Author: saqib

پنجاب میں فری ٹرانسپورٹ پروگرام کے تحت بسوں کے 3560 ٹرپ کے پیش نظر وزیراعلیٰ مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آگاہ کیا گیا کہ فری ٹرانسپورٹ کے تحت 21 روٹس پر اب تک سوا لاکھ مسافر مستفید ہو چکے ہیں۔ الیکٹرو بسیں اٹک، بھکر، حافظ آباد، خانیوال، لیہ، شیخوپورہ، گجرانوالہ، سیالکوٹ، منڈی بہاءالدین اور اوکاڑہ میں دی جائیں گی۔ رواں ماہ 100 الیکٹرو بسیں، مئی کے وسط تک 350 اور جون کے آخر تک 264 الیکٹرو بسیں پنجاب…

Read More

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں  بریفنگ کے دوارن حکام نے بتایا کہ درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت ہونے والے  قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متعدد حکومتی بلز پر غور کیا گیا۔ اس دوارن موبائل فونز پر ڈیوٹیز  کا معاملہ بھی زیر غور آیا، جس میں ٹیکس پالیسی آفس کے حکام نے بتایا کہ موبائل فونز پر 18 فیصد جی ایس ٹی اور رعایتی انکم ٹیکس عائد ہے ۔ مہنگے فونز پر ساڑھے 11 ہزار ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہے۔  500 ڈالر والے فونز پر…

Read More

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے چوبیسویں میچ میں راولپنڈیز نے حیدرآباد کنگزمین کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں حیدرآباد کنگزمین کے کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر راولپنڈیز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ راولپنڈیز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے۔ سیم بلنگز 26 اور یاسر خان 24 رنز بناکر نمایاں رہے۔ حیدرآباد کنگزمین کی جانب سے محمد علی اور حنین شاہ نے 3، 3 جبکہ گلین میکسویل اور آصف محمود نے…

Read More

(15 اپریل 2026): ایران جنگ کے باعث دنیا بھر میں توانائی بحران جاری اور لاک ڈاؤن کی بازگشت ہے لیکن اس کا نوٹس آپ کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث دنیا کو توانائی بحران کا سامنا ہے اور کئی ممالک میں حکومتیں توانائی بچت کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی جانب جا رہی ہیں۔ اس صورتحال سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہیکرز بھی سرگرم ہو گئے ہیں اور وہ ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ کے نام پر ایک خطرناک وائرس بھیج رہے ہیں، جس کے ایک کلک سے آپ کا بینک…

Read More

فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے باوجود آئندہ ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا۔ گیانی انفینٹینو نے ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایرانی ٹیم کی شرکت یقینی ہے اور وہ اپنے ملک کی نمائندگی کرے گی۔ انفینٹینو کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ورلڈ کپ تک حالات پرامن ہو جائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے کوالیفائی کیا ہے اور کھلاڑی کھیلنے کے خواہشمند ہیں، اس لیے انہیں شرکت کا موقع ملنا چاہیے۔ فیفا کے صدر نے حال ہی میں…

Read More

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ بابر کی شاندار اننگز کے بعد پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بابر اعظم کی نظر اتار رہے ہیں۔ واضح رہے کہ بابر اعظم گزشتہ تین سالوں سے خراب فارم کے باعث تنقید کا نشانہ بنتے رہے ہیں تاہم…

Read More

کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال ٹورنامنٹ کا آغاز 7 اگست سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار سینٹ ونسنٹ اینڈ گریناڈائنز کے آرنوس ویل اسٹیڈیم میں بھی سی پی ایل کے میچز کھیلے جائیں گے۔ لیگ اس بار ریکارڈ برابر کرتے ہوئے آٹھ ممالک میں منعقد ہوگی جن میں انٹیگوا، بارباڈوس، گیانا، جمیکا، سینٹ کٹس اینڈ نیوس، سینٹ لوشیا، سینٹ ونسنٹ اینڈ گریناڈائنز اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو شامل ہیں۔ لیگ کے چیف ایگزیکٹو پیٹ رسل کے مطابق نئی جگہوں تک توسیع لیگ کے وژن کا حصہ ہے جبکہ آرنوس ویل کو…

