرلیگ کو فلاپ شو قرار دے دیا، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں کچھ بھی قابل تعریف نہیں تھا جب کہ کرکٹ اور پچز کا معیار اچھا نہیں رہا، کوئی نوجوان کرکٹر بھی اْبھر کر سامنے نہیں آیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل9 میں اس بار کچھ بھی ایسا نہیں دکھائی دیا جس کی تعریف ہو سکے، معیاری کرکٹ کی کمی رہی، پچز کا معیار بھی اچھا نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیں: عاقب جاوید…

Read More

اسلام آباد: سینئر اداکارہ شہناز شیخ کا کہنا ہے کہ میں شکر کرتی ہوں کہ ہمارے وقت میں سوشل میڈیا نہیں تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں پاکستانی ڈراموں کی مقبول آرٹسٹ شہناز شیخ نے کہا کہ آج کل کے لوگ سوچ بھی نہیں سکتے ہم نے جو کھلی ڈلی زندگی گزاری ہے۔ شکرکرتی ہوں کہ ہمارے وقت میں سوشل میڈیا نہیں تھا۔ اس سے پرائیوسی ختم ہوگئی ہے لیکن بہت معلومات ملتی ہیں۔ مجھے سوشل میڈیا استعمال کرکے بڑا مزا آتا ہے میں اس کے بغیر رہ نہیں سکتی۔ شہناز شیخ کا مزید کہنا تھا مجھے ہٹ ڈرامہ…

Read More

نیو جرسی: امریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا۔ امریکی ریاست نیو جرسی کی وفاقی عدالت میں درج کیے جانے والے مقدمے میں شعبہ انصاف نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ ایپل نے اپنے حریفوں اور صارفین کے لیے آپشنز کو غیر قانونی طور پر محدود کرنے کے لیے آئی فون کے کنٹرول کا استعمال کیا۔ درج کیے جانے والے مقدمے کے مطابق کمپنی پر نئی ایپس کی نمو کو روکنے اور حریف کمپنیوں کی اشیاء کی کشش کم کرنے کا الزام عائد کیا…

Read More

سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ٹیمیں بڑھانے کی تجویز دیدی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو تجویز دی کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) جیسے بڑے برانڈ کے لیے 6 ٹیمیں بہت کم ہیں، پی ایس ایل 2025 ایڈیشن میں کم از کم 8 ٹیموں کی حقدار ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ گزشتہ برس پی ایس ایل میچز کے دوران ویمنز ٹیم کے 3 نمائشی میچ کروائے گئے تھے، اس مرتبہ کیوں نہیں ہوئے؟۔ وقار یونس…

Read More

بھارت سمندری کانوں میں موجود قدرتی معدنیات حاصل کرنے کی دوڑ میں روس کو پیچھے چھوڑنے کے قریب ہے۔ بھارت کی جانب سے عالمی سیبد اتھارٹی کو درخواست دی گئی ہے، جس میں سمندری تہہ میں موجود کان سے قدرتی معدنیات نکالنے کے لیے لائسنس مانگا گیا ہے۔ اقوام متحدہ سے منسلک اتھارٹی اب تک 31 لائنسن دے چکی ہے، جس میں سے اب تک 30 فعال ہیں۔ واضح سے سمندری معدنیات نکالنے کی دوڑ میں صرف بھارت ہی نہیں بلکہ روس اور چین بھی ہیں۔ تاہم اگر بھارت کو اس درخواست پر لائسنس مل جاتا ہے، تو بھارت کے…

Read More

وزیر خزانہ سے ایشائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی، ملاقات میں معاشی ترقی کے لیے جاری تعاون اور مستقبل کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی مسلسل معاونت کوسراہا۔ وزارت خزانہ کے طابق کنٹری ڈائریکٹر نے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر مبارکباد سی کہا کہ معاہدے پر مارکیٹ نے مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین کی جانب سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروگرام اور کلائمیٹ اینڈ ڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ وزیر خزانہ…

Read More

گجرات کے قصائی مودی کے زیر سایہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”ایسرچ اینڈ اینالسزز ونگ“ (R&AW) کرائے کے غنڈے اور قاتلوں کا گروہ (Rogue Assassins Wing) بن گئی ہے. بھارت میں سرکاری تفتیش کے مطابق امریکہ میں سکھ رہنما کی قتل کی سازش میں بھارتی ایجنٹ ملوث تھے. ان بھارتی ایجنٹوں کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے تھا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ان ایجنٹوں کی براہ راست سربراہی نریندر مودی کے ہاتھوں میں ہے۔ بھارت اب اپنے بھونڈے طریقے پکڑے جانے پر ان قاتل ایجنٹوں کو ”روگ ایجنٹ“ (قابو سے باہر ایجنٹ) قرار دے کر سرکاری سرپرستی پر پردہ…

Read More

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی صلاحیت کے مکمل استعمال کے لیے محفوظ ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری ہوچکا ہے، جس کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف نے کی جبکہ سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف، چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء نے شرکت کی۔ اجلاس میں سابق نگراں حکومت…

Read More

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان کی سیکیورٹی خدشات کے خاتمے تک آن لائن میٹنگ کا حکم بھی دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکم نامہ جاری کیا جیل حکام کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کے باعث جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ جیل میں آن لائن میٹنگ کی سہولت موجود نہیں تو بانی پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر کو بندوبست کرنے کی اجازت دی…

Read More

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر آمنے سامنے آگئے، اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی نے محکمہ قانون سے رائے مانگ لی۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے محکمہ قانون سے پوچھا ہے کہ کیا گورنر کا اجلاس بلانا قانون کے مطابق ہے؟ انہوں نے محکمہ قانون کو بھیجے گئے مراسلے میں لکھا کہ اسمبلی اجلاس بلانے کا گورنر کا آرڈر اپوزشن لیڈر عباداللہ ذاتی طور پر سیکرٹری کے دفتر میں پہنچایا، جو گورنر ہاوس سے خط وکتابت کا درست طریقہ کار نہیں۔ گورنر غلام علی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر…

Read More

 اسلام آباد: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کے میچ میں پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسری بار شکست کھا گئی۔ اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کے جناح اسٹیڈیم میں میچ کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸرز ٹو کے میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر گول سے شکست دی۔ میچ کا پہلا گول دوسرے منٹ میں موسیٰ التیماری نے کیا۔ دوسرا گول نویں منٹ میں علی الوان نے پنالٹی کک پر کیا۔ دوسرے ہاف میں اردن کے موسیٰ التیماری نے چھیاسی ویں منٹ میں تیسرا گول کیا جبکہ پاکستان کو گول میں مسلسل ناکامی کا سامنا رہا۔ میچ میں…

Read More