Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ

By saqibاپریل 16, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں  بریفنگ کے دوارن حکام نے بتایا کہ درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے۔

سید نوید قمر کی زیر صدارت ہونے والے  قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متعدد حکومتی بلز پر غور کیا گیا۔

اس دوارن موبائل فونز پر ڈیوٹیز  کا معاملہ بھی زیر غور آیا، جس میں ٹیکس پالیسی آفس کے حکام نے بتایا کہ موبائل فونز پر 18 فیصد جی ایس ٹی اور رعایتی انکم ٹیکس عائد ہے ۔ مہنگے فونز پر ساڑھے 11 ہزار ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہے۔  500 ڈالر والے فونز پر 76 ہزار ٹیکس عائد ہوتا ہے ۔

 

حکام نے بتایا کہ اگر یہ فونز مقامی طور پر تیار ہوں تو ان پر ٹیکس کم ہے ۔ درآمدی فونز پر ٹیکس قیمت کا 54 فیصد بنتا ہے ۔ مقامی طور پر تیار کردہ ایسے فونز پر ٹیکس کم ہو کر 25 فیصد بنتا ہے۔

سید نوید قمر نے کہا کہ فونز پر جب سیلز ٹیکس عائد ہے تو انکم ٹیکس کی ضرورت نہیں ہے۔ ملک میں جدید ٹیکنالوجی کو آنے دیں، اس میں معیشت کی بہتری ہے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس پالیسی واضح انداز میں پیش کی جائے۔

 

کمیٹی میں پارلیمانی بجٹ آفس بل 2026 غور کیلیے پیش

رکن کمیٹی جاوید حنیف نے اجلاس میں کہا کہ یہ بل مکمل طور پر حکومتی بل بن گیا ہے۔ کمیٹی کو بجٹ تجاویز دینے کا بھی اختیار ہونا چاہیے ۔ نفیسہ شاہ نے کہا کہ پارلیمانی بجٹ آفس کو مانیٹرنگ اور نظرثانی کا بھی اختیار ہونا چاہیے۔

اس موقع پر سید نوید قمر نے کہا کہ وزارت خزانہ پریشان نہ ہو اصل اختیار ان کا ہی رہنا ہے۔

کمیٹی میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پارلیمانی بجٹ آفس کی مالی ضروریات قومی اسمبلی پوری کرے گی ۔ بعد ازاں کمیٹی نے پارلیمانی بجٹ آفس کے قیام کی منظوری دیدی۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.