Read More

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں آج بریسٹ کینسر کی آگاہی کے لیے پنک ڈے منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کا چھٹا ڈبل ہیڈر کھیلا جارہا ہے جس کے پہلے میچ میں حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈیز جبکہ دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔ تمام کھلاڑی اور آفیشلز پنک کیپس اور پنک ربنز پہنیں گے اور تمام کرکٹرز بریسٹ کینسر آگاہی مہم کا حصہ بنیں گے۔ میچز میں استعمال ہونے والے اسٹمپس اور گرافکس بھی خصوصی پنک کلر کے ہوں گے۔ پاکستان…

Read More

تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک نئی قسم کا ’تاریک مادے (ڈارک میٹر)‘ کائنات کے کچھ راز سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خلا میں خود سے ٹکرانے والے ’سیلف انٹریکٹنگ ڈارک میٹر (ایس آئی ڈی ایم)‘ کے کثیف جتھے موجود ہیں جن میں ہر ایک سورج سے لاکھوں گُنا زیادہ وزنی ہے۔ یہ ماڈل ماہرینِ فلکیات کے تین بڑے مسئلوں کو حل کر سکتا ہے جن میں گریویٹیشنل لینس، اسٹیلر اسٹریمز اور سیٹلائیٹ کہکشائیں شامل ہیں۔ ہماری کائنات کا 85 فی صد حصہ ڈارک میٹر کائنات پر مشتمل…

Read More

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹس فیچر میں اہم تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسری جگہ منتقل کر دیا جائے گا۔ اگرچہ واٹس ایپ اسٹیٹس میٹا کے پلیٹ فارمز پر موجود فیچر اسٹوریز کی طرح مرکزی حیثیت نہیں رکھتا، ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ کمپنی اس فیچر کو میسجنگ ایپ میں مزید مرکزی کردار دینے جا رہی ہے۔ کچھ ہفتوں پہلے واٹس ایپ بِیٹا انفو نے بتایا تھا کہ اینڈرائیڈ کے لیے جاری ہونے والے تازہ ترین واٹس ایپ بإیٹا ورژن میں یہ اشارہ دیا گیا تھا…

Read More

بھارتی پنجاب کے گاؤں میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا کہ 25 برس قبل لاپتہ ہونے والا شوہر اچانک واپس گھر آیا تو اس کی واپسی خوشی کے بجائے بحران میں بدل گئی۔ ہنسا سنگھ نامی شخص تقریباً 25 سال قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا تھا، اہل خانہ نے طویل تلاش کے باوجود جب کوئی سراغ نہ پایا تو اسے مردہ تصور کرلیا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کی بیوی وملہ کی شادی خاندان کی رضامندی سے ہنسا سنگھ کے چھوٹے بھائی سکھ سنگھ سے کردی گئی، جن کے ہاں بعد میں بچے بھی پیدا ہوئے اور…

Read More

بھارتی پنجاب کے گاؤں میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا کہ 25 برس قبل لاپتہ ہونے والا شوہر اچانک واپس گھر آیا تو اس کی واپسی خوشی کے بجائے بحران میں بدل گئی۔ ہنسا سنگھ نامی شخص تقریباً 25 سال قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا تھا، اہل خانہ نے طویل تلاش کے باوجود جب کوئی سراغ نہ پایا تو اسے مردہ تصور کرلیا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کی بیوی وملہ کی شادی خاندان کی رضامندی سے ہنسا سنگھ کے چھوٹے بھائی سکھ سنگھ سے کردی گئی، جن کے ہاں بعد میں بچے بھی پیدا ہوئے اور…

Read More

(11 اپریل 2026): ایک ایسی بیٹری متعارف کروائی گئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ایک صدی سے زیادہ عرصے تک استعمال کی جا سکتی ہے۔ انٹرسٹنگ انجینئرنگ نامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایٹمی مواد بنانے والی امریکی کمپنی نے ایک ایسی ’سولڈ اسٹیٹ‘ بیٹری بنائی ہے جس کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ یہ بغیر کسی دیکھ بھال (Maintenance) کے ایک صدی سے زیادہ عرصے تک مسلسل بجلی فراہم کر سکتی ہے۔ بیٹری خاص طور پر ان الیکٹرانک آلات کیلیے بنائی گئی ہے جو بہت کم بجلی استعمال کرتے ہیں اور…

Read More