Author: admin

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے برطانیہ کی وزیر داخلہ امبر رڈ (Ms.Amber Rudd)نے ملاقات کی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیااورمستقبل میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے تیز رفتاری سے اقدامات پر اتفاق کیا گیا-برطانوی وزےر داخلہ نے مختلف شعبوں کی ترقی کےلئے شاندار اقدامات پر وزےراعلیٰ شہبازشرےف کی قےادت مےں پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعرےف کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشرےف نے صوبے مےں عوام کی فلاح وبہبود کےلئے بہترےن انداز مےں اقدامات کےے ہےںاور…

Read More

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی نے سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کے خلاف شائع ہونے والے مواد کے خلاف دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے دور ان کہا ہے کہ اگر سوشل میڈیا مقدس ہستیوں کی توہین کو نہیں روک سکتا تو پھر پاکستان میں ایسے میڈیا کی ضرورت نہیں ¾اگلے ہفتے فیصلہ کرینگے کہ سوشل میڈیا کو برقرار رہنا چاہیے یا پھر مکمل طور پر پابندی عائد کی جانی چاہیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی…

Read More

راولپنڈی (بیورورپورٹ)آج پوری پاکستانی قوم 77 واں یوم پاکستان پورے جوش و جذبے سے منارہی ہے۔ پورے ملک میںاس دن کے حوالے سے شہداءاور تحریک پاکستان میں حصہ لینے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ یوم پاکستان پریڈ میں مسلح افواج کے ساتھ سعودی سپیشل فورس کا دستہ ، چین کی ٹرائی سروسز کا دستہ اور ترک ملٹری بینڈ کا دستہ شامل ہو گا جبکہ جنوبی افریقن فوج کے سربراہ شریک ہوں گے۔ یوم پاکستان پر افواج پاکستان کی پریڈ پہلی دفعہ جنرل(ر) ایوب خان کے دور میں1956 ءمیں شروع ہوئی جو کہ…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کے اتحادی افواج کے سربراہ بننے کے حوالے سے ان کی ریٹائرمنٹ سے ڈیڑھ ماہ قبل سپر لیڈ لگائی تھی، اب سعودی سفیر نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ امریکہ نہیں چاہتا کہ نیٹو کے مقابلے میں کوئی پینل فورس کھڑی ہو۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک بار اس خبر کی تصدیق کی پھر امریکی دباﺅ پر 3 دن بعد ہی سینٹ میں تردید کر…

Read More

راولپنڈی (بشارت فاضل عباسی ) ذرائع کے مطابق ملعون ناصر احمد سلطانی کو گذشتہ روز ربوہ سے گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق نبوت کا جھوٹا دعوی کر نے والا ملعون ناصر سلطانی کئی دنوں سے ربوہ میں موجود تھا جس کے بارے میں خبریں میں اتوار کو یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ناصر سلطانی ربوہ میں موجود ہے گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے سختی سے حکم دیا تھا کہ اس کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے جس کے نتیجے میں خفیہ اداروں نے گذشتہ روز گرفتار کر لیا زرائع کے مطابق ایک حکومتی شخصیت…

Read More

دبئی (خصوصی رپورٹ)دبئی میں ایک ہوٹل کی انتظامیہ نے ایسے افراد جن کے نا م کا مطلب ”خوشی“ ہو گا کیلئے ایک رات کی مفت رہائش دینے کی پیشکش کا علان کیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کی گئی پیشکش میں کہا گیا ہے کہ ایسے افراد جن کا نام فرح،سعید یافرحت ہے جس کا مطلب خوشی بنتا ہے ان کے لیے ہوٹل میں ایک رات کا قیام بلکل مفت ہو گا ۔واضح رہے یہ آفر رابطہ کرنے والے پہلے 20افراد حاصل کر سکیں گے۔

Read More

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر ہونے والے دو روزہ مذاکرات ختم ہوگئے جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ مذاکرات کے دوران بھارت نے میار ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر اپنا ڈیزائن واپس لے لیا جبکہ بھارت پاکستان کے انڈس واٹر کمیشن کو ڈیمز کا دورہ کرانے پر بھی رضا مند ہوگیا۔سندھ طاس معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ملکوں کے انڈس واٹر کمیشنز کے حالیہ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے کمیشن کے گزشتہ اجلاسوں میں کیے جانے والے اعتراض کے باعث…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)حساس اداروں نے 23مارچ کو صوبہ پنجاب سمیت پنجاب بھر میں یوم پاکستان کے موقع پر کار بم دھماکوں کے خدشات کا اظہار کیا ہے ،کار بم دھماکوں کیلئے گاڑی کے استعمال کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے ۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی طرف سے رپورٹ میں جاری کیا گیا ہے کہ شر پسند عناصر یوم پاکستان پر دہشتگردی کی پلانگ کر رہے ہیں۔

Read More

نیویارک(ویب ڈیسک)نیو یارک کی عدالت میں نائن الیون حملے کے متاثرہ خاندانوں نے سعودی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائین الیون کے متاثرہ خاندانوں نے سعودی حکومت پر مقدمہ کردیا ہے ۔ گزشتہ برس ستمبر میں امریکا میں سعودی حکومت پر مقدمے کا قانون پاس کیا گیا تھا۔مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حملوں میں سعودی عرب نے القاعدہ کی مدد کی تھی۔ عدالت انہیں سعودی عرب سے خون بہا دلوائے۔ گزشتہ برس ستمبر میں امریکی سینیٹ نے نائن الیون پر سعودی حکومت کے خلاف مقدمے کے لیے قانون کی منظوری دی تھی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نیا نغمہ ” ہم سب کا پاکستان “ جاری کردیا۔ایک ایسے وقت میں جب قوم یوم پاکستان جوش و جذبے سے منا رہی ہے اور ملک بھر میں دہشت گردی کیخلاف زور و شور سے کارروائیاں چل رہی ہیں ایسے میں پاک فوج کی جانب سے جذبہ حب الوطنی پر مبنی نغمہ آنے پر اس کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پر عزم اور سخت جان قوم ہیں۔ کوئی بھی دشمن قوت پاکستان…

Read More