Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟

By saqibاپریل 16, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

(15 اپریل 2026): ایران جنگ کے باعث دنیا بھر میں توانائی بحران جاری اور لاک ڈاؤن کی بازگشت ہے لیکن اس کا نوٹس آپ کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔

ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث دنیا کو توانائی بحران کا سامنا ہے اور کئی ممالک میں حکومتیں توانائی بچت کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی جانب جا رہی ہیں۔

اس صورتحال سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہیکرز بھی سرگرم ہو گئے ہیں اور وہ ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ کے نام پر ایک خطرناک وائرس بھیج رہے ہیں، جس کے ایک کلک سے آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے۔

بھارتی شہر حیدرآباد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خاص طور پر واٹس ایپ پر ان دنوں “وار لاک ڈاؤن نوٹس” کے نام سے ایک خطرناک فائل تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جو بظاہر ایک مذاق لگ سکتی ہے، لیکن سائبر ماہرین کے مطابق یہ ایک سنگین خطرہ ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ دراصل ایک منظم سوشل انجینئرنگ حکمت عملی ہے جس کے ذریعے ہیکرز صارفین کے موبائل اور ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سائبر ایکسپرٹ کے مطابق اس پی ڈی ایف فائل کے اندر خفیہ جاوا اسکرپٹ کوڈ شامل ہو سکتا ہے، جو فائل کھولتے ہی پسِ پردہ آپ کے فون یا کمپیوٹر کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر اسے ہیک کر سکتا ہے۔

اس کے علاوہ فائل کے میٹا ڈیٹا کے ذریعے ہیکرز صارف کا آئی پی ایڈریس اور لوکیشن بھی ٹریک کر سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس پیغام کے ساتھ ایک اے پی کے فائل بھی بھیجی جا رہی ہے، جو انسٹال ہونے کے بعد ہیکرز کو آپ کے فون کا مکمل کنٹرول دے دیتی ہے۔

اس کے ذریعے نہ صرف آپ کا کیمرہ اور مائیک بغیر اجازت آن کیا جا سکتا ہے بلکہ بینک کے او ٹی پیز بھی چوری کیے جا سکتے ہیں، جس کے نتیجے میں چند منٹوں میں آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کی لاگنگ کے ذریعے آپ کے تمام پاس ورڈ اور پن کوڈ بھی ریکارڈ کیے جا سکتے ہیں۔

ماہرین نے عوام کو سختی سے مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی نامعلوم نمبر سے موصول ہونے والی پی ڈی ایف یا اے پی کے فائل پر ہرگز کلک نہ کریں اور نہ ہی اسے ڈاؤن لوڈ کریں۔

اس صورتحال سے بچنے کے لیے موبائل کی سیٹنگز میں جا کر “انسٹال ان نون ایپس” کا آپشن بند رکھیں، اور اگر ایسی کوئی فائل موصول ہو تو فوراً اسے ڈیلیٹ کر دیں۔ کسی بھی مشتبہ صورتحال میں اپنے فون کو سیکیورٹی ایپ کے ذریعے اسکین کرنا ضروری ہے۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